نئی دہلی‘ امریکی سفارتخانے میں 5سالہ بچی سے زیادتی

دہلی(جسارت نیوز) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں امریکی سفارتخانے میں 5 سالہ بچی سے ‘زیادتی’ کے الزام میں 25 سالہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم کو متاثرہ بچی کی فیملی کی جانب سے جنسی زیادتی کی شکایت درج مزید پڑھیں

برطانوی کنزرویٹو پارٹی کا مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا مطالبہ

لندن( آن لائن) برطانوی پارلیمنٹ میں پہلی بار کنزرویٹو پارٹی کی اکثریت نے نریندر مودی سے مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند،لاک ڈاؤن ختم، محصورین کو حق خودارادیت دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر پہ فیصلہ کن کردار ادا کرنیکا عندیہ دیدیا،یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر تحریک کشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام برطانوی پارلیمنٹ مزید پڑھیں

میں اب ‘ گالی پروف ‘ بن گیا ہوں، نریندر مودی

نئی دہلی: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان پر ایک اور نیا الزام عائد کیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان بھارتی مسلمانوں کو بھڑکا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے لوک سبھا میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بھارتی مسلمانوں کو حکومت کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا شکار والد اسپتال داخل‘ معذور بیٹا گھر میں بھوک سے مرگیا

بیجنگ( مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں کورونا وائرس کے شکار والد کو قرنطینہ میں لے جانے کے باعث گھر میں اکیلا رہ جانے والا معذور بیٹا بھوک پیاس سے دم توڑ گیا۔ صوبہ ہوبئی میں سولہ سالہ معذور بچے یان شینگ کے والد اور بھائی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس پر حکام نے دونوں مزید پڑھیں

امریکا پہلے سے زیادہ مضبوط ہے صدر ٹرمپ

تیل اور قدرتی گیس کی پیداوار میں امریکا سرفہرست ملک بن چکا ہے بیروزگاری کی شرح امریکی تاریخ میں کم ترین مقام پر ہے، اسٹیٹ آف دی یونین سے خطاب واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ تیل اور قدرتی گیس کی پیداوار میں امریکہ سرفہرست ملک بن گیا ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان مسلم امہ کو تقسیم نہیں بلکہ متحد رکھنا چاہتا ہے، شاہ محمود قریشی

ملائیشیا کے ساتھ دوستانہ تعلقات کواسٹریٹجک تعلقات میں بدلنے میں مدد ملے گی ملائیشیا میں مقیم پاکستانیوں نے رواں سال ایک ارب 55 کروڑ ڈالروطن بھجوائے پتراجایا(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان مسلم امہ کو تقسیم نہیں بلکہ متحد رکھنا چاہتا ہے۔ملائیشیا میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے خصوصی انٹرویو میں کہا مزید پڑھیں

کشمیر کو اقوام متحدہ کے حوالے کردیا جائے، وزیراعظم آزاد کشمیر

مقبوضہ وادی میں اقوام متحدہ کی امن فوج بھیج دی جائے‘ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر اور آزاد جموں و کشمیر کو اقوام متحدہ کے حوالے کردیا جائے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی ٹی وی چینل مزید پڑھیں

مسلم ممالک تقسیم ٗمسئلہ کشمیر پر او آئی سی اجلاس بھی نہیں بلا سکتے، وزیر اعظم

ملائیشیا اور پاکستان کے درمیان کثیرالجہتی تعلقات مستقبل میں دونوں ملکوںکے درمیان تجارتی، سرمایہ کاری اور تعاون کے بہترین ہونگے کوالالمپور سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کر نے پر افسوس ہے،کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کر نے پر مہاتیر محمد کے شکر گزار ہیںعمران خان پتراجایا (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور ملائیشیا نے تجارتی تعلقات مزید پڑھیں

کابل‘پاکستانی سفارتخانے میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب روک دی گئی

مقامی ہوٹل کی انتظامیہ نے سیکیورٹی وجوہات پر تقریب منسوخ کرنے کا کہا ہے‘ذرائع کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں قائم پاکستانی سفارتخانے کی آج ہونے والی یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب روک دی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں کابل کے مقامی ہوٹل میں پاکستانی سفارت خانے کی تقریب رکوانے کا علم ہے۔ذرائع مزید پڑھیں

جدہ میں بھی کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کے لیے تقریبات

جدہ (سید مسرت خلیل / نمایندہ جسارت) دنیا بھر میں کشمیریوںسے اظہار یکجہتی کی طرح جدہ میں بھی پاکستانی قونصلیٹ اور کمیونٹی کی جانب سے 3روزہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ مرکزی تقریب جدہ میں پاکستان کے قونصل جنرل خالد مجید کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی جس میں پاکستان کمیونٹی نے بڑی تعداد میں مزید پڑھیں