خوش آمدید‘ ترک صد کا دورہ پاکستان، آج اسلام آباد پہنچیں گے

طیب اردوان اور عمران خان پاک ترک بزنس اینڈ انوسٹمنٹ فورم سے خطاب کریں گے پاکستان اور ترکی کے درمیان باہمی اعتماد اور تعاون پر مبنی گہرے تعلقات ہیں‘دفتر خارجہ اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر کے استقبال کی تیاریاں مکمل کرتے ہوئے نور خان ایئربیس، ایکسپریس وے اور ریڈ زون کو ہائی سکیورٹی زون مزید پڑھیں

سعودی شہری کے نام پر ریسٹورنٹ چلانیوالا افغان باشندہ گرفتار

ریسٹورنٹ بند کرکے لائسنس منسوخ ‘ افغان شہری کو ملک سے نکال دیا گیا‘وزارت تجارت ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعوب عرب کی وزارت تجارت کے مطابق افغان باشندے پر ملک کے تجارتی قواعد کی خلاف ورزی پر ایک لاکھ 30 ہزار ریال جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ ریسٹورنٹ بند کرکے لائسنس منسوخ مزید پڑھیں

فی الحال چین سے طلبا کے انخلا کا کوئی منصوبہ نہیں‘ زلفی بخاری

کورونا وائرس کے خطرے سے نمٹنے کے لیے مالی اعانت منظور کرلی گئی ہے معاون خصوصی سے فرانسیسی سفیرمارک بریٹی کی ملاقات،اہم امور پر گفتگو اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معاون خصوصی زلفی بخاری نے فرانسیسی سفیرمارک بریٹی سے ملاقات میں کہا پاکستان کا فی الحال چین سے طلبا کے انخلا کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، پاکستان مزید پڑھیں

عام آدمی پارٹی کے تمام 5 مسلم امیدوار کامیاب

نئی دہلی (آئی این پی) دہلی اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی نے 5 مسلم امیدواروں کو میدان میں اتارا تھا اور تمام کامیاب ہوئے ہیں۔ اوکھلا سے امانت اللہ خان، بلی ماراں سے عمران حسین، مٹیا محل سے شعیب اقبال، مصطفی آباد سے حاجی یونس اور سلیم پور سے عبدالرحمن کامیاب ہوئے۔ گزشتہ انتخابات مزید پڑھیں

ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پر عملدرآمد چاہتے ہیں، پاکستان

کشمیر کے دنیا سے رابطے بدستور منقطع ، پاکستان کشمیری عوام کی سفارتی سیاسی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا، دفتر خارجہ احسان اللہ احسان کی ترکی میں مبینہ موجودگی کے حوالے سے معاملے کووزارت داخلہ دیکھ رہی ہے، ترجمان عائشہ فاروقی اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہاہے کہ امریکی صدر نے مزید پڑھیں

ترک صدر کا پاکستان پہنچنے پر پرتپاک استقبال ، گارڈ آف آنر پیش

مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے کا طیب اردوان کو گارڈ آف آنر ، قومی ترانے بجائے گئے ترک صدرآج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب بعدازاںفیصل مسجد میں نماز جمعہ ادا کرینگے اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردوان کا وزیر اعظم عمران خان کی دعوت پر دو روزہ دورے پر پاکستان مزید پڑھیں

سعودی عرب میں گاڑی پُل سے نیچے گر گئی، 6 پاکستانی جاں بحق

ریاض (صباح نیوز) سعودی عرب کے شہر الجبیل میں گاڑی پُل سے نیچے گر گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 6 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد کا تعلق ہیڈمرالہ، سیالکوٹ، وہاڑی اور گجرات سے ہے۔

علی گیلانی کی وفات کی خبروں کی تردید کردی گئی

سرینگر(نیٹ نیوز) حریت کانفرنس کے بزرگ رہنما سید علی گیلانی کی طبیعت شدید ناساز ہے۔ تاہم سوشل میڈیا پر چلنے والی ان کی وفات کی خبروں کی تردید کردی گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق چیئرمین آل پارٹیز حریت کانفرنس سید علی گیلانی اس وقت نظر بند ہیں اور اچانک طبیعت بگڑنے کے بعد وہ مزید پڑھیں

دباؤ کے باوجود پاکستان سے تعاون اور حمایت کریں گے‘ ترک صدر

اسلام آباد: ترک صدر رجب طیب اِردوان نے کہا ہے کہ کشمیر ترکی کے لیے بھی وہی حیثیت رکھتا ہے جو پاکستان کے لیے ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ کشمیر بھی ترکی کیلئے وہی حیثیت رکھتا ہے مزید پڑھیں

امریکا کا بڑی تعداد میں ایرانی جنگی ہتھیار قبضے میں لینے کا دعویٰ

امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بحریہ عرب سے بڑی تعداد میں ایرانی ہتھیار قبضے میں لے لیے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ دعویٰ امریکی نیول کی جانب سے کیا گیا ہے، امریکی بحریہ کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں بھاری اسلحہ قبضے میں لیا گیا ہے جو ایرانی مزید پڑھیں