عالمی ادارے دی اسپیکٹیٹر نے بھارت کو رہنے کے لیے خطرناک ملک قرار دے دیا۔ مودی سرکار کو انسانیت سوز پالیسیاں لے ڈوبیں ہیں،عالمی ادراے دی اسپیکٹیٹر انڈیکس نے خطرناک ممالک کی فہرست جاری کردی ہے جس میں بھارت خطرناک ممالک میں 5 ویں نبر پر شامل ہے۔ بھارت کو سکونت کے اعتبار سے انتہائی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
آسٹریلیا کے جنگلات میں آگ: پریشان لوگوں کو بارش سے ریلیف مل گیا
میلبرن: آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ سے پریشان لوگوں کو بارش سے ریلیف مل گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا میں جنگلات میں لگی آگ سے پریشان شہریوں اور جانوروں کو بارش سے ریلیف مل گیا، بار ش کے باعث شہری خوشی سے نہال ہوگئے۔ ریاست نیو سائوتھ ویلز میں تین سال میں مزید پڑھیں
امریکی صدر کے مواخذے کا آغاز 21 جنوری سے ہو گا
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے مقدمے کا باضابطہ آغاز 21 جنوری سے ہو گا۔ غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر ٹرمپ کے وکلا نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ پرلگائے گئے الزامات امریکی عوام پر خطرناک حملہ ہیں، مواخذے کے آرٹیکلز کوئی بھی جرم عائد کرنے میں ناکام رہے، یہ امریکی صدارتی مزید پڑھیں
مصر نے پاکستانیوں کے ویزے بند کر دیے
اسلام آباد (نیٹ نیوز) مصر نے پاکستانیوں کے ویزے بند کر دیے ہیں۔ پاکستان میں مصر کے سفارت خانے نے دو ماہ سے ویزے جاری نہیں کیے۔ صنعت کاروں اور کاروباری شخصیات کے ویزے اور پاسپورٹ بھی سفارتخانے میں پھنس گئے ہیں۔ صورتحال کی وجہ سے مصر سفر کرنے والے تاجر پریشان ہوگئے اور انہوں مزید پڑھیں
سعودی عرب میں ریکارڈ تعداد میں پاکستانیوں کو موت کی سزا
82 کو منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں اور 57 کو قتل کے ارتکاب پر سزائے موت سنائی ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب میں ریکارڈ تعداد میں پاکستانیوں کو موت کی سزا، سعودی عرب نے سال 2019 میں ریکارڈ تعداد میں قیدیوں کو موت کی سزا سنائی، جن میں پاکستانی بھی شامل ہیں۔غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں
یورپی یونین چھوڑنے پر برطانوی حکومت نے تقریبات کا اعلان کردیا
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی حکومت نے 31 جنوری کو یورپی یونین سے اخراج کے موقع پر لندن میں خصوصی تقریبات کا اعلان کردیا۔ اس سلسلے میں وزیر اعظم بورس جانسن کابینہ کے خصوصی اجلاس کے بعد خطاب بھی کریں گے۔ برطانوی وزیر اعظم کی رہایش گاہ پر ایک خصوصی گھڑیال بھی نصب کیا جائے گا، مزید پڑھیں
ترکی نے داعشی جنگجوؤں کے مزید اہل خانہ کو آبائی ملک جرمنی بھیج دیا
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی نے جرمنی سے تعلق رکھنے والے 4 داعشیوں کو وطن روانہ کردیا۔ وزارت داخلہ نے ٹوئٹر پر ملک بدریوں کی تصدیق کی، تاہم ان کے نام اور الزامات کی تفصیل بیان نہیں کی۔ جرمن جریدے ڈیر اشپیگل کے مطابق جرمنی روانہ کیے گئے افراد میں ایک 29 سالہ خاتون اور اسے مزید پڑھیں
چین میں خطرناک وائرسکی مزید مریضوں میں تشخیص
بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی محکمہ صحت نے تصدیق کی ہے کہ وسطی صوبے وُوہان میں نمونیے کا باعث بننے والے نئے وائرس کے مزید مریضوں کو اسپتال پہنچایا گیا ہے۔ اب تک اس وائرس میں مبتلا ہونے والے 2 چینی مریض ہلاک ہو چکے ہیں۔ حکام کے مطابق نئے مریضوں کی حالت فی الحال اطمینان مزید پڑھیں
عراقی فوج نے دہشت گرد تنظیم داعش کا مذہبی سرغنہ گرفتار کرلیا
بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراقی فوج نے موصل میں کارروائی کرتے ہوئے داعش کے مذہبی سرغنہ شفانعمہ المعروف ابو عبدالباری کو گرفتار کر لیا۔ حکام کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا ابو عبدالباری ایک خطرناک شخص ہے جو موصل کی مختلف مساجد میں امامت اور خطابت بھی کرتا رہا ہے۔
امریکا: گھر میں فائرنگ سے 4افراد ہلاک‘ حملہ آور گرفتار
سالٹ لیک سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست یوٹاہ میں گھر میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے گولیاں چلانے والے مبینہ شخص کو حراست میں لے لیا۔ فائرنگ کا واقعہ دارالحکومت سالٹ لیک سٹی کے نواحی علاقے گرانٹس ول میں پیش آیا۔ ہلاک ہونے والے چاروں افراد آپس میں رشتے مزید پڑھیں