عراق میں امریکی فوج کے زیر کنٹرول اڈے پر راکٹ حملے کیے گئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی عراق کے صوبہ کرکک میں نامعلوم سمت سے امریکی زیر استعمال فوجی اڈے پر میزائل داغے گئے۔ جس فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا ہے وہ عراقی فوجی کا ہے تاہم اس کو مکمل مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اسرائیل سے کوئی تعلق نہیں، فلسطین کے ساتھ ہیں، سعودی عرب
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ہمارا اسرائیل سے کوئی تعلق نہیں ہے اور ہم پوری قوت کے ساتھ فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں۔ سعودی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ عرب ممالک اسی وقت تعلقات استوار کریں گے جب مزید پڑھیں
آئی ایم ایف پروگرام مشکل چیلنج پاکستان کی ترقی کے لیے ہے,اے وے تھامے
آئی ایم ایف پروگرام کے باوجود پاکستانی معیشت جمود کا شکار ہے، بہتری نہیں آرہی آئی ایم ایف کے وفد کے سربراہ اے وے تھامے نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام مشکل چیلنج اورپاکستان کی ترقی کے لیے ہے وہ جمعہ کی صبح اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں بینکاروں اور تاجروں سے خطاب مزید پڑھیں
طالبان کی دھمکی پر امریکہ نے گھٹنے ٹیک دئیے
بروسلز: امریکہ نے عارضی جنگ بندی پر افغان طالبان سے رجوع کرلیا۔ فرانسیسی نشریاتی ادارے AFP کے مطابق پینٹاگون کے سربراہ اور وزیر دفاع مارک ایسپر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور افغان طالبان کے مابین 7 روزہ جنگ بندی پر بات چیت ہوئی ہے جس میں افغانستان میں تشدد مزید پڑھیں
مسلم دنیا کا مقبول ترین رہنما کون؟ لسٹ جاری
اسلام آباد: گیلپ انٹرنیشنل سروے ایجنسی نے دنیا کے مقبول ترین رہنماؤں کی فہرست جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق گیلپ نے بین الاقوامی سطح پر سروے کیا جس کے بعد اس نے دنیا کے مقبول ترین لیڈروں کی لسٹ جاری کی جبکہ مسلم دنیا کے سب سے مقبول ترین لیڈر کون ہیں، یہ بھی لسٹ مزید پڑھیں
بھارت: غریب باپ نے اہل خانہ کو مار کر خود بھی خودکشی کرلی
وارانسی: بدترین مالی حالات سے تنگ آکر غریب باپ نے بیوی اور دو بچوں کو جان سے مار کر خود بھی خودکشی کرلی۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق باپ کی لاش کے پاس سے ایک نوٹ بھی برآمد ہوا ہے جس سے اس کنبہ کی ناقص مالی حالت کا پتہ چلتا ہے۔ مقامی پولیس کے مزید پڑھیں
الجزائر میں فرانسیسی ایٹمی دھماکے کی تابکاری آج تک برقرار
الجزائر سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) الجزائر کے صحرائے صحارا میں 60 برس قبل فرانس نے اپنا پہلا جوہری تجربہ کیا تھا، جس کے بعد مزید تجربات بھی کیے گئے تھے، جن سے پیدا ہونے والے مسائل کا سامنا قریبی انسانی بستیوں کے مکین آج بھی کر رہے ہیں۔ جرمن خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
ترکی نے کمانڈوز ادلب بھیج دیئے ،روس ناراض
انقرہ/ ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں حالیہ کشیدگی ترکی اور روس کے درمیان بڑے بحران کا سبب بن گئی ہے۔ ایک طرف روس کی حلیف اسدی فوج صوبے کے مختلف علاقوں میں ترکی کے حمایت یافتہ مزاحمت کاروں کے علاقوں کی جانب پیش قدمی کررہی ہے، تو دوسری طرف تُرک مزید پڑھیں
مودی سرکار مہاجروں کی املاک نیلام کرنے کیلئے سرگرم
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کی مرکزی حکومت نے ملک میں موجود ان زمینوں اور مکانات کی نیلامی کا پہلا مرحلہشروع کر دیا ہے، جسے وہ ’’دشمنوں کی املاک‘‘ تصور کرتی ہے۔برصغیر کی تقسیم یا 1965ء اور 1971ء کی جنگوں کے دوران پاکستان چلے جانے والے افراد کی جائدادوں کو بھارتی حکومت نے دشمنوں کی مزید پڑھیں
لیبیا ،جنگ بندی کی کوشش ناکام دوبارہ لڑائی چھڑگئی
طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے لیبیا میں بلا مشروط فوری جنگ بندی کے لیے پیش کردہ قرارداد منظور کر لی۔سلامتی کونسل نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ لیبیا میں بلا مشروط جنگ بندی طریفین کے درمیان اسلحہ کی ترسیل اور اس کے استعمال پر عالمی پابندی کی پاسداری سمیت تمام مزید پڑھیں