واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے ایران کی جوہری توانائی تنظیم اور اس کے سربراہ علی اکبر صالحی پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ امریکی کے محکمہ خزانہ نے جمعرات کے روز اپنی ویب سائٹ پر جاری کردہ ایک بیان میں ایران کے جوہری ادارے اور اس کے سربراہ پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا۔ امریکا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
فلسطین نے اسرائیل سے اوسلو معاہدہ منسوخ کردیا
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کی جانب سے مشرق وسطیٰ کے لیے نام نہاد امن منصوبے کے اعلان کے بعد فلسطین سمیت کئی ممالک میں صدر ٹرمپ کی صہیونیت نوازی کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق فلسطین میں غرب اُردن اور غزہ سمیت کئی علاقوں میں امریکا اور اسرائیل مزید پڑھیں
برطانیہ اور یورپی یونین کی راہیں جدا
برطانیہ: یورپی یونین سے علاحدگی کے خلاف اور حمایت میں مختلف شہروں اور مقامات پر ریلیاں و مظاہرے کیے جا رہے ہیں‘ اسکاٹ لینڈ کی آزادی کا مطالبہ بھی بینر پر لکھا نظر آرہا ہے لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ 47 برس شامل رہنے کے بعد اپنے علاقائی اتحاد یورپی یونین سے الگ ہوگیا۔ خبررساں اداروں مزید پڑھیں
امریکی حملے میں القاعدہ کے سربراہ کی ہلاکت کا دعویٰ
امریکی فضائی حملے میں یمن القاعدہ کے سربراہ قاسم الریمی کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خفیہ ایجنسی نے ریکی کے بعد جنوری میں یمن القاعدہ کے سربراہ قاسم الریمی کو نشانہ بنایا تھا۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مخبر کی اطلاع پر سی آئی مزید پڑھیں
کرونا وائرس امریکی معیشت کیلیئے مثبت ہے، امریکی وزارت تجارت
واشنگٹن: امریکی وزارت تجارت ولبروس نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے امریکی معیشت کو فائدہ پہنچ سکتا ہے۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق ولبروس کا کہنا تھا کہ چین میں پھیلنے والے کرونا وائرس سے امریکی ملازمتوں کے مواقع میں مزید بہتری آئے گی جبکہ تاجروں کو چین سے چیزیں منگانے پر نظر ثانی مزید پڑھیں
سیاست کو ٹھیک کیے بغیر معیشت کادرست ہونا ناممکن ہے
کئی دہائیوں سے پیداوار بڑھانے کی کوششیں کامیاب نہیں ہو رہی ہیں آئین کے مطابق مقننہ کا کام قانون سازی ہے نہ کہ سڑکیں اور نالیاں بنانا اسلام آباد چیمبر کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ سیاست کو ٹھیک کئے بغیر معیشت کی درست کرکے ملکی ترقی کی راہ ہموار مزید پڑھیں
۔000 ,400 سے زائد غیرقانونی اسرائیلی آبادکاروں کو قانونی حیثیت دینے کا اعلان
شمالی اسرائیل کے شہرام الفہم میں بسنے والے 000 ,50 عرب رہائشیوں سے اسرائیلی شہریت ہذف کر کےان کو فلسطین بھیجنے کا منصوبہ اپنے آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ کی جانب سے فلسطین کے مغربی کنارے کو اسرائیل کے ساتھ الحاق کیے جانے پر 000 ,400 سے مزید پڑھیں
بھارتی صدر کو خطاب کے دوران اپوزیشن شرم دلاتی رہی
نئی دہلی: بھارتی صدر رام ناتھ کووند کے خطاب کے دوران اپوزیشن ارکان شہریت قانون کے خلاف احتجاج کررہے ہیں نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں بجٹ سے قبل حکومت نے اقتصادی جائزے میں رواں برس 5 فیصداور آیندہ برس 6 سے ساڑھے 6 فیصد کے درمیان معاشی ترقی کا تخمینہ پیش کیا ہے۔ماہرین کا مزید پڑھیں
برطانیہ اور فرانس نے ووہان سے شہری نکال لئے
مارسلے (فرانس): ووہان سے وطن واپس لائے گئے شہریوں کو آبادی سے دور پہنچایا جارہا ہے بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں پھیلنے والے کورونا وائرس کے باعث برطانیہ اور فرانس نے بھی اپنے شہریوں کو ووہان سے نکال لیا ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے امریکا، جاپان اور جنوبی کوریا پہلے ہی اپنے شہریوں کو مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں جنوری 2020میں 19کشمیری شہید
ساوتھ ایشین وائر کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں جنوری 2020میں مختلف آپریشنز میں 19کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا۔جن میں ایک 15 سالہ لڑکا تحسین نذیربھی شامل ہے جسے،جے کے پولیس کی بس نے کچل ڈالاتھا۔ بھارتی فوج ، پیراملٹری فورسز اور پولیس اہلکاروں کی طرف سے آپریشنز میں مظاہرین پر فائرنگ ، پیلٹ گن مزید پڑھیں