ترکی کے ساتھ تنائو‘ قبرص کا میزائل خریدنے کا معاہدہ

نیکوسیا (انٹرنیشنل ڈیسک) قبرص نے یورپی کمپنی کے ساتھ طیاروں اور بحری جہازوں کو نشانہ بنانے ولاے میزائلوں کے حصول کا ایک معاہدہ کیا ہے، جس کی مالیت 15 کروڑ یورو مالیت بتائی جا رہی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق قبرص نے مشرقی بحیرہ روم میں گیس کے ذخائر پر ترکی کی جانب سے مزید پڑھیں

جزیرہ عرب کے القاعدہ سربراہ کو مارنے کی امریکی تصدیق

جزیرۂ عرب میں القاعدہ کے سربراہ قاسم ریمی کی فائل فوٹو واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جزیرئہ عرب کے لیے القاعدہ کے سربراہ قاسم ریمی کی یمن میں فوجی آپریشن کے دوران ہلاکت کی تصدیق کردی۔ امریکی صدر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ریمی کی ہلاکت سے امریکا،اس کے اتحادی مزید پڑھیں

زیادتی کے ملزم بی جے پی رہنماء کی رہائی پر جشن

لکھنؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر شاہجہاں پور کی ایک طالبہ کے ساتھ زیادتی کے معاملے میں گزشتہ سال20 ستمبر کو گرفتار کیے گئے سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی کے رہنما سوامی چنمیانند کو عدالت کی جانب سے ضمانت دی گئی تھی، جس کے بعد گزشتہ روز ان کی مزید پڑھیں

اسدی فوج کا اہم شہر پر قبضہ ،ترکی کی سنگین دھمکی

ادلب: تُرک فوج کے لیے بھیجی گئی کمک نگرانی کے لیے قائم مراکز پر پہنچ گئی ہے دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام میں اسدی فوج نے صوبہ ادلب میں جاری لڑائی کے دوران پیش قدمی کرتے ہوئے اہم شہر قبضہ کر لیا ہے۔شامی مبصر برائے انسانی حقوق کے مطابق اسدی فوج نے 2011ء میں ہاتھ سے مزید پڑھیں

فلسطین بھر میں احتجاج 2 شہید ،درجنوں زخمی

مغربی کنارا: بڑی تعداد میں مسلمان نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے لیے مسجداقصیٰ میں ہیں‘ اسرائیلی فوج نے اہم مقامات پر اضافی نفری تعینات کررکھی ہے‘ فلسطینی نوجوان دیوار فاصل پر احتجاج کررہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اسرائیل نواز امن منصوبے کے اعلان پر فلسطینی شدید غم وغصے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے ٹیکس ہدف میں کمی کی بھیک معاشی تباہی کا اعلان ہے، شہباز شریف

لندن (صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے ملکی معیشت کی تباہی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے ٹیکس ہدف میں کمی کی بھیک معاشی تباہی کا اعلان ہے۔ معاشی خسارہ چیخ، چیخ کر خبردار مزید پڑھیں

تربت میں ایف سی چوکی پر بم حملہ ، کوئی نقصان نہیں ہوا

تربت (آن لائن) تربت میں ایف سی چوکی پر نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم کا حملہ کیا گیا، خوش قسمتی سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔ گزشتہ روز جب شہر کے جامع مساجد میں نماز جمعہ ادا کی جارہی تھی تو نامعلوم افراد کی طرف سے شہر کے مین بازار بسم اللہ چوک پر مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی رہائش گاہ کو پناہ گاہ میں تبدیل کر دیا گیا

لندن (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ایچ بلاک میں واقع رہائش گاہ کو پناہ گاہ میں تبدیل کر دیا گیا، ہجویری ہائوس کی نیلامی پر عدالت نے حکم امتناع جاری کر رکھا تھا، حکم امتناع کے بعد گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

کرونا وائرس سے خبردار کرنے والے ڈاکٹر کی موت پر ووہان سوگ میں ڈوب گیا

نوول کروناوائرس سے عوام کو خبردار کرنے والا ڈاکٹر لی وین لیانگ نمونیا کے باعث دم توڑ گیا، ڈاکٹر کی موت پر ووہان شہر سوگ میں ڈوب گیا ۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق وین لیانگ کا شمار ان آٹھ اولین افراد میں ہوتاتھا جنہوں نے نوول کروناوائرس سے عوام کو خبردار کیا تھا، مزید پڑھیں

پیرس میں یوم یکجہتی کشمیر سے متعلق ’’انسان بغیر انسانی حقوق‘‘ سیمینار

پیرس (نمائندہ خصوصی) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پیرس میں پاکستانی سفارت خانے میں سیمینار اور فن پاروں کی نمائش کا انعقاد، تقریب کا موضوع ’’انسان بغیر انسانی حقوق‘‘ تھا، تقریب سے فرانس میں پاکستانی سفیر معین الحق، فرانسیسی قومی اسمبلی میں پاکستان فرانس دوستی گروپ کے صدر جین برنارڈ سمپاستوس اور معروف فرانسیسی مزید پڑھیں