وائر سکے مزید 1200مریضوں کی تشخیص ٗ اب تک9ہزار 629افراد متاثر ہوچکے ہیں ٗ ودیان سمیت متاثرہ شہرں کی ناکہ بندی ٗ خوراک کی قلت کا خدشہ چین سے اگر کوئی مسافر کسی تیسرے ملک سے ہوتا ہوا آیا تو اسے اسی ملک کے ایئرپورٹ پر چیک کیا جائے گا ٗ جوائنٹ سیکریٹری سول ایوی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سعودی حکومت نے 2 لاکھ 85 ہزار پاکستانیوں کو مملکت سے نکال دیا
دْبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت نے مملکت میں موجود لاکھوں پاکستانیوں کو مْلک بدر کر دیا ہے۔ سعودی حکومت نے پانچ مختلف مواقعوں پر مجموعی طور پر 2 لاکھ 85 ہزار 980 پاکستانیوں کو مملکت سے واپس پاکستان بھیجا ہے۔ اس بات کا انکشاف پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سینیٹ میں تحریری طور پر مزید پڑھیں
امریکا نے پاکستان کو سفر کیلئے خطرناک ممالک کی فہرست سے نکال دیا
واشنگٹن / اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے نئی ٹریول ایڈوائزی جاری کرتے ہوئے اپنے شہریوں کو بنا کسی خوف و خطر پاکستان جانے کی اجازت دے دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا کی جانب سے جاری ہونے والی ٹریول ایڈوائزی جاری کی گئی جس کا دفتر خارجہ نے خیر مقدم کیا۔دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی کا مزید پڑھیں
بھارت ‘اسکول میں مودی مخالف ٹیبلو پر ہیڈ مسٹریس اور طالبہ کی والدہ گرفتار
بنگلور( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک میں متنازع شہریت قانون کے خلاف ٹیبلو پیش کرنے کے جرم میں اسکول کی ہیڈ مسٹریس اور ایک طالبہ کی والدہ کو حراست میں لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بیدر نیو ٹائون تھانے کی حدود میں قائم شاہی پبلک اسکول میں تقریب میں طالبات نے ٹیبلو پیش کیا مزید پڑھیں
سعودی عرب میں شوہر کو قتل کرنیوالی خاتون کا سر قلم
جدہ( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے شہر جدہ میں شوہر کو قتل کرنیوالی یمنی خاتون کا سرقلم کردیا گیا۔ سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق جدہ میں مقیم سعودی شہری احمد بن عمر بافرط کو اس کی یمنی بیوی نے غصے میں چاقو کے متعدد وار کرکے قتل کردیا تھا۔ وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس مزید پڑھیں
سعودی عرب میں چھیڑ خانی کی سزا 3برس قید
ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی پبلک پراسیکیوشن نے خبردار کیا ہے کہ چھیڑ خانی کی سزا3برس قید اور ایک لاکھ ریال جرمانہ ہے۔ پبلک پراسیکیوشن نے کہا ہے کہ جو شخص بھی چھیڑ خانی کرتے ہوئے پایا جائیگا اسے انسداد چھیڑ خانی قانون کے تحت3 برس تک قید اور ایک لاکھ ریال تک جرمانے کی سزا مزید پڑھیں
برطانیہ کی47 سال بعد یورپی یونین سے علیحدگی
برسلز میں اہم عمارتیں برقی قمقموں سے روشن‘ بریگزٹ مخالفین کا مظاہرہ مختلف مقامات پر کنسرٹس کا اہتمام‘ گیت گا کر47 سالہ رشتے کو خراج تحسین پیش لندن( نیٹ نیوز) برطانیہ نے47 سال بعد یورپی یونین کو خیر باد کہہ دیا۔ یورپی یونین سے علیحدگی کے موقع پر برسلز میں اہم عمارتیں برقی قمقموں سے مزید پڑھیں
پاکستان میں دہشت گردی میں 85فیصد کمی ہوئی ٗ امریکی تھنک ٹینک
دنیا بھر میں دہشت گردی سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں افغانستان پہلے نمبر پر ہے 83فیصد ہلاکتیں طالبان کے حملوں میں ہوئیں دنیا بھر میں داعش خراساں کی دہشت گرد سرگرمیوں میں بھی تشویشناک اضافہ ہوا ہے ٗ جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک) واشنگٹن میں قائم تھنک ٹینک ولسن سینٹر کے مزید پڑھیں
کورونا سے مکمل نجات تک چین سے کوئی پاکستانی واپس نہیں آئے گا
اسلام آباد: معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے مکمل نجات تک چین سے کوئی پاکستانی واپس نہیں آئے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا مزید پڑھیں
بحیرۂ روم میں ترکی کیخلاف جنگی جہاز بھیجنے کا فرانسیسی اعلان
پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس نے بحیرۂ روم میں ترکی کے خلاف اپنے جنگی جہاز بھیجنے کا اعلان کیا ہے، جس پر یونانی وزیر اعظم کیریا کوس مٹسوٹکیس نے پیرس حکومت کے فیصلے کی حمایت کی ہے۔ ترکی کی ہمسایہ ممالک یونان اور قبرص کے ساتھ سمندر سے تیل و گیس نکالنے اور معدنیات کی تلاش مزید پڑھیں