شہداء کےخون کا بدلہ لیا جائے گا، اردوان

ادلب: شام میں جاری ترک افواج کی کرد ملیشا کے خلاف کارروائی کے دوران اسدی افواج نے ترک فوج پر دھاوا بول دیا۔ تفصیلات کے مطابق شام میں جاری ترکی کے فوجی آپریشن کے دوران بشار الاسد کی فوج نے ترک فوجیوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں متعدد ترک فوجی جاں بحق ہوگئے مزید پڑھیں

بل گیٹس مہنگی ترین کشتی کے پہلے خریدار بن گئے

دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بل گیٹس مہنگی ترین کشتی کے پہلے خریدار بن گئے۔ ہائیڈروجن اور آکسیجن سے چلنے والی دنیا کی پہلی ایکوا لگژری شپ ڈچ کمپنی سینوٹ نے ڈیزائن کی اور اس کی قیمت صرف 64 کروڑ 50 لاکھ ڈالریعنی 99 ارب پاکستانی روپے رکھی گئی ہے۔ اس پرتعیش سپر یاٹ مزید پڑھیں

ہالی وڈ کی فلم ‘دی میٹریکس’ کے ہیرو غلطی سے اسکول کی کتاب میں

یوکرین: ‘دی میٹریکس’ فلم کے مشہور اداکار کیانو ریوز غلطی سے اسکولوں کی نصابی کتاب کا حصہ بن گئے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ  ٹوئیٹر کے ایک صارف نے ایک مزاحیہ تصویر پوسٹ کی جس میں کیانو ریوز 1932 میں کچھ تعمیراتی مزدوروں کے ساتھ ایک فلک بوس عمارت مزید پڑھیں

بی جے پی کو دہلی انتخابات میں بدترین شکست

نئی دہلی: حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے ہاتھوں عبرتناک شکست کا سامنا کرناپڑگیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں دہلی اسمبلی کے انتخابات میں عام آدمی پارٹی نے مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو تیسری بار بھی شکست کا مزہ چکھا دیا۔نئی دہلی کی مزید پڑھیں

ایران کا سٹیلائیٹ بھیجنے کا تجربہ چوتھی بار ناکام

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران نے مقامی طور پر تیار کردہ ظفر سیٹلائٹ کو مدار میں بھیجنے کا تجربہ کیا، جو رفتار کم ہونے کی وجہ سے مدار تک پہنچنے میں ناکام رہا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے صوبے سمنان میں واقع امام خمینی اسپیس پورٹ سے مقامی سطح پر تیار کردہ ’’ظفر مزید پڑھیں

طوفان کیار نے برطانیہ میں طوفان برپا کردیا

لندن(صباح نیوز‘اے پی پی )طوفان کیارنے برطانیہ میں طوفان برپا کردیا،شدید موسمی حالات کے پیش نظر 200پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ طوفان کے باعث ٹرینیں تعطل کا شکار ہیں۔ محکمہ موسمیات کی وارننگ جاری کردی گئی ۔’’کیار طوفان‘‘2013ء کے بعد سب سے شدید ترین طوفان ہے،93میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والے طوفان نے لندن مزید پڑھیں

چین ،کورونا سے مزید89افراد ہلاک ، تعداد 813 ہو گئی

بیجنگ (صباح نیوز) کورونا وائرس سے چین میں مزید 89 افراد ہلاک ہو گئے ،مجموعی تعداد 813 ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد سارس وائرس سے دنیا بھر میں ہوئی اموات سے بڑھ گئی۔ وائرس مزید 89 افراد ہلاک ہو گئے اورمجموعی ہلاکتیں 813ہوگئیں ،کورونا وائرس مزید پڑھیں

فلسطینی قوم کے حقوق کی سودے بازی نہیں کرنے د ینگے‘تیونس

رملہ(صباح نیوز)تیونس کے صدر قیس سعید نے کہا ہے کہ مظلوم فلسطینی قوم کے دیرینہ حقوق کے سودے بازی کی اجازت نہیں دیں گے، تیونس ہرحال میں فلسطینی قوم کی حمایت کرے گا۔ان خیالات کااظہار انہوں نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس سے ٹیلیفون پرگفتگوکرتے ہوئے کیا۔دونوں رہنمائوںنے امریکا کے نام نہاد مشرق وسطی مزید پڑھیں

امریکا اور اسرائیل مل کر فلسطین کو نیست و نابود کرنا چاہتے ہیں: ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل مل کر فلسطین کو نیست ونابود کرنا چاہتے ہیں، صدر ٹرمپ امن کے نام پر مشرق وسطیٰ کے امن کو برباد کرنا چاہتے ہیں، فلسطینی ریاست کے وجود کو ختم کرنے کی سازش کامیاب ہونے نہیں دیں گے، ہماری ذمہ داری ہے کہ مزید پڑھیں

آسٹریلیا کو 99کروڑ ڈالر کے میزائل فروخت کرنے کی امریکی منظوری

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے آسڑیلیا کو 99کروڑ ڈالر مالیت کے 200 اینٹی شپ میزائل کی فروخت کی منظوری دے دی۔ امریکی دفاعی و سیکورٹی تعاون ایجنسی کے اعلامیہ میں واضح کیا گیا کہ دفتر خارجہ نے آسڑیلیا کی 200 جی ایم، 158 سی میزائلوں اور متعلقہ فوجی سامان کی فروخت کی درخواست کو قبول مزید پڑھیں