ایران پر پابندیوں کی خلاف ورزی کا امریکی الزام‘ 5 افراد زیرعتاب

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزارت انصاف نے نیو یارک اور ٹیکساس میں 5 افراد کو ایران پر عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کا مرتکب ٹھہراتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے ایران سے تیل خریدے جانے اور اسے چین میں ایک ریفائنری کو فروخت کرنے کے انتظامات کیے ہیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق مزید پڑھیں

عام آدمی پارٹی مودی کے لئے ڈرائونا خواب بن گئی

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) ریاست دہلی کے انتخابی معرکے میں تیسری بار فتح حاصل کرنے کے بعد یہ سوال ہونے لگا ہے کہ کیا اروند کیجریوال کی عام آدمی پارٹی بھارت کی دیگر ریاستوں میں بھی اپنی قسمت آزمائے گی۔ نومبر 2016ء میں دہلی کے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں اروند کیجریوال نے ایک انٹریو میں مزید پڑھیں

اسرائیل وادی اردن کو ہڑپنے سے باز رہے ،یورپی یونین

اسٹراسبرگ / غزہ (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین کے سربراہ خارجہ امور جوزف بوریل نے اسرائیل پر زوردیا ہے کہ وہ فلسطینی علاقے وادی اردن کو ضم کرنے سے باز رہے۔ انہوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے مقبوضہ غربِ اردن میں واقع علاقہ کو اپنی ریاست میں ضم کیا تو اس کے خلاف مزید پڑھیں

عراقی پولیس نے بغداد کا اہم پل واگزار کرالیا

بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراق میں پولیس نے دارالحکومت بغداد کے وسط میں مظاہرین کی جانب سے بند کیا گیا سنک پل ٹریفک کے لیے کھول دیا ہے۔ عرب ذرائع ابلاغ کے ذرائع کے مطابق عراقی پولیس اور دیگر سیکورٹی اداروں نے سنک پل پر کھڑی کی گئی تمام رکاوٹیں اور کنکریٹ کے بلاک ہٹا دیے مزید پڑھیں

شام عالمی قوتوں کا دنگل ،اسدی اور امریکی فوج میں بھی جھڑپ

شام: روس اور امریکی افواج کی بکتربند گاڑیاں آمنے سامنے کھڑی ہیں‘ تُرک فوج کا قافلہ آگے بڑھنے کے لیے ہدایات کا منتظر ہے دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام کے شمال مشرقی صوبے قامشلی میں اسدی فوج اور امریکی فوج کی ایک گشتی پارٹی کے درمیان جھڑپ ہوگئی، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ مزید پڑھیں

لیبیا،باغی ملیشیا نے اقوام متحدہ کی پروازیں روک دیں

طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا کے باغی جنرل خلیفہ حفتر کی ملیشیا نے اقوام متحدہ کی پروازیں کی آمدورفت روک دی ہیں۔ اقوام متحدہ کے مشن کے مطابق ان پروازوں کی بندش سے نہ صرف امدادی سرگرمیوں کو نقصان پہنچے گا، بلکہ اس ملک میں قیام امن کے لیے ثالثی کوششیں بھی متاثر ہوں گی۔ حفتر مزید پڑھیں

فلپائن نے امریکا سے دفاعی معاہدہ ختم کردیا

فلپائن کی حکومت نے امریکا سے دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلپائن کی حکومت نے بھی امریکا کا ہاتھ جھٹک دیا ، دفاعی معاہدہ ختم کردیا جس کے نتیجے میں خطے میں امریکی مفادات کو زبردست دھچکا لگا ہے۔ فلپائن کے صدر روڈ ریگودوتیرتے نے امریکا دو مزید پڑھیں

نائیجیریا میں بوکو حرام کا حملہ‘ 30 افراد مارے گئے

ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک نائیجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں شدت پسند تنظیم بوکو حرام نے ایک بند سڑک پر کھڑی گاڑیوں کو اپنی کارروائی کا نشانہ بنا ڈالا، جس میں 30 افراد ہلاک ہو گئے۔ صوبہ بورنو کے گورنر بابا گانا ظولوم نے بتایا ہے کہ بوکوحرام نے یہ حملہ مائی ڈوگوری ڈاما مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں شدید بارش اورسیلاب سے نظامِ زندگی درہم برہم

جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے جنوبی صوبے سماٹرا میں شدید بارش اور سیلاب سے ہزاروں گھر ڈوب گئے۔ قومی آفات ایجنسی کے ترجمان آگوس ویبوو کے مطابق صوبے کے علاقے راواس میں موسلا دھار بارش سے پیدا ہونے والے سیلاب میں 2 ہزار 744 مکانات ڈوب چکے ہیں جب کہ ہزاروں افراد مختلف حادثات کے مزید پڑھیں

طوفان کیارا سے شمالی یورپ میں تباہی‘ ہلاکتیں 7ہوگئیں

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) سمندری طوفان ’کیارا‘ کی شمالی یورپ میں تباہ کاریاں دوسرے روز بھی جاری رہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق تیز ہواؤں، آندھی اور بارش کے باعث مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 7 ہو گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ طوفان نے برطانیہ، پولینڈ، سلووینیا، مزید پڑھیں