ہواوے کو کام کی اجازت پر امریکا سیخ پا ،پومپیو برطانیہ پہنچ گئے

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ نے فائیو جی نیٹ ورک میں چینی کمپنی ہواوے کو محدود پیمانے پر کام جاری رکھنے کی اجازت دے دی ہے، جس کے بعد امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اس حوالے سے اپنے تحفظات کے اظہار کے لیے لندن پہنچ گئے ہیں۔ اس سے قبل امریکا کی جانب سے شدید دباؤ مزید پڑھیں

ایرانی حملے میں 50 فوجی متاثر ہوئے،ٹرمپ کا دعویٰ جھوٹا ثابت

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے اعتراف کیا ہے کہ فوج کے 50 اہل کاروں میں دماغی چوٹوں کی تشخیص ہوئی ہے جو عراق میں واقع اُس امریکی فوجی اڈے پر موجود تھے جس پر رواں ماہ ایران نے بیلسٹک میزائل فائر کیے تھے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر اعلیٰ حکام نے مزید پڑھیں

بھارت ،متنازع قانون کیخلاف احتجاج،مظاہرین پر فائرنگ ،2 ہلاک

کولکتہ: متنازع قانون کیخلاف مظاہرے میں نذر آتش کی گئی گاڑی‘ فائرنگ سے زخمی نوجوان کو طبی امداد دی جا رہی ہے کولکتہ (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں مودی سرکار کے تحت منظور کیے گئے متنازع شہریت بل کے خلاف ریاست مغربی بنگال میں احتجاج کے دوران نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے مزید پڑھیں

کورونا 18 ممالک تک پھیل گیا،متاثرین 6 ہزار سے متجاوز

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 132 تک تجاوز کر گئی ہے جب کہ سرکاری طور پر 6 ہزار سے زائد متاثرین کی بھی تصدیق کردی گئی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق خطرناک وائرس 18 ممالک میں پھیل چکا ہے، جس کے بعد چین کے سوا مزید پڑھیں

پاکستان 27 عالمی کنونشنز پر عملدرآمد کی بھر پور کوشش کر رہا ہے، عبدالرزاق دائود

برسلز (آن لائن) وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ مسائل کے باوجود پاکستان 27 بین الاقوامی کنونشنز پر عملدرآمد کرنے کی بھر پور کوشش کر رہا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے 2 روزہ دورہ برسلز کے آخری روز یورپین پارلیمنٹ برسلز میںمیڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کا فوجی اڈے پر دھاوا‘ 15ہلاک‘ متعدد زخمی

کابل(آن لائن+اے پی پی) طالبان نے افغان فوجی اڈے پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 15 اہلکار ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے۔ طالبان حملے کے بعد افغان فوج کا اسلحہ اور 4 اہلکاروں کو اغوا کرکے بھی اپنے ہمراہ لے گئے۔ بادغیس میں طالبان جیل میں قید 62 سیکورٹی اہلکاررہا کرانے اور ہرات مزید پڑھیں

نواز شریف کو آئندہ ہفتے اسپتال میں داخل کرایا جائے گا، ڈاکٹر عدنان

لندن (صباح نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹرعدنان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو آئندہ ہفتے اسپتال میں داخل کرایا جائے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں ڈاکٹر عدنان نے کہا کہ میاں نواز شریف کا اسپتال میں داخلے سے قبل معائنہ کیا گیا ہے، انہیں اگلے مزید پڑھیں

پاکستان کو شکست دینے کیلیے ہفتہ10دن بہت ہیں‘ مودی۔ جواب دینے کیلیے تیار ہیں‘ پاکستان

نئی دہلی /اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک+نمائندہ جسارت) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ہرزہ سرائی کی ہے کہ پاکستان کو ماضی میں تینوں جنگوں میں ’شکست کا منہ دیکھنا‘ پڑا اور اگلی بارجنگ ہوئی تو بھارتی افواج اسے ہفتہ، 10 دن کے اندر دھول چٹا دیں گی۔نئی دہلی میں طلبہ کو فوجی تربیت دینے والی حکومتی تنظیم مزید پڑھیں

کورونا وائرس دنیا کے 16 ممالک تک پہنچ گیا چین میں ہلاکتوں کی تعداد 106 ہوگئی

متاثرین کی تعداد 45 سو تک پہنچ گئی، جرمنی میں کورونا کا پہلا کیس سامنے آگیا، ہانگ کانگ میں چین آنے جانے والی ٹرینیں اور کشتیاں بند چین میں وائرس کی روک تھام کیلئے کڑی سفری پابندیاں عائد، امریکہ اور کینیڈا نے اپنے شہریوں کیلئے سفری وارننگ جاری کردی بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں کرونا مزید پڑھیں

کورونا وائرس چین میں مقیم پاکستانیوں کیلئے ہاٹ لائن قائم

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کا معاملہ‘ چین میں مقیم پاکستانیوں کیلئے ہاٹ لائن قائم کردی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کورونا وائرس کے معاملہ پر چین میں مقیم پاکستانیوں کیلئے ہاٹ لائن قائم کردی گئی۔ گوان ژو پاکستانی قونصلیٹ جنرل میں ہاٹ لائن قائم کی گئی ہے۔