نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کا کہنا ہے کہ غرب اردن کے مقبوضہ علاقوں میں 112 کاروباری کمپنیاں عالمی سطح پر تسلیم شدہ فلسطینی سر زمین پر اسرائیلی قبضے کی حمایت کر رہی ہیں۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے اس سلسلے میں جو فہرست جاری کی ہے، اس میں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
حافظ سعید کی سزا پاکستانی وعدوں کی طرف اہم قدم ہے، امریکا
واشنگٹن(آن لائن)امریکا نے حافظ سعید کو مجرم ٹھہرائے جانے کو دہشت گردوں کی معاونت سے نمٹنے کے پاکستان کے وعدے پورا کرنے سے متعلق بھی اہم قدم قرار دیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ جنوب و وسطی ایشیا بیورو کا کہنا ہے کہ حافظ سعید کو مجرم ٹھہرایا جانا لشکر طیبہ کو اس کے جرائم پر انصاف مزید پڑھیں
سعودی عرب میں گاڑی پل سے نیچے گرگئی، 6 پاکستانی جاں بحق
ریاض(صباح نیوز)سعودی عرب کے شہر الجبیل میں گاڑی پل سے نیچے گر گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار6 پاکستانی جاں بحق ہوگئے ۔ جاں بحق افرادکا تعلق ہیڈ مرالہ، سیالکوٹ، وہاڑی اور گجرات سے ہے۔ لاشوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔سعودی عرب میں ٹریفک حادثات پیش آتے رہے ہیں جن کی مزید پڑھیں
ثانی اثنین
مفتی منیب الرحمن قرآنِ کریم میں اللہ تعالیٰ نے سیدنا ابوبکر صدیقؓ کو رسول اللہؐ کی ذات کے ساتھ جوڑ کر ’’اِثنَین‘‘ سے تعبیر فرمایا اور سورۂ توبہ آیت40 میں غارِ ثور کے منظر کو اِن کلماتِ طیبات میں بیان فرمایا: ’’دو میں سے دوسرا جب کہ وہ دونوں غار میں تھے، جب وہ اپنے مزید پڑھیں
امریکی سینیٹرز کا مائیک پومپیوکو خط، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش
واشنگٹن(آن لائن) امریکی سینیٹرز نے مقبوضہ کشمیر میں مسلسل انٹرنیٹ قدغنوں اور سیاسی رہنمائوں کی گرفتاریوں کو باعث تشویش قرار دیتے ہوئے ان اقدامات کی شدید مذمت کی ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق 4امریکی سینیٹرز کی جانب سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کو لکھے گئے خط میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مزید پڑھیں
طالبان کارروائیوں میں فوری کمی لانے کیلیے تیار ‘ برطانوی رپورٹ:فوج میں کمی زیرغور ہے‘ امریکا
کابل،واشنگٹن( خبر ایجنسیاں )افغان حکومتی عہدیدار نے دعوی کیا ہے کہ طالبان کی جانب سے کارروائیوں میں واضح کمی کی صورت میں امریکا اور طالبان کے درمیان معاہدے پر دستخط رواں ماہ ہوسکتے ہیں جس کے نتیجے میں امریکی فوج بتدریج دستبردار ہوگی۔رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق افغان حکومت اور مغربی سفارتی ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں
سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، 6 پاکستانی جاں بحق
سعودی عرب میں گاڑی پل سے نیچے گرنے سے گاڑی میں سوار چھ پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق پاکستان کے شہر ہیڈ مرالہ، سیالکوٹ، وہاڑی اور گجرات سے ہے۔ سعودی پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے پاکستانی شہری کار میں ایک پل پر سفر کر مزید پڑھیں
دہلی پولیس آپے سے باہر،طلبہ کو تشدد کا نشانہ بناڈالا
نئی دہلی :بھارت میں دہلی پولیس نے جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کی مسلم طالبہ کا حجاب اتار کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ بھارت میں متنازع شہریت قانون کے خلاف گزشتہ کئی مہینوں سے احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، متنازع قانون کے خلاف دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات بھی مودی سرکار کے مزید پڑھیں
بڈگام، تحریک المجاہدین کے سابق سربراہ کو مسجد میں قتل کر دیا گیا
سرینگر ،13فروری )ساوتھ ایشین وائر( ممتاز اہل حدیث عالم اور بیروہ بڈگام کے تحریک المجاہدین کے سابق سربراہ عبدالغنی ڈار کو میسومہ سری نگر کی ایک مسجد میں قتل کر دیا گیا۔ ساوتھ ایشین وائر کو ملنے والی اطلاع کے مطابق سرینگر کے علاقے گاوکدل کی مسجد میں ایک شخص کی لاش پراسرار حالت میں مزید پڑھیں
طوفان ‘’سیارا’’ نے برطانیہ میں تباہی مچا دی، پروازیں منسوخ، ٹرینیں تعطل کا شکار
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) محمکہ موسمیات نے وارننگ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ‘‘سیارہ طوفان’’ دو ہزار تیرہ کے بعد سب سے شدید ترین طوفان ہے۔ 93 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والے طوفان نے لندن سمیت متعدد شہروں میں تباہی مچا دی ہے۔محکمہ موسمیات نے شہروں کو ہدایت کی ہے کہ بغیر مزید پڑھیں