چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی سعودی فرمانروا سے ملاقات

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے سعودی عرب میں فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کی رپورٹ کے مطابق خادم حرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے پاکستانی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے وفد کے ساتھ ملاقات مزید پڑھیں

افغانستان، طالبان کا پولیس بیس پر حملہ، 11 اہلکار ہلاک

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی افغانستان میں طالبان کے پولیس بیس پر حملے میں 11 اہلکار ہلاک ہوگئے۔امریکی خبر رساں ایجنسی ‘اے پی’ کے مطابق مقامی حکومت کے عہدیداروں نے کہا کہ طالبان کو اس حملے میں ممکنہ طور پر کم از کم ایک پولیس اہلکار کی مدد حاصل تھی۔بغلان صوبے کی کونسل کے رکن محبوب اللہ غفاری مزید پڑھیں

دہلی کے مظاہرین خواتین کا ریپ کریں گے، بی جے پی رکن کی ہرزہ سرائی

نئی دہلی (صباح نیوز)بھارت میں متنازع شہریت قانون پر جہاں شہریوں کی بڑی تعداد احتجاج کر رہی ہے وہیں بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے آئندہ انتخاب میں کامیابی کے لیے مظاہرین کے خلاف نفرت انگیز بیانات کا سہارا لینا شروع کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں بی مزید پڑھیں

اسرائیلی حرمین میں قدم نہیں رکھ سکتے ،سعودی عرب

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے اسرائیلی شہریوں کو ویزے دینے کی اطلاعات کو گمرہ کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی پاسپورٹ کے حامل افراد کے سرزمین مقدس میں داخل ہونے پر مکمل پابندی برقرار ہے۔امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے دو ٹوک مزید پڑھیں

اسرائیلی حرمین میں قدم نہیں رکھ سکتے، سعودی عرب

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے اسرائیلی شہریوں کو ویزے دینے کی اطلاعات کو گمرہ کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی پاسپورٹ کے حامل افراد کے سرزمین مقدس میں داخل ہونے پر مکمل پابندی برقرار ہے۔امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے دو ٹوک مزید پڑھیں

غزنی میں گرائے گئے امریکن طیارے میں قاسم سلیمانی کا قاتل سوار تھا

کابل( آن لائن) طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ غزنی میں گرائے جانے والے امریکی طیارے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کا قاتل بھی سوار تھا جو مارا گیا ۔ روسی خبر ایجنسی نے بھی طالبان کے دعوے کی تصدیق کرتے ہوئے خبر دی ہے کہ طیارے میں امریکی انٹیلی جنس آپریشن کا سربراہ مائیکل مزید پڑھیں

ٹرمپ نے اسرائیل کو نواز نے کیلیے متنازع امن منصوبے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین کی مخالفت کے باوجود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کے ساتھ فلسطین اسرائیل متنازع امن منصوبے کا اعلان کردیا۔جسے’’ڈیل آف دی سنچری‘‘ کا نام بھی دیا گیا ہے۔منصوبے میں مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا غیر منقسم دارالحکومت رکھنے کا وعدہ کیا گیا ہے۔ٹرمپ کا دعویٰ مزید پڑھیں

رات گئے بغداد شہر پھر خوفناک دھماکوں سے گونج اٹھا

عراقی دارالحکومت میں واقع امریکی سفارت خانے پر ہونے والے راکٹ حملوں میں چھ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں راکٹ حملوں کے بعد امریکی طیاروں کی سفارت خانے کے کمپائونڈ میں لینڈنگ جواب دینے کی تیاری ہوسکتی ہے، روسی خبر ایجنسی بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)بغداد پھر دھماکوں سے گونج اٹھا۔ عراقی دارالحکومت بغداد میں گزشتہ مزید پڑھیں

چین میں زیرتعلیم پاکستانی طلباکررونا وائرس سے محفوظ ہیں

پاکستانی سفارتخانہ صورتحال مانیٹر کررہا ہے‘176پاکستانی طلباچین کے شہر ووہان میں زیرتعلیم ہیں جو طلبا سفارتخانے میں رجسٹر نہیں وہ اپنی آن لائن رجسٹریشن یقینی بنائیں، معاون خصوصی کاٹوئٹر پیغام اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ چین کے شہر ووہان میں زیرتعلیم تمام طلباکرونا وائرس سے محفوظ مزید پڑھیں

’یوم جمہوریہ:بھارت 4 زوردار دھماکوں سے گونج اْٹھا

ریاست آسام کے ضلع دیبر گڑھ میں 3 اور ضلع چاریڈیو میں 4 گرنیڈ حملے کئے گئے، پولیس کوئی جانی نقصان نہیں ہوا‘ گوردوارہ کی عمارت کو نقصان ‘ عام تعطیل کی وجہ سے بازار خالی تھا گوہاٹی(مانیٹرنگڈیسک)بھارت کے ’یوم جمہوریہ‘ پر ریاست آسام یکے بعد دیگرے ہونے والے 4 زوردار دھماکوں سے گونج اْٹھا۔بھارتی مزید پڑھیں