کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی میں قانون سازوں کی جانب سے ’’میری۔یور۔ریپسٹ‘‘ یعنی (ریپ کیا تو شادی کرنا ہوگی) بل متعارف کروائے جانے کا امکان ہے۔ جبکہ ناقدین کا کہنا ہے کہ مذکورہ قانون سازی ملک میں چائلڈ میرج اور ریپ کو ازروئے قانون جائز قرار دینے کے مترادف ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا میں پولیس اسٹیشن کو اڑانے کی دھمکی پر ہائی الرٹ
واشنگٹن (آئی این پی) امریکا میں پولیس کو سنگین نتائج کی دھمکیاں ملنا شروع ہوگئیں، جس پر سیکورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔ ملفرڈ میں پولیس ایسے شخص کی تصویر منظر عام پر لے آئی جس نے پولیس اسٹیشن اڑانے کی دھمکی دی تھی۔ تحریری پیغام میں مبینہ شخص کا کہنا تھا کہ داعش مزید پڑھیں
بھارت: خواتین سیاست دانوں کو بھی ریپ اور قتل کی دھمکیاں
نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارت میں عام شہریوں کے ساتھ ساتھ خواتین سیاستدانوں کو بھی ریپ اور قتل کی دھمکیوں کا سامنا ہے۔ انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ پچھلے سال ہونے والے بھارتی انتخابات کے دوران تقریباً 100 بھارتی خواتین سیاست دانوں کو سوشل مزید پڑھیں
جاپان کا 3 لاکھ 40 ہزار پاکستانیوں کو ملازمت دینے کا اعلان
اسلام آباد: جاپان نے 3 لاکھ 40 ہزار پاکستانیوں کلیے ملازمتوں کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین پوئپا سرفراز ظہور چیمہ نے کہا ہے کہ ہنرمند اور نیم ہنرمند پاکستانیوں کی جاپان کیلیے بھرتی کا جلد آغاز ہوگا۔ جاپانی سفارتخانے کے قونصلر ٹوکیٹا یوجی سے چیئرمین پاکستان اوورسیز ایمپلائنمنٹ مزید پڑھیں
وزیر اعظم پاکستان کا سی پیک پر بیان حوصلہ افزا ہے،چین
بیجنگ (اے پی پی) چین نے اقتصادی راہداری سے متعلق وزیر اعظم عمران خان کے بیان جس میں انہوں نے کہا تھا کہ’’ پاکستان چین کا شکر گزار ہے کیونکہ چین نے سرمایہ کاری کر کے مشکل وقت میں ہماری مدد کی ہے،کو سراہا ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہفتے کو سی پیک سے مزید پڑھیں
پاکستان میں کرونا وائرس کا پہلا مشتبہ کیس ،چینی شہری ملتان کے اسپتال منتقل
ملتان + اسلام آباد+ بیجنگ (خبر ایجنسیاں) پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا مشتبہ کیس سامنے آگیا‘ متاثرہ چینی شہری ملتان کے نشتر اسپتال منتقل کردیا گیا‘ چینی باشندے فانگ فان کے خون کے نمونے بیرون ملک ٹیسٹ کے لیے اسلام آباد بھیج دیے گئے‘ محکمہ صحت نے ہائی الرٹ جاری کردیا‘ چائنیز کیمپ میں مزید پڑھیں
بھارت مقبوضہ کشمیر میں تمام سیاسی رہنمائوں کو فوری رہا کرے، امریکا
واشنگٹن(صباح نیوز) امریکا کی معاون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز نے بھارت پر مقبوضہ کشمیر میں سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے زور دیا ہے جبکہ افغان امن عمل کے لیے پاکستان کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کو سراہا۔امریکی معاون نائب وزیرخار جہ نے 3 جنوبی ایشیائی ممالک پاکستان، بھارت اور سری لنکا کے مزید پڑھیں
بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی 6 وکٹوں سے جیت لیا
آکلینڈ (جسارت نیوز) شیریاس کی ناقابل شکست نصف سنچری کی بدولت بھارت نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دیکر 5 میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ فاتح ٹیم نے 204 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل مزید پڑھیں
نوازشریف صحت یابی کے بعد وطن واپس آئیں گے،شہبازشریف
لندن(صباح نیوز)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا کہ نوازشریف کا علاج جاری ہے اور وہ صحت یابی کے بعد جلد وطن واپس آئیں گے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ میاں نوازشریف کا علاج جاری ہے، قوم سے درخواست ہے کہ مزید پڑھیں
ترکی میں 6.8 شدت کا زلزلہ: 19 افراد جاں بحق، 1 ہزار سے زائد زخمی
استنبول:ترکی میں6.8 شدت کے زلزلے سے 19 افراد جاں بحق اور 1 ہزار سے زائد افراد شدید زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکی کے مشرقی حصے میں 6.8 شدت کے زلزلہ سے 19 افراد ہلاک اور 1 ہزار سے زائد افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں جبکہ زیادہ تر عمارتیں زمین بوس ہوگئیں۔ مزید پڑھیں