دمشق/ انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں ترکی اور بشارالاسد کی فوجوں کے درمیان لڑائی شروع ہوگئی ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق پیر کے روز ادلب میں اسدی فوج کی گولہ باری سے 6ترک فوجی جاں بحق او ر 9زخمی ہو گئے۔ تُرک محکمہ دفاع کے مطابق ادلب میں بحالی امن مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مصر اور اسرائیل گیس پائپ لائن بم دھماکے سے تباہ
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر اور اسرائیل کے درمیان گیس پائپ لائن کو نامعلوم افراد نے دھماکے سے اڑا دیا، جس کے نتیجے میں صہیونی ریاست سے مصر کو گیس کی سپلائی معطل ہوگئی۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی عبرانی میڈیا نے بتایا کہ 6 نقاب پوش افراد نے جزیرۂ سینا میں بچھی مزید پڑھیں
عراق میں نامزد وزیراعظم کے خلاف بھی احتجاج زور پکڑگیا
بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراق میں محمد علاوی کی نئے وزیر اعظم کے طور پر نامزدگی کے خلاف بھی مظاہرے شروع ہوگئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بغداد، نجف اور ناصریہ سمیت کئی دیگر شہروں میں ہونے والے احتجاج میں طلبہ کی بڑی تعداد موجود تھی، جنہوں نے محمد علاوی کا نام مسترد کرتے ہوئے الزام مزید پڑھیں
بھارت شہرت قانون پر پارلیمان میں شدید ہنگامہ
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈٰسک) بھارت میں اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے شہریت کے ترمیمی قانون کی مخالفت اور پُرتشدد واقعات کی مذمت پر زبردست ہنگامے کے بعد پارلیمان کے دونوں ایوانوں کی کارروائی ملتوی کردی گئی۔ لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر کانگریس کے ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ اور شاہین با مزید پڑھیں
تارکین وطن کا بحران یورپ ترکی معاہدے کو خطرہ
برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) 2016 ء میں انقرہ اور برسلز نے ترکی سے مہاجرین کے یورپی یونین میں غیر قانونی داخلے کی روک تھام سے متعلق ایک معاہدے پر اتفاق کیا تھا۔ اب اس معاہدے سے دونوں ہی ناخوش ہیں، تاہم اس پر نظر ثانی بھی مشکل دکھائی دیتی ہے۔ یورپی اتحاد اور ترکی کے مابین مزید پڑھیں
طالبان امن معاہدے میں سنجیحدہ نہیں،امریکی وزیر خارجہ
تاشکین،کابل (آن لائن ) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے طالبان سے امن معاہدے سے قبل قابل ثبوت سیز فائر کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ازبکستان میںپریس کانفرنس کرتے ہوئے مائیک پومپیونے کہا کہ طالبان سے امن معاہدے کے قریب ہیںتاہم اتنے قریب ہونے کے باوجود یہ معاہدہ اس مزید پڑھیں
او آئی سی نے بھی امریکی منصوبہ مسترد کردیا
جدہ( آن لائن)فلسطین اور عرب لیگ کے بعد اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی ) نے بھی امریکی منصوبہ مسترد کردیا۔اوآئی سی کا خصوصی اجلاس پیرکو سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہوا ہے جس میں57 رکن ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی اورٹرمپ کے پیش کردہ منصوبے کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا۔ اجلاس مزید پڑھیں
عمران خان ملائیشیا پہنچ گئے، مہاتیر محمد آج ظہرانہ دیں گے
کوالالمپور (اے پی پی+آن لائن) وزیراعظم عمران خان ملائیشیا کے 2 روزہ سرکاری دورہ پر کوالالمپور پہنچ گئے۔ ملائیشیا کے وزیر دفاع محمد صابو اور دیگر سینئر حکام نے ائرپورٹ پر وزیراعظم کا استقبال کیا۔ ملائیشیا میں پاکستان کی ہائی کمشنر آمنہ بلوچ اور ہائی کمیشن کے حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وزیر مزید پڑھیں
چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 100 سے تجاوز، جرمنی میں بھی پہلا کیس رپورٹ
ویب ڈیسک — چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی ہے۔ یہ وائرس دیگر ملکوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے اور پیر کو جرمنی نے پہلے کرونا وائرس کی تصدیق کی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق چین میں کرونا وائرس سے جہاں ہلاکتیں ہو مزید پڑھیں
چین میں 4 پاکستانی طلبہ میں کرونا وائرس کی تصدیق، غیر ملکیوں کا انخلا جاری
ویب ڈیسک — پاکستان نے چین میں زیرِ تعلیم چار طلبہ کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کی ہے۔ جاپان اور امریکہ نے چین سے اپنے شہریوں کا انخلا مکمل کر لیا ہے۔ چین کے حکام نے بدھ کو جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا ہے کہ کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی مزید پڑھیں