بھارتی عدالت عظمیٰ: 22 خواتین سمیت 33 مسلمانوں کو زندہ جلانے والے 17 ہندو رہا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی عدالت عظمیٰ نے گجرات میں 2002ء کے مسلم کش فسادات کے دوران 22 خواتین سمیت 33 مسلمانوں کو زندہ جلانے والے 17 انتہا پسند ہندوئوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ان تمام دہشت گردوں کو مسلم کشی کا الزام ثابت ہونے پر گجرات مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے مزید 26 افراد ہلاک

چین میں کورونا وائرس سے مزید 26 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چین میں کرونا وائرس سے مزید 26 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 132 ہو گئی، چین بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 6 ہزار ہو گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: چین مزید پڑھیں

امن منصوبہ فلسطینی قوم کے  حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی نئی چال ہے، فلسطینی اتھارٹی

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ  امریکی صدر کا مشرق وسطیٰ میں امن منصوبہ کوئی امن پروگرام نہیں ہے بلکہ امن کے نام پر دھوکے سےفلسطینی قوم سے ان کےبنیادی حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی نئی چال ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس مزید پڑھیں

برمودا ٹرائی اینگل سے 100 سال بعد جہاز دریافت

برمودا ٹرائی اینگل میں غائب ہونے والے جہاز کا ملبہ  ماہرین کی ٹیم نے 100سال بعد دریافت کر لیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق 1925 میں ماہ نومبر میں جنگ عظیم کے دوران ایس ایس کوٹوپیکسی نامی امریکی بحری جہاز اسی مقام پر غائب ہوگیا جبکہ اس میں موجود 32 مسافروں کے مزید پڑھیں

جمیکا اور کیوبا میں 7.7  کی شدت سے زلزلہ

جمیکا اور کیوبا کے علاقوں میں 7.7  کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ غير ملکی ذرائع ابلاغ  کے مطابق جمیکا اور کیوبا کے علاقوں میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کی شدت 7.7ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کی گہرائی 10کلومیٹر تھی۔ متاثرہ علاقوں میں زلزلے کے مزید پڑھیں

برازیل میں سیلاب سے تباہی، ہلاکتیں50 سے متجاویز

جنوبی جاپان : شدید طوفان کی زد میں سرکاری شہری دفاع ایجنسی نے کہا ہے کہ برازیل کی جنوب مشرقی ریاست مناس جیریس میں شدید سیلاب کے باعث 52 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ایجنسی کے بیان میں کہا گیا ہے ایک شخص بدستور لاپتہ ہے،65 افراد زخمی، 28893بے گھر اور 4397 افراد اپنا گھر چھوڑ مزید پڑھیں

بھارت،مسلمانوں کو زندہ جلانے والے 17 مجرم رہا

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی عدالت عظمیٰ نے گجرات میں 2002ء کے مسلم کش فسادات کے دوران 22 خواتین سمیت 33 مسلمانوں کو زندہ جلانے والے 17 انتہا پسند ہندوؤں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ان تمام دہشت گردوں کو مسلم کشی کا کا الزام ثابت ہونے پر مزید پڑھیں

افریقا ،بچوں پر تشدد میں تشویشناک اضافہ ،لاکھوں دربدر

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) بچوں کی فلاح و بہود سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ مغربی اور شمال وسطی افریقاکے ساحلی خطے میں بچوں کے خلاف تشدد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ساحلی خطے میں گزشتہ برس سیکڑوں بچوں کو ہلاک اورزخمی کیا مزید پڑھیں

کورونا وائرس،چین میں ہلاکتیں 100 سے متجاوز ،17 ممالک لپیت میں

بیجنگ: چینی دارالحکومت میں کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کو اسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے‘ مختلف مقامات پر شہریوں پر حفاظتی اسپرے کیا جا رہا ہے بیجنگ ؍ برلن ؍ واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مزید پڑھیں