مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

مقبوضہ جموں و کشمیر کے 662 افراد پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت قید جنوری میںفورسز کے ہاتھوں 19 کشمیری شہید بھارتی فورسز نے کم از کم111افراد کو گرفتارکیا جموں)ساوتھ ایشین وائر( وادی کشمیر کو بیرون دنیا سے جوڑنے والی سری نگر جموں قومی شاہراہ پر نگروٹہ کے مقام پر پر جمعہ کی صبح سیکورٹی فورسز مزید پڑھیں

بی بی سی کا 450 ملازم فارغ کرنے کا اعلان

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے اپنے بچت اہداف حاصل کرنے اور دیگر وجوہات کی بنا پر اپنے نیوز روم سے 450 ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کردیا۔ ملازمین کی تعداد میں کمی کے اعلان سے ایک ہفتہ قبل ہی بی بی سی کے ڈائریکٹر جنرل ٹونی ہال نے اپنے مزید پڑھیں

مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر تشدد،غزہ پر گولہ اور بمباری

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل کی قابض صہیونی فوج نے مسجد اقصیٰ میں زبردستی گھس کر وہاں موجود نمازیوں پر دھاوا بول دیا اور کئی افراد کو حراست میں لے لیا۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق قابض صہیونی فوج بدھ کی شام مسجد اقصیٰ میں گھسی اور کئی گھنٹوں تک قبلہ اول کو بند مزید پڑھیں

امریکی صدر کا عراق میں اپنی فوج کم کرنے کا اعلان

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراق میں موجود فوجیوں کی تعداد کم کرنے کا اعلان کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ٹرمپ کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ عراق میں جنگ سے متعلق قرارداد پر ایوان نمایندگان میں رائے شماری کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ عراق مزید پڑھیں

افغانستان میں 2 امریکی اہلکار بھی ہلاک ہوئے، پینٹاگون

واشنگٹن (آن لائن) پینٹاگون نے افغانستان میں تباہ ہونیوالے طیارے میں 2 امریکی فضائی اہلکاروں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ پینٹاگون کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ رواں ہفتے غزنی میں تباہ ہونے والے طیارے میں آپریشن فریڈم کو معاونت فراہمکرنے والے 2 امریکی فضائی اہلکار بھی ہلاک مزید پڑھیں

بھارت: کیرالہ میں بھی کرونا وائرس کا کیس سامنے آگیا

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی ریاست کیرالہ میں کرونا وائر س کے پہلے کیس کی تصدیق ہو گئی ۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت صحت کی جنب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ کیرالہ کے اسپتال میں ووہان یونیورسٹی کی ایک طالبہ میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے مزید پڑھیں

طالبان کی قید سے 62 اہلکار بازیاب کرالیے،افغان حکومت

کابل( آن لائن )افغانستان میں سرکاری فورسز نے کمانڈو کارروائی کر کے طالبان کی قید سے 62 سیکورٹی اہلکاروں کو بازیاب کرا لیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق افغان وزارتدفاع نے ایک بیان میں بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے گزشتہ شب شمال مغربی صوبے بادغیس کے ضلع بالامرغاب میں طالبان کے ایک مرکز پر چھاپہ مارا۔ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کی کینیا کی اپنی ہم منصب ریشلیا اومامو سے ملاقات

نیروبی(اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کینیا، مشرقی افریقی خطے کا ’’گیٹ وے‘‘ ہے، پاکستان کینیا سمیت افریقی ممالک کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات کو نہایت اہمیت دیتا ہے۔ یہ بات انہوں نے جمعرات کو نیروبی میں کینیا کی اپنی ہم منصب ریشلیا اومامو سے ملاقات کے دوران کہی۔ مزید پڑھیں

شہباز شریف نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کیخلاف مقدمہ کردیا

لندن (صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے برطانوی اخبار کی رپورٹ کو کردار کشی قرار دیتے ہوئے ڈیلی میل اور اس کے صحافی ڈیوڈروز کے خلاف لندن ہائیکورٹ میں مقدمہ دائر کردیا۔لندن میں اپنے وکیل کے ساتھ شہباز شریف نے پریس کانفرنس میں امید ظاہر کی کہ لندن ہائیکورٹ سے انصاف ملے مزید پڑھیں

یورپی پارلیمنٹ میں بھارت کے شہریت بل کیخلاف مذمتی قرارداد پررائے شماری مؤخر

برسلز (آن لائن) یورپی پارلیمنٹ میں بھارت کے متنازع شہریت قانون کے خلاف مذمتی قرارداد پر رائے شماری مؤخر کردی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یورپی پارلیمنٹ میں یورپی پیپلز پارٹی اور سوشل ڈیمو کریٹ پارٹی سمیت 6 پارلیمانی گروپوں کی طرف سے بھارت کے شہریت قانون (سی اے اے) کے خلاف مذمتی قراردادیں پیش مزید پڑھیں