جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا میں دنیا کے ایک متحرک ترین آتش فشاں سے راکھ اور لاوا نکلنا شروع ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق دارالحکومت جکارتا کے قریب واقع میراپی پہاڑ سے نکلنے والی راکھ ہزاروں میٹر بلند ہونے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ آتش فشانی کے باعث مسلسل دھویں، راکھ اور لاوے کا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
یمن میں عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر عرب اتحاد خود تحقیقات کرے گا
نیو یارک (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں ایران نواز حوثی باغیوں کے خلاف مقامی حکومت کی معاونت میں لڑنے والا عرب اتحاد لڑائی کے دوران عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر ان اہل کاروں کے خلاف خود تحقیقات کرے گا جو یمن میں شہریوں پر حملوں میں ملوث ہیں۔ واضح رہے کہ اقوام متحدہ نے بھی مزید پڑھیں
جرمن چانسلر کے نئے جانشین کا نام رواں ماہ تجویز کیے جانے کا امکان
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کی قدامت پسند حکمران سیاسی جماعت کرسچین ڈیموکریٹک یونین کی موجودہ سربراہ انے گریٹ کرامپ کارن باؤر رواں ماہ کی 24 تاریخ کو پارٹی اجلاس میں جماعت کے سربراہ کے لیے ایک نیا نام تجویز کریں گی۔ یہ خبر جرمن جریدے فوکس نے رپورٹ کی ہے۔
امریکا، چین اور روس دنیا کو خطرناک بنا رہے ہیں‘ جرمن صدر
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن صدر نے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ پر بالواسطہ تنقید کرتے ہوئے واشنگٹن، چین و روس پر عالمی عدم اعتماد اور عدم تحفظ کا الزام عائد کردیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سالانہ میونخ سیکورٹی کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر نے عالمی امور مزید پڑھیں
عراق میں امریکی فوجی اڈے پر پھر راکٹ حملہ
بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراق میں امریکی فوج کے زیر کنٹرول اڈا ایک بار پھر راکٹ حملے کا نشانہ بن گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق شمالی عراق میں صوبہ کرکوک میں واقع فوجی اڈے پر کیے گئے راکٹ حملے کی عراق اور امریکی فورسز کی جانب سے تصدیق کردی گئی ہے۔ حملوں میں ابتدائی طور پر مزید پڑھیں
چین میں طبی عملے کے 1700 ارکان کورونا کا شکار
بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے محکمہ صحت نے انکشاف کیا ہے کہ تیزی سے بڑھنے والے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں 1716 کا تعلق طبی عملے سے ہے، جن میں سے 6 ہلاک ہو چکے ہیں۔حکام کے مطابق طبی عملے میں وائرس کا شکار ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے مزید پڑھیں
شامی مزاحمت کاروں نے دوسرا ہیلی کاپٹر مار گرایا
دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام کے شمالی صوبے حلب میں اسدی فوج کا ہیلی کاپٹر مار گرایا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق اس واقعے میں ہیلی کاپٹر کا پائلٹ اور اس کا معاون ہلاک ہوگئے۔ مزاحمت کاروں نے ہیلی کاپٹر کو مارگرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ چند روز میں مارگرایا جانے والا مزید پڑھیں
بھارت کا حقیقی چہرہ ٹرمپ سے چھپانے کی تیاری
احمدآباد (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دورے کے حوالے سے بڑے پیمانے پر تیاریاں جاری ہیں۔ اس ضمن مودی سرکار بھارت کا حقیقی چہرہ چھپانے کے لیے دیوار تعمیر کررہی ہے، تاہم اس دیوار کی تعمیر نے ملک میں ایک تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ احمد آباد کے سرنیا واس نامی علاقے مزید پڑھیں
امریکی سینیٹ نے ایران کیخلاف کارروائی کا صدارتی اختیار محدود کردیا
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی سینیٹ نے کثرتِ رائے سے ایک قرارداد منظور کرلی ہے، جس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے خلاف عسکری کارروائی کے اختیارات میں کمی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ جمعرات کے روز سینیٹ کے 100 ارکان نے ڈیموکریٹک پارٹی کے رکن ٹم کین کی طرف سے پیش کردہ قرارداد پر مزید پڑھیں
اسرائیلی جنگی جنون لیزر میزائل سے ڈرون گرانے کا تجربہ
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل نے پہلی بار لیرز بیم میزائل سسٹم کی مدد سے بغیر پائلٹ طیاروں کو مار گرانے کا تجربہ کیا ہے۔ اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے حال ہی میں جدید ترین رافائل لیزر بیم سسٹم کے ذریعے ڈرون طیاروں کو مار گرانے کا مزید پڑھیں