لندن: چاقو کے وار سے متعدد افراد زخمی، حملہ آور مارا گیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی لندن میں ایک شخص نے چاقو کے وار کرکے متعدد افراد کو زخمی کر دیا۔ پولیس نے مبینہ حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق چاقو سے حملے کا واقعہ اسٹرتھیم ہائی وے پر پیش آیا، لندن ایمبولینس سروس نے کہاکہ متعدد زخمیوں کو طبی مزید پڑھیں

لندن: چاقو کے وار سے متعدد افراد زخمی، حملہ آور مارا گیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی لندن میں ایک شخص نے چاقو کے وار کرکے متعدد افراد کو زخمی کر دیا۔ پولیس نے مبینہ حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق چاقو سے حملے کا واقعہ اسٹرتھیم ہائی وے پر پیش آیا، لندن ایمبولینس سروس نے کہاکہ متعدد زخمیوں کو طبی مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کے درمیان فضائی آپریشن بحال

اسلام آباد: پاکستان اور چین کے درمیان معطل فضائی آپریشن آج سے بحال ہوگیا ہے اور پہلی پروازاسلام آباد ایئرپورٹ پرلینڈکرگئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی ڈویژن کے مطابق حکومت نے چین کے لیے معطل کی گئی پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور آج صبح مزید پڑھیں

عرب اور دیگر مسلمان حکمرانوں کو شرم آنی چاہیے، طیب اردگان

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردگان نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا جس میں انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرقی وسطیٰ امن معاہدے جس کو ڈیل آف سینچری بھی کہا جاتا ہے پر عرب اور دیگر مسلمان حکمرانوں کی خاموشی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ آپ کو شرم آنی چاہیے۔ مزید پڑھیں

معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے چین میں اپنے دفاتر بند کرنے کا اعلان کردیا

بیجنگ: معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے کرونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر چین میں اپنے دفاتر 9 فروری تک بند کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خرساں ادارے کے مطابق کرونا وائرس چین میں ہزاروں افراد کو متاثر کرچکا ہے جس کے نتیجے میں 250 سے زائد اموات بھی ہو چکی ہیں۔ کرونا وائرس مزید پڑھیں

افریقہ میں جاری تشدد کا اصل ہدف 50 لاکھ بچے ہیں، یونیسف

واشنگٹن —  یونیسف کا کہنا ہے کہ تقریباً 50 لاکھ بچے براعظم افریقہ کے علاقے ساحل میں بڑھتے ہوئے تشدد کے اصل شکار ہیں۔ وہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نشانہ ہیں، جن میں اغوا، کمسنی میں فوجیوں کے طور پر ان کی بھرتی، جنسی زیادتی اور دوسری قسم کی زیادتیاں شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

برطانیہ نے چین میں تمام سفارتی مراکز سے عملہ واپس بلا لیا

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں مہلک کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں 250 سے تجاوز کرگئی ہیں جب کہ سرکاری طور پر 12 ہزار مریضوں کی بھی تصدیق کردی گئی ہے۔ حکام کے مطابق گزشتہ روز ہلاک ہونے والے افراد کو شامل کرکے خطرناک وائرس کا شکار بننے والوں کی تعداد 259 ہو گئی ہے، مزید پڑھیں

سعودی سفیر نے شامی مندوب کو گھر بلانے کی تردید کردی

نیو یارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل مندوب عبداللہ معلمی نے شامی ذرائع ابلاغ میں آنے والی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہوں نے نیویارک میں اپنی رہایش گاہ پر ایک تقریب میں شامی مندوب بشار الجعفری کو بھی مدعو کیا تھا۔ مزید پڑھیں

کورونا وائرس 20سے زاید ممالک تک پہنچ گیا،12ہزار سے زاید افراد متاثر

بیجنگ(صباح نیوز)چین کے شہر ووہان سمیت دیگر شہروں میں 259 سے زاید جانیں لینے کے بعدکورونا وائرس دنیا کے 20 سے زاید ممالک تک پہنچ گیا ہے جہاں 100 سے زاید کیسز رپورٹ ہوگئے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق چین کی نیشنل ہیلتھ کمیشن نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ تقریباً 12 ہزار مزید پڑھیں

چین کے لیے پروازیں روکی جائیں، امریکی پائلٹ عدالت جاپہنچے

شکاگو (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی فضائی کمپنیوں کے پائلٹوں اور فضائی عملے نے کورونا وائرس سے صحت کو لاحق خطرات کے پیش نظر چین کے لیے پروازیں فوری طور پر رکوانے کی غرض سے عدالت میں مقدمہ دائر کر دیاہے۔