سڈنی: آسٹریلیا میں آگ کے بعد طوفانی بارشوں سے تباہی مچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں آگ کے بعد طوفانی بارشوں سمیت آسمان سے گیند جتنے بڑے اولے پڑنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث درجنوں گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں ۔ سوشل میں میڈیا پر وائرل ویڈیوز اورتصاویر میں دیکھاجاسکتا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ٹرمپ نے اپنے اوپر تنقید کرنے والوں کو ماحولیاتی عذاب کا پیغمبر قرار دے دیا
ڈیووس( آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم میں اپنی تقریر میں موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے حکومتوں کی کارکردگی پر تنقید کرنے والوں کو ماحولیاتی ’عذاب کے پیغمبر‘ قرار دیا۔ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ‘ہمیں رنگ بدلتے عذاب کے پیغمبروں اور ان کی الہامی پیش گوئیوں مزید پڑھیں
عمران ٹرمپ ملاقات‘ کشمیر‘ افغانستان اور ایران زیربحث
ڈیوس : وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ٹرمپ ملاقات سے قبل میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں ڈیوس(صباح نیوز+اے پی پی+آئی این پی) وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں مقبوضہ کشمیر ، افغانستان اور ایران کا معاملہ زیربحث آیا۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی مزید پڑھیں
“پاکستان کی معاشی اصلاحات نےامریکی تجارت کےلیےپرکشش ماحول پیداکیا”
امریکی معاون نائب وزیرخارجہ جنوبی ایشیاایلس ویلز نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی اصلاحات نےامریکی تجارت کےلیےپرکشش ماحول پیداکیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں امریکی معاون نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ پاک امریکا دوطرفہ تعلقات بڑھانےکامقصدمشترکہ ہے، پاکستان کی معاشی اصلاحات نےامریکی تجارت کےلیےپرکشش ماحول پیداکیا اس پیشرفت پرمشیرتجارت مزید پڑھیں
بغدادمیں امریکی سفارت خانے پر حملہ
بغداد: عراق میں موجود امریکی سفارت خانے کو3 راکٹوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا ،تاہم کسی قسم کا جانی نقصان پیش نہ آیا۔ رائٹرز نیوز ایجنسی کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد کےگرین زون میں موجود امریکی سفارت خانے کے قریب میں 3 کٹیوشیا رکٹ آگرے،تاہم راکٹ حملوں سے کسی قسم کا جانی ومالی نقصان نہیں مزید پڑھیں
بھارت میں ہندو انتہاء پسند بےقابو، مسلمانوں کو ہندو بننے کے مشورے
نئی دہلی: بھارت میں متنازعہ شہریت قانون ‘سی اےاے’ کی منظوری کے بعد مسلمانوں کو ہندو بننے کے مشورے دیئے جانے لگے۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر وارنسی میں ‘ہندو سماج پارٹی’ کے نائب صدر روشن پانڈے کی جانب سے شہر میں مسلمانوں کی گھر واپسی کے پوسٹرز آویزاں کیےگئے ہیں۔جس میں مسلمانوں کو مشورہ مزید پڑھیں
ایک فیصد افراد کے پاس 98 فیصد سے زیادہ دولت
لندن: عالمی ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا کے محض ایک فیصد امیر افراد کے پاس باقی 98 فیصد افراد سے دگنی دولت موجود ہے جب کہ محض 22 امیر ترین مرد حضرات براعظم افریقا کی مجموعی خواتین سے زیادہ امیر ہیں۔ برطانیہ کے مالیاتی و اقتصادی ادارے آکسفیم کی جانب سے جاری کردہ مزید پڑھیں
ناروے: دہشت گرد تنظیم کی ایک مشتبہ رکن کو پناہ دینا حکومت کو مہنگا پڑ گیا
ایک دہشت گرد جنگجو کی بیوی اور دو بچوں کی وطن واپسی حکومت میں اختلاف کا باعث بن گئی۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق نارویجین حکومت اور اس کی حمایتی دائیں بازو پروگریس پارٹی کے مابین دہشت گرد جنگجو کی 29 سالہ بیوی اور اس کے دو بچوں کی رہائش تنازعہ کا شکار ہے۔ حکومت مزید پڑھیں
آن لائن ٹیکسی سروس ’’اوبر ‘‘ اور ’’کریم‘‘ پر سیلز ٹیکس عاید
لاہور (آن لائن) محکمہ خزانہ نے آن لائن ٹیکسی سروس ’’اوبر ‘‘ اور ’’کریم ‘‘ پر سیلز ٹیکس عاید کر دیا ہے۔ سیکرٹری محکمہ خزانہ عبداللہ خان سنبل کے مطابق دونوں کمپنیوں پر 4 فیصد سیلز ٹیکس عاید کیا گیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ سیکرٹری خزانہ کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
ملک میں ظلم کی حکومت ہے مزید نہیں چل سکتی،شہباز شریف
لندن (آن لائن) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ ظلم کی حکومت ہے جو مزید نہیں چل سکتی جبکہ نالائق حکومت جاری رہی تو خدانخواستہ پاکستان کو ناقابلِ تلافی نقصان ہو جائے گا۔ صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے آٹا بحران اور مہنگائی پر رد عمل دیتے مزید پڑھیں