دمشق ؍ واشنگٹن ؍ انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) شام میں اسدی فوج نے حلب کے مغربی علاقوں سمیت شہر کے اطراف میں تمام اہم مقامات پر 2011ء کے بعد پہلی بار قبضہ کرلیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق بشار الاسد کی وفادار فوج نے حلب کے گرد و نواح تمام قصبوں اور دیہات پر اپنا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کورونا عالمی معیشت کیلئے خطرہ چین میں ہلاکتیں 1800 سے متجاوز
واشنگٹن ؍ بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے نے خبردار کیا ہے کہ چین سے پھیلنے والا کورونا وائرس 2020ء میں عالمی ترقی کی شرح کو شدید متاثر کر سکتا ے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق آئی ایم ایف کی سربراہ نے کہا ہے کہ ایک جانب جہاں خطرناک وبا سے رواں برس عالمی ترقی مزید پڑھیں
افغانستان: طالبان کا فوجی چیک پوسٹ پر حملہ، 14 اہلکار ہلاک
کابل (صباح نیوز) طالبان جنگجوؤں کا افغان صوبے قندوز میں فوجی چیک پوسٹ پر حملہ، 14 افغان اہلکار ہلاک، 2 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق حملہ آوروں اور اہلکاروں کے درمیان کئی گھنٹوں تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔ مقامی طالبان کمانڈرز نے حملے کی ذمے داری قبول کرتے ہوئے بتایا کہ افغان فوجیوں مزید پڑھیں
بھارتی عدالت عظمیٰ کا شاہین باغ کا معاملہ بات چیت سے حل کرنیکا حکم
نئی دہلی (صباح نیوز) بھارت میں متنازعہ شہریت قوانین سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہرے اور دھرنے جاری ہیں اس درمیان عدالت عظمیٰ نے شاہین باغ دھرنے کے خلاف درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے مظاہرین سے بات چیت کے لیے ایک مذاکراتی ٹیم مقرر کرتے ہوئے مزید پڑھیں
بھارت نے کشمیر پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری کی ثالثی پیشکش مستردکردی
نئی دہلی(آن لائن)بھارت نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی جانب سے بھارت اور پاکستان کے درمیان کشمیر کے تنازع پر ثالثی کی پیشکش کو رد کر دیا ہے۔بھارت کی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی توجہ پاکستان کی جانب سے غیر قانونی مزید پڑھیں
ٹرمپ کی وجہ سے مودی نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی ،امریکی کانگریس
واشنگٹن(آن لائن) امریکی کانگریس کی تیار کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارت اور پاکستان کے مابین کشمیر کے تنازع پر ثالثی کی پیشکش ممکنہ طور پر نئی دہلی کی جانب سے مقبوضہ وادی کے الحاق کی وجہ بنی۔ رپورٹ کے مطابق امریکی کانگریس کے لیے تیار مزید پڑھیں
عوام کو سبز باغ دکھانے والوں نے دن رات یوٹرن لیے،شہباز شریف
لندن(صباح نیوز)ن لیگ کے صدر اورقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے عمران خان حکومت کو مہنگائی کا ذمے دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو سبز باغ دکھانے والوں نے دن رات یوٹرن لیے، وزیراعظم ہائوس میں چور، کرپٹ اور ذخیرہ اندوز بیٹھے ہوئے ہیں، عمران خان 20 سال میں خرچ کیے مزید پڑھیں
سوشل میڈیا تنظیم کا وزیراعظم کو خط، خدمات بند کرنے کا انتباہ
نیویارک (صباح نیوز) فیس بک، ٹویٹر اور گوگل سمیت سوشل میڈیا انڈسٹری کی نمائندہ تنظیم ’’ایشیا انٹرنیٹ کولیشن‘‘ نے وزیراعظم عمران خان کے نام ایک خط میں نئے پاکستان کے سوشل میڈیا قواعد پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان قواعد کی روشنی میں سوشل میڈیا کمپنیوں کے لیے مشکل ہوگا کہ وہ مزید پڑھیں
ٹرمپ کی کسانوں کے لیے 28 ارب ڈالر کی امداد پر تحقیقات
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی احتساب دفتر نے صدر دونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کسانوں کے لیے 28 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کی تحقیقات کا اعلان کردیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق صدر پر فنڈز کے غلط انتظام اور تقسیم میں جانب داری کا الزام ہے۔ احتساب ادارے کے مطابق یہ پیکیج ایسے مزید پڑھیں
بھارتی پولیس کا طلبہ پر غیر انسانی سلوک، ویڈیو منظر عام پر آگئی
نئی دہلی: بھارتی پولیس کے ناقابل بیان تشدد کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی رابطہ کمیٹی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک سی سی ٹی وی ویڈیو شیئر کی ہے جو 12 دسمبر 2019 کی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارتی پولیس غنڈوں کی طرح مزید پڑھیں