بھارت نے مسئلہ کشمیرپر ٹر مپ کی ثالثی کی پیشکش مستردکردی

نئی دہلی(آن لائن)بھارت نے امریکی صدر ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کا دوطرفہ معاملہ ہے ۔ گزشتہ روز سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات مزید پڑھیں

دی اکانومسٹ نے متعصب انڈیا کی شہ سرخی لگادی

لنڈن: دی اکانومسٹ نے نام نہاد بھارتی جمہوریت کی قلعی کھول دی ہے۔ دی اکانومسٹ نے اپنی خبر میں لکھا کہ متعصب مودی کیسے ایک بڑی جمہوریت کو خطرے سے دوچار کررہا ہے؟برطانوی جریدے کے سرورق پر خاردارتاروں پر بی جے پی پارٹی کا نشان کنول پھول بھی دیکھایا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: 40 مزید پڑھیں

عراق میں آپریشنز روک دیے، توجہ اب فوجیوں کی حفاظت پر ہے، امریکی عہدیدار

سینیرامریکی عہدیدار جیمزجیفری نے کہا ہے کہ  امریکی فوج کےانخلا  سے متعلق عراق سےکوئی بات چیت نہیں ہورہی۔ امریکی خصوصی مندوب برائےشام جیمزجیفری نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ  عراق سے امریکی فوج کےانخلاپربات چیت شروع نہیں ہوئی، عراق کےساتھ 2008 سےاسٹریٹجک فریم ورک معاہدہ ہے جس میں معاشی،سیکیورٹی اورسفارتی امورشامل ہیں۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے جنگلات میں  لگی آگ بجھانے والا طیارہ خود آگ کی نذر

آسٹریلیا کےجنگلات میں آگ بجھانے والا فائر فائٹنگ طیارہ خود آگ کی نظر ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے جنگلات میں آگ بجھانے والا فائر فائٹنگ طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ مزید پڑھئیے: آسٹریلیا نے 10 ہزاراونٹوں کو قتل کرنے کا منصوبہ بنالیا حکام کاکہنا ہے کہ ہرکیولس سی مزید پڑھیں

ایرانی جیل میں قیدآسٹریلوی خاتون پروفیسر نےجاسوسی کی پیشکش ٹھکرادی

ایرانی جیل میں قید میلبرن یونیورسٹی کی خاتون پروفیسر نے رہائی کے بدلے جاسوسی کی پیشکش مسترد کردی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی جیل میں قید برطانوی نژاد آسٹریلین پروفیسر ڈاکٹر کیلی مور گلبرٹ نے جیل حکام کو ایک خط لکھا تھا جو خفیہ طریقے سے برطانوی اخبار تک جا پہنچا، جسے انہوں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی ہندنے وزیر اعلیٰ اتر پردیش سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا

نیو دہلی: جماعت اسلامی ہند نے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی ادیتھیا ناتھ کو مظاہرین کے خلاف پولیس کی پرتشدد کاروائیوں کا ذمہ دار میں ٹہراتے ہوئے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق اتر پردیش میں ایک پریس کانفرنس ہوئی جس میں امیر جماعت اسلامی ہند سعادت اللہ نے اتر پردیش مزید پڑھیں

فاشسٹ مودی سرکار کا ایک کروڑ مسلمانوں کو بھارت سے نکالنے کا اعلان

حکومت پورے بھارت میں رجسٹریشن پالیسی پر عمل درآمد کرے گی، مسلمان بھارت میں غیر قانونی طور پر رہ رہے ہیں‘ بی جے پی رہنما غیر قانونی طور پر مقیم افراد حکومت کی جانب سے دو روپے کلو چاول کی اسکیم سے فائدہ اٹھا نے والوں کو ہم جلد واپس بھیج دیں گے‘خطاب نئی دہلی مزید پڑھیں

دکھ ہے صورتحال یہاں تک پہنچ گئی، شہزادہ ہیری بھرے مجمع میں روپڑے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) شہزادہ ہیری نے کہا ہے کہ مجھے دکھ ہے کہ صورتحال یہاں تک پہنچ گئی، امید تھی پبلک فنڈنگ کے بغیر ملکہ کی خدمت اور فوجی تعلق جاری رکھوں، بدقسمتی سے یہ ممکن نہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شاہی خاندان کے تاریخی معاہدے کے بعد ہیری کا حامیوں سے خطاب میں کہنا تھا مزید پڑھیں

350 سے زائد پاکستانی لڑکیاں مقبوضہ کشمیر میں پھنس گئیں

شادی کرکے جانے والی لڑکیوں کو مشکلات کا سامنا ‘ واپسی کیلئے ا قدامات کئے جائیں‘ سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر آپ 350 لڑکیوں کی بات کررہے ہیںصرف 2 لڑکیوں کی درخواست لگائی گئی ہے ‘عدالت نے تفصیلات طلب کر لیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) 350 پاکستانی لڑکیاں مقبوضہ کشمیر میں پھنس گئیں۔تفصیل کے مطابق کشمیری مزید پڑھیں

عودی عرب نے حوثیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنا دیا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی فورسز نے حوثی باغیوں کا بیلسٹک میزائل کا حملہ ناکام بنا دیا، ترجمان عرب اتحاد کے مطابق حوثی باغیوں نے بیلسٹک میزائل کے ذریعے سعودی عرب کے کسی شہر کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، لیکن سعودی ایئر ڈیفنس نے نشانے پر پہنچنے سے قبل ہی میزائل کو نجران مزید پڑھیں