بھارت کا یوم جمہوریہ کانگریس رہنمائوں کی ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش

جھنڈا لہراتے ہوئے تلخ کلامی ہوئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اندور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں یوم جمہوریہ کی ایک تقریب میں جھنڈا لہرانے پر ریاست کی حکمراں جماعت کے رہنما آپس میں ہی جھگڑ پڑے اور ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں یوم جمہوریہ مزید پڑھیں

بھارت میں بچیوں‘ لڑکیوں‘ خواتین سے زیادتی وباء کی شکل اختیار کرگئی

نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں سنگ پریورا کی ذیلی تنظیم بی جے پی کی حکومت آنے کے بعد خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات بڑھ گئے‘ شیوسینا‘ آر ایس ایس اور دیگر شدت پسند تنظیموں نے کشمیریوں سمیت دیگر اقلیتوں کو اپنی ہوس کا نشانہ بنایا‘ فوج میں سات ہزار سے زائد خواتین کو مزید پڑھیں

دو ہزار سے زائد افراد متاثر چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 95 ہوگئیں

خطرناک وائرس کا دبائو روکنے کیلئے چین میں حکومت نے عام تعطیل میں بھی توسیع کردی، لوگوں کو سخت احتیاط کرنے کا مشورہ امریکہ میں بھی کورونا وائرس کے پانچ مریضوں کی تصدیق ہوگئی، فرانس نے بھی اپنے شہریوں کو متاثرہ شہر سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چین میں کورونا وائرس سے ہلاک مزید پڑھیں

امریکی صدر آج مشرق وسطیٰ سے متعلق اپنے امن منصوبے کا اعلان کریں گے

واشنگٹن (این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے واشنگٹن کے دورے سے قبل مشرق وسطیٰ سے متعلق اپنے امن منصوبے کے اعلان کا ارادہ رکھتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہائوس میں ٹرمپ اور نیتن یاہو کی آئندہ ملاقات میں فلسطینیوں کو دعوت نہیں دی گئی تاہم مزید پڑھیں

متنازع شہریت قانون مغربی بنگال کی اسمبلی کا مودی سرکار کے منہ پر طمانچہ

ہماری حکومت مذہبی منافرت پر مشتمل کسی بھی قانون پر عملدرآمد نہیں کرے گی، وزیراعلیٰ ممتا بنرجی شہریت قانون میں مسلمانوں کو شامل نہ کرنے پر تکلیف پہنچی ہے، متنازع قانون واپس لینے کا مطالبہ اداکار نصیر الدین شاہ اور میرا نائر سمیت 30 شخصیات نے کھلا خط جاری کردیا نئی دہلی/کولکتہ (نیٹ نیوز) بھارت مزید پڑھیں

افغان صوبے غزنی میں امریکی جنگی طیارہ گر کر تباہ، افسر سمیت کئی اہلکار ہلاک

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے وسطی صوبے غزنی میں طالبان کے زیر کنٹرول علاقے میں امریکی ایئرفورس کا ای 11 اے طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی طیارہ خفیہ مشن پر تھا جس میں سوار سی آئی اے کے افسروں سمیت کئی فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ امریکا مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف کی فہرست سے جلد نکل جائیں گے‘وزیر داخلہ

حالات بہتری کی طرف جارہے ہیں، میڈیا مثبت کردار ادا کرے،صحافیوں سے گفتگو لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کا کہنا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کی فہرست سے جلد نکل جائیں گے، حالات بہتری کی طرف جارہے ہیں، میڈیا مثبت کردار ادا کرے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف کی فہرست سے جلد نکل جائیں گے‘وزیر داخلہ

حالات بہتری کی طرف جارہے ہیں، میڈیا مثبت کردار ادا کرے،صحافیوں سے گفتگو لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کا کہنا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کی فہرست سے جلد نکل جائیں گے، حالات بہتری کی طرف جارہے ہیں، میڈیا مثبت کردار ادا کرے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے مزید پڑھیں

پاکستان 131 واں آزاد معیشت کا ملک بن گیا‘ امریکی رپورٹ

واشنگٹن (آن لائن) امریکی تھنک ٹینک سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی مجموعی معاشی آزادی کے اسکور میں 0.6 پوائنٹ کااضافہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق عدالتی کارکردگی اور املاک کے حقوق کے لیے اعلیٰ اسکورز کے ساتھ مالیاتی آزادی اور مالی صحت میں کمی دیکھی گئی۔ ہیریٹیج فاؤنڈیشن کی جانب سے مزید پڑھیں

کورونا وائرس پر نظر ہے ،چینی ہم منصب کو مدد کی پیشکش کی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صباح نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہمارے ماہرین غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک ہیں کورونا وائرس پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹر پر کورونا وائرس سے متعلق لکھا ہے کہ کورونا وائرس کے معاملے پر چین کے ساتھ قریبی رابطے میں ہیں اور چینی ہم منصب مزید پڑھیں