آسٹریلیا میں اہرام مصر سے بھی قدیم تہذیب دریافت

آسٹریلیا: 1 کروڑ 20 لاکھ ایکڑ زمین کی آتشزدگی نے جنگل میں ہزاروں سال سے  چھپی اہرام مصر سے بھی قدیم تہذیب ظاہر کردی۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیائی جنگلات کی آتشزدگی پر قابو پانے کے بعد 6600 سال پرانا مقامی لوگوں کا تعمیر کردہ آب پاشی کا نظام دریافت ہوا ہے۔ مقامی لوگوں کے ذریعہ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں نماز کے لیے اب کاروبار بند نہیں ہوگا

ریاض (نیٹ نیوز) سعودی عرب میں نماز کے لیے اب کاروبار بند نہیں ہوگا، عرب نیوز کے مطابق حالیہ شاہی اعلامیہ میں بتایا گیا کہ ملک میں کاروباری سرگرمیاں 24 گھنٹے جاری رہیں گی جس سے نقصان سمیت دیگر مسائل حل ہو جائیں گے۔ ایک سعودی جج نے کہاکہ نئے حکم نامے کے بعد نمازوں مزید پڑھیں

٭ متنازعہ شہریت قانون٭ شدید سردی میں بھی بھارتی خواتین کا دھرنا جاری

نئی دہلی کے شاہین باغ میں ایک ماہ سے جاری دھرنے کے شرکاء نے پوسٹ کارڈ مہم بھی شروع کردی نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں متنازعہ شہریت قانون کیخلاف احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں کا سلسلہ ایک ماہ گزرنے کے باوجود جاری ہے۔ جبکہ نئی دہلی شاہین باغ میں خواتین کا دھرنا بھارت بھر میں مظاہرین مزید پڑھیں

غذائی قلت ،شیروں کی زندگی بچانےکیلئے آن لائن مہم

سوڈانی دارالحکومت کےپارک موجود غذائی قلت کے شکار 5 شیروں کی زندگی بچانےکیلئے آن لائن مہم شروع کردی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف ب؎پی کے مطابق سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے پارک میں موجود 5 افریقی شیر شدید غذائی قلت اور دوا کی عدم موجودگی کا شکار ہیں جس کے باعث یہ مزید پڑھیں

غذائی قلت ،شیروں کی زندگی بچانےکیلئے آن لائن مہم

سوڈانی دارالحکومت کےپارک موجود غذائی قلت کے شکار 5 شیروں کی زندگی بچانےکیلئے آن لائن مہم شروع کردی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف ب؎پی کے مطابق سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے پارک میں موجود 5 افریقی شیر شدید غذائی قلت اور دوا کی عدم موجودگی کا شکار ہیں جس کے باعث یہ مزید پڑھیں

ہندوتواکاجنون بھارت دنیا کا5 واں خطرناک ترین ملک قرار

فہرست میں برازیل پہلے، جنوبی افریقا دوسرے، نائیجریا تیسرے اور ارجنٹینا چوتھے نمبر پرہے حیرت انگیز طور پر اسپیکٹیٹر انڈیکس کی فہرست میں برطانیہ 12 ویں اور امریکا 16 ویں نمبر پر ہے لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی ادارے اسپیکٹیٹر انڈیکس نے بھارت کو دنیا بھر میں رہنے کے لیے بدترین خطرناک ملک قراردے دیاہے جبکہ مزید پڑھیں

غار ثور اور حرا کیلئے کیبل کار اور برقی سیڑھیاں

دونوں غاروں کے درمیان حائل رکاوٹیں دور کرکے زائرین کو جدید سہولت فراہم کی جائے گی مسجد حرام سے بلندی پر واقع ہونے کی وجہ سے ان دونوں غاروں تک پہنچنے کیلئے پیدل سفر کرنا پڑتا ہے مکہ (نیوز ڈیسک) مکہ معظمہ کے قریب واقع جبل النور یا غار حرا اور حضرت محمدﷺ کی ہجرت مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف مذاکرات میں شرکت کیلیے پاکستانی وفد چین پہنچ گیا

بیجنگ (صباح نیوز) ایف اے ٹی ایف مذاکرات میں شرکت کے لیے پاکستانی وفد چین پہنچ گیا۔ ایف اے ٹی ایف کے ساتھ 3 روزہ مذاکرات 21 جنوری سے شروع ہوں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بیجنگ میں 21 سے 23 جنوری تک ہونے والے مذاکرات فیس ٹو فیس ہوں گے۔ پاکستانی وفد میں مزید پڑھیں

کشمیر پر خاموشی ساز باز کے مترادف ہوگی، امریکی سینیٹر

واشنگٹن(آن لائن)امریکا کے سینیٹر کوری بوکر نے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت یکطرفہ طور پر تبدیل کیے جانے کے معاملے پر سینیٹ میں قرارداد لانے کا عزم کیا ہے۔سینیٹر کوری بوکر نے اپنے اعزاز میں واشنگٹن میں منعقدہ تقریب کے بعد خصوصی وڈیو پیغام میں کہا کہ امریکن پاکستانی پبلک افیئرز کمیٹی انسانی حقوق کا تحفظ مزید پڑھیں

یمن میں حوثی باغیوں کا میزائل حملہ‘ مسجد شہید‘ 83فوجی جاں بحق‘ 50زخمی

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک) جنگ زدہ ملک یمن میں حوثی باغیوں کے میزائل حملے میںمسجد شہید، 83 سے زایدفوجی جاں بحق اور 50سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ یمن کے شہر مارب میں پیش آیا جہاں واقع فوجی کیمپ پر حوثی باغیوں نے کئی میزائل داغے۔ یمنی فوج اور سرکاری حکام کے مزید پڑھیں