نئی دہلی (اے پی پی) بھارت میں انڈین یونین مسلم لیگ نے شہریت کے متنازع بھارتی قانون (سی اے اے) کو عدالت عظمیٰ میں چیلنج کردیا۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق انڈین یونین مسلم لیگ نے عدالت عظمیٰ سے درخواست کی ہے کہ پاپولیشن رجسٹر پروجیکٹ پر حکم امتناع جاری کیا جائے اور بھارتی حکومت مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
پاکستان سمیت دہشتگردی کے معاون ممالک کو تنہا کرنا ہوگا، بپن راوت
نئی دہلی (آن لائن) بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت نے دہشت گردی کے خلاف عالمی اقدام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہہمیں دہشت گردوں کو تنہا کرنا ہو گا اور ایسے ملک جو دہشت گردی کے خلاف عا لمی جنگ کا حصہ نہیں بن رہے انہیں عالمی سطح مزید پڑھیں
ٹویٹ کرنے سے عمران نیازی کی ناکامیاں چھپ نہیں سکتیں، شہباز شریف
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹویٹ کرنے سے عمران نیازی کی قومی مفادات کی نگہبانی میں ناکامی چھپ نہیں سکتی۔مقبوضہ جموں وکشمیر پر سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے پر چین کا شکریہ کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
کشمیر کو بھارت اورپاکستان کے درمیان متنازع علاقہ سمجھتے ہیں‘چین
نیویارک (صباح نیوز) اقوام متحدہ میں چین کے مندوب زینگ جن نے کہا ہے کہ چین کشمیر کو بھارت اور پاکستان کے درمیان متنازع علاقہ سمجھتا ہے اور عالمی ادارے کے زیر نگرانی استصواب رائے کے ذریعے کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے حصول کے مطالبے پر عمل درآمد کے حوالے سے اس کی قرارداد مزید پڑھیں
�لسطینی عالم دین کی قابل رشک موت
کویت سٹی( مانیٹرنگ ڈیسک) کویت میں ایک فلسطینی عالم دین شادی کی ایک تقریب کے دوران اصلاحی اور دینی امو رپر گفتگو کرتے ہوئے اچانک اللہ کو پیارے ہوگئے۔ آخری وقت میں ان کی زبان پر کلمہ طیبہ تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی عالم دین محمود عبدالطیف عبدالباقی المعروف ابو خطاب کویت میں شادی مزید پڑھیں
ØÙ…لوں کا مقصد امریکی Ù�وجیوں Ú©Ùˆ Û�لاک کرنا Ù†Û�یں تھا‘کمانڈر پاسداران انقلاب
امریکا کی فوجی مشین کو نقصان پہنچانا تھا‘سیکڑوں میزائل تیاری کی حالت میں ہیں پہلے حملے میں500امریکی جبکہ دوسرے مرحلے میں5000 ہزار ہلاک ہوجاتے تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)سپاہِ پاسداران انقلاب ایران کی فضائیہ کے کمانڈر ائیرفورس جنرل امیر علی حاجی زادہ نے عراق میں امریکہ کے دو فوجی اڈوں پر میزائل حملوں کے بارے میں ایک مزید پڑھیں
امریکا نے زیر تربیت سعودی �وجیوں کو ملک بدر کردیا
گزشتہ ماہ سعودی فوجی نے فائرنگ کرکے امریکی بحریہ کے 3 اہل کاروں کو ہلاک کردیا تھا واشنگٹن(مانیٹرنگڈیسک) امریکا نے زیر تربیت ایک درجن سے زائد سعودی فوجیوں کو فوری طور پر ملک بدر کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کی تفتیشی رپورٹ کی روشنی میں سعودی مزید پڑھیں
بھارت کا �الس �لیگ آپریشن ناکام اپنے �ی پولیس ا�سر کو قربانی کا بکرا بنا دیا
بھارتی پولیس کا ڈی ایس پی دویندر سنگھ دہشتگردوں کو کمک فراہم کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ہوا انٹیلی جینس نے فالس فلیگ آپریشن کی منصوبہ بندی سے مقامی ادارے لاعلم تھے ‘بھارتی میڈیا سرینگر(مانیٹرنگڈیسک) بھارت نے فالس فلیگ آپریشن کی ناکامی پر اپنے ہی پولیس افسر کو قربانی کا بکرا بنا دیا ہے۔ سری مزید پڑھیں
عراق میں امریکی Ù�وجیوں Ú©Û’ زیر استعمال ایئربیس پر راکٹ ØÙ…Ù„Û’
4 افراد زخمی ‘ 2 عراقی فضائیہ کے آفیسر اور 2 ایئرمین شامل ہیں، دو زخمیوں کی حالت تشویشناک ‘ عراقی فوج البلد ایئر بیس پر نامعلوم سمت سے 8 راکٹ داغے گئے‘حملے کے وقت 15 امریکی فوجی اور ایک طیارہ موجود تھا بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک) عراق میں امریکی فوجیوں کے زیر استعمال ایئر بیس پر مزید پڑھیں
سیکولر بھارت کا Ú†Û�رÛ� بے نقاب Ù— Ø§ØØªØ¬Ø§Ø¬ کرنیوالے مسلمانوں Ú©Ùˆ زندÛ� دÙ�Ù† کرنے Ú©ÛŒ دھمکی
اگر کوئی نریندر مودی یا یوگی آدتیا ناتھ کیخلاف نعرہ لگائے گا میں اسے قتل کردوں گا، رگھوراج سنگھ کی ہرزہ سرائی کھاتے انڈیا کا ہو اور ہمارے رہنماؤں کو مردہ باد کہتے ہو‘ نہرو کس ذات کا تھا اس کا تو کوئی خاندان تک نہ تھا اتر پردیش( مانیٹرنگ ڈیسک ) بی جے پی مزید پڑھیں