صیہونی فوج کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا نمازیوں پر تشدد

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی حملے کے باوجود ہزاروں فلسطینی مسلمان مسجداقصیٰ میں نمازِ جمعہ ادا کررہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) قابض اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ فلسطینی اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ جمعہ کے روز مزید پڑھیں

امریکا میں ایرانی ایجنٹوں کو جاسوسی پر سزائے قید

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں ایک عدالت نے 2 ایرانی ایجنٹوں کو جاسوسی کا جرم ثابت ہونے پر قید کی سزا سنائی ہے۔ محکمہ انصاف کے بیان کے مطابق ان میں ایک مجرم 39 سالہ احمد رضا محمدی دوست دار امریکااور ایران کی دْہری شہریت کا حامل ہے جب کہ دوسرا مجرم 60 سالہ ماجدغوربانی مزید پڑھیں

شہریت بل کیخلاف بھارتی پنجاب میں قرار داد منظور

بھارت: متنازع شہریت قانون کے خلاف سورت میں جلسہ ہورہا ہے‘ مشرقی پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ امریندر سنگھ پیش کردہ قرارداد پر بحث کررہے ہیں چندی گڑھ (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کی ریاست پنجاب کی اسمبلی نے متنازع شہریت بل کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔ پنجاب مزید پڑھیں

ترکی کا روس سے ایس 500 بھی خریدنے کا فیصلہ

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی نے روس سے ایس 400 دفاعی نظام کے بعد اب جدید ایس 500 خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترک حکام کا کہنا تھا کہ یورپی ممالک جدید ٹیکنالوجی کے تبادلے کے حوالے سے دوغلی پالیسی پر کاربند ہیں۔ اس صورت حال میں خطے میں اپنی دفاعی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے ترکی مزید پڑھیں

شام میں بم دھماکہ 3 ترک فوجیوں سمیت 10 جاں بحق

ادلب: روس اور بشارالاسد کی افواج کے حملوں کے خلاف شامی شہری نمازِ جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرے کررہے ہیں دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام میں مزاحمت کاروں اور تُرک فوج کے زیرانتظام علاقے میں ایک کار بم حملے میں 3 تُرک فوجیوں سمیت 10افراد جاں بحق ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق تُرک وزارت دفاع نے مزید پڑھیں

کشمیریوں کا پتھرائو پیلٹ گن سے زیاد� خطرناک بھارتی جنرل خو�زد�

سرینگر( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں پیلٹ گن کے استعمال سے ہونیوالے زخمیوں کا الزام بھارتی سیکورٹی فورسز پر عائد نہیں ہوتا کیوں کہ کشمیری نوجوانوں کا پتھرائو پیلٹ گن سے زیادہ خطرناک ہے۔ دی ہندو کی رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ مزید پڑھیں

�لسطین �مارا پ�لا مسئل� تھا اور آئند� بھی ر�ے گا سعودی عرب

کسی کو بھی فلسطین کے معاملے میں مداخلت نہیں کرنے دینگے، فیصل بن فرحان کا میڈیا کو بیان ریاض (اے پی پی) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے کہا ہے کہ فلسطین ہمارا پہلا مسئلہ تھا، آج بھی ہے اور آئندہ بھی رہے گا۔ فلسطین میں کسی بھی مداخلت کو برداشت مزید پڑھیں

سعودی عرب ‘ ریکارڈ تعداد میں قیدیوں کے سر قلم ‘پاکستانی بھی شامل

ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے سال2019 ء میں ریکارڈ تعداد میں قیدیوں کو پھانسی دی‘ جن میں پاکستانی بھی شامل ہیں جبکہ2020 میں اب تک چار افراد کو پھانسی دی جاچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والے برطانوی ادارے ریپریو کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے سعودی عرب نے2019 میں مزید پڑھیں

کراچی میں امن وامان کا کوئی مسئلہ نہیں,برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر

  کراچی کے بارے میں برطانیہ کی ٹریول ایڈوائزری تبدیل کی جائے، سراج قاسم تیلی چیئرمین بزنس مین گروپ و سابق صدر کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سراج قاسم تیلی نے برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر کے دورے کے موقع پر منعقدہ اجلاس میں کے سی سی آئی اور بی ایم جی کے بارے میں مزید پڑھیں

اسرائیلی جنگی طیاروں کی حماس کےٹھکانوں پر بمباری

غزہ: اسرائیلی ہیلی کاپٹروں کی غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران دوسری  مرتبہ بمباری، فلسطین کی مزاحمتی  تحریک حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایاگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی میڈیا نے دعویٰ کای ہے کہ اسرائیلی ہیلی کاپٹروں نے غزہ کی پٹی کےشمالی حصےمیں بمباری کی جس میں کومبیٹ ہیلی کاپٹروں نے فلسطین کی مزاحمتی  تحریک مزید پڑھیں