تہران: ایران نے طیارہ حادثہ میں ہلاک افراد کے لواحقین کو80ہزار ڈالر فی کس دینے کا اعلان کیا جس کو یوکرین نے مسترد کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کےمطابق ایران نے یوکرین طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کو 80 ہزار ڈالرز بطور تلافی دینے کااعلان کیاہے جسے یوکرائنی صدر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
پاکستان مسئلہ فلسطین وکشمیر کی بھرپورحمایت جاری رکھے گا‘رضوان شیخ
جدہ (سید مسرت خلیل، نمائندہ جسارت) او آئی سی رکن ممالک کی ایگزیکٹو کمیٹی کے خصوصی اجلاس جس میں صدر ٹرمپ کے اسرائیلی معاملات اور پالیسی کے متعلق منعقد ہوا۔اس موقع پر او آئی سی اور دیگر عالمی اداروں میں مستقل پاکستان کے مستقل نمائندے سفیر رضوان سعید شیخ نے ایک خصوصی بیان جاری کیا۔ مزید پڑھیں
کابل :پاکستانی سفارتخانے کو یکجہتی کشمیر تقریب منانے سے روک دیا گیا
کابل (آئی این پی )افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارتخانے کو یکجہتی کشمیر کی تقریب منانے سے روک دیا گیا۔کابل میں ہوٹل انتظامیہ نے پاکستانی سفارتخانے کو کچھ دیر پہلے فیصلے سے آگاہ کیا۔ ہوٹل انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا کہ افغان حکومت کے سینئرحکام نے ایونٹ بکنگ منسوخ کرنے کو کہا ہے۔مختلف مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 10.80 ڈالر فی بیرل تک گر گئیں
امریکا (کامرس ڈیسک) کورونا وائرس کے سبب چینی معیشت سست روی کا شکار ہے، خام تیل کی طلب کم ہونے سے 10 روز کے دوران قیمتیں 10 ڈالر 80 سینٹس فی بیرل تک گر گئیں، ماہرین کے مطابق پاکستان کے درآمدی بل میں 20 کروڑ ڈالر کمی کا امکان ہے۔ چین کی معیشت میں سست مزید پڑھیں
(مسلم ممالک تقسیم ہیں) کشمیر پر اوآئی سی اجلاس نہیں بلاسکتے‘ عمران خان
پتراجایا(خبرایجنسیاں+مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مسلم ممالک اتنے تقسیم ہیں کہ مسئلہ کشمیر پر اسلامی تعاون تنظیم (اوآئی سی) کا سربراہ اجلاس تک نہیں بلاسکتے۔ ان کے بقول کشمیر اور میانمار میں ریاستی جبر کا سامنا کرنے والوں کی آواز بننے کی ضرورت ہے۔منگل کو ملائیشین تھنک ٹینک (ایڈوانس اسلامک مزید پڑھیں
چین میں کروناوائرس سے مزید 64 افراد ہلاک
بیجنگ: چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 425 ہو گئی، 20000 سے زائد افراد متاثر ہیں۔ چین میں تیزی سے پھیلتا ہوا جان لیوا کروناوائرس سے مزید 64 افراد ہلاک ہو گئے،مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 425 ہوگئی جبکہ متاثرین کی تعداد 20 ہزار 500 تک پہنچ گئی۔ دوسری جانب ہانگ کانگ میں کروناوائرس مزید پڑھیں
تھائی لینڈ نے کرونا وائرس کا علاج ڈھونڈ لیا
بینکاک : تھائی لینڈ نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے اینٹی وائرل دوائیوں کے امتزاج سے ووہان کورونا وائرس کے ایک مریض کا کامیابی کے ساتھ علاج کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، تھائی لینڈ کی وزارت صحت نے ایک بریفنگ کے دوران یہ انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 71 مزید پڑھیں
چین میں کورونا سے مزید 57 افراد ہلاک، تعداد 361 ہوگئی
چین میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 17ہزار سے تجاوز،ووہان میں ایک ہزار بیڈ والا ہسپتال تیار، ونزائو شہرکا بھی لاک ڈائون کورونا وائرس سے مزید ہلاک ہونے والے شہریوں میں سے ایک کا تعلق ووہان اور باقیوں کا صوبہ ہوبی کے دوسرے علاقوں سے ہے بیجنگ( مانیٹرنگ ڈیسک )چین میں کورونا وائرس سے مزید پڑھیں
لیبیا کے معاملے پر اہم اجلاس آیندہ ماہ ہوگا‘ جرمنی
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے کہا کہ مارچ کے وسط میں لیبیا میں امن معاہدے کے خواہاں ممالک کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس منعقد کیا جائے گا۔ اس سے قبل 19 جنوری کو برلن میں ہونے والے اجلاس میں عالمی طاقتوں نے لیبیا میں بیرونی مداخلت کی روک تھام پر مزید پڑھیں
لندن حملے کے تناظر میں چھاپے‘ داعش نے ذمے داری قبول کرلی
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی دارالحکومت لندن میں اتوار کے روز ہونے والے چاقو حملے کے بعد سیکورٹی فورسز نے مختلف مقامات پر چھاپے مارے اور شواہد جمع کرنے کے لیے تلاشی کی کارروائیاں کیں۔ دوسری جانب دہشت گرد تنظیم داعش نے لندن کے جنوبی علاقے میں چاقو حملے کی ذمے داری قبول کرلی ہے، تاہم مزید پڑھیں