بھارت کا مسلمان بھی مودی سرکار کیخلاف اُٹھ کھڑا ہوا ہے، زبیر گوندل

بھمبر(صباح نیوز)جماعت اسلامی یوتھ پاکستان کے صدر زبیر احمد گوندل نے کہا ہے کہ کشمیر ی قوم کی جدوجہد آزادی اپنی منزل سے ضرور ہمکنار ہوگی ، پاکستان کے عوام کشمیری قوم کے ساتھ ہیں اور کسی حکمران کو اجازت نہیں دیں گے کہ کشمیر کی تحریک آزادی سے بے وفائی کرے، یوم یکجہتی کشمیر مزید پڑھیں

نوازشریف کی حالت تشویشناک ہے‘ مریم کو لندن آنے کی اجازت دی جائے‘ شہبازشریف

لندن (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف میاں محمد شہبازشریف نے مطالبہ کیا ہے کہ میا ں نو از شریف کی صحت کی تشویشناک حالت کے پیش نظر مریم نوازکو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اپنے والد کے پاس آنے کی اجازت دی جائے، نو از شریف کی صحت مزید پڑھیں

چینی صدر کا قانون کے مطابق وبا کے تدارک اور کنٹرول پر زور

بیجنگ(جسارت نیوز)چین کے صدر شی جن پھنگ نے وبائی مرض کی قانون کے مطابق روک تھام اور اس پر قابو پانے کی صلاحیت کو مستحکم کرنے کے لیے قانون سازی، قانون کے نفاذ، عدالتی اور قانون کی پاسداری کی زیادہ سے زیادہ کوششوں پر زور دیا ہے۔چینی کمیونسٹ پارٹی(سی پی سی)کی سینٹرل کمیٹی کے جنرل مزید پڑھیں

بھارت کا طرز عمل خطے کے امن کے لیے شدید خطرہ ہے، صدرآزادکشمیر

لندن (اے پی پی) صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت جنگ کی دھمکیاں دے رہا ہے جبکہ پاکستان صبر و تحمل کا مظاہرہ کر رہا ہے، پاکستان اور کشمیری عوام مسئلہ کشمیر کا پرامن اور دیرپا حل چاہتے ہیں، بھارت کا طرز عمل خطے کے امن کے مزید پڑھیں

بھارت: علما کونسل کے جنرل سیکرٹری طاہر مدنی سمیت 18 افراد گرفتار

نئی دہلی (آن لائن) بھارت بھر میں متنازع شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع اعظم گڑھ میں متنازع قانون کے خلاف احتجاج کے لیے جمع ہونے والی خواتین کے خلاف پولیس نے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے ان مزید پڑھیں

کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد صحت یاب ہونیوالوں سے کم ہوگئی ، چین

بیجنگ(جسارت نیوز)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ خوف وہراس کسی بھی وائرس سے زیادہ تباہ کن اور مہلک ہے اور یہ کہ کسی بھی وبائی مرض سے متعلق ردعمل کسی خوف کے بجائے سائنس کے اصولوں پر مبنی ہوناچاہیے ۔ترجمان ہوا چھن ینگ نے یہ بیان بعض امریکی میڈیا رپورٹس پر مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا کورونا وائرس کی وجہ سے ممکنہ تفریق پراظہار تشویش

اقوام متحدہ(جسارت نیوز)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اینٹونیو گوٹیریس نے کورونا وائرس کے وبائی مرض کی وجہ سے بعض لوگوں کے گروہوں کے خلاف ممکنہ تفریق پر تشویش اظہار کیا ہے ۔ایک پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے بتایا کہ ایسا نکتہ نظر اپنانا آسان ہے جو تفریق پر مبنی ہو ، جس میں انسانی مزید پڑھیں

امریکی صدردورہ بھارت میں مسئلہ کشمیر پر مودی سے بات کریں گے

واشنگٹن (آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فروری کے آخر میں بھارت کا دورہ کریں گے، اس دوران وہ بھارتی وزیر اعظم مودی سے مسئلہ کشمیر سے متعلق بات کریں گے۔دوسری جانب امریکا میں پاکستانی سفیر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ پاک بھارت تنازع پر وائٹ ہاؤس کی کاوشوں کے شکر گزار ہیں، مزید پڑھیں

امریکی مطالبات میں اضافہ مذاکرات میں رکاوٹ بن رہا ہے‘ طالبان

کابل(آن لائن )طالبان نے سوشل میڈیا پر واشنگٹن پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ امریکا نے انخلا کے حوالے سے مذاکرات کو روک دیا ہے جس سے افغانستان میں 18 سال سے جاری جنگ کا خاتمہ ہونا تھا۔ رپورٹ کے مطابق واشنگٹن اور طالبان اب بھی ایک ممکنہ معاہدے کے مزید پڑھیں

بابری مسجد کی جگہ رام مندر بنانے کی تیاریاں شروع

نئی دہلی: بھارتی حکومت نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کے لیے ٹرسٹ تشکیل دینے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سپریم کورٹ کے حکم کی پیروی کرتے ہوئے بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کی نگرانی کے لیے ایک مزید پڑھیں