نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب بھارتی وزیر نے منفی سوچ دور بھگانے اور پیار محبت کا احساس جگانے کیلئے عجیب منطق پیش کردی ۔سیاسی جماعت کانگریس سے تعلق رکھنے والی بھارتی ریاست مہاراشٹر کی نو منتخب وزیر یشومتی ٹھاکرے نے کہا ہے کہ گائے سب جانوروں میں مقدس ہے۔ جسے چھونے سے محبت کا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
رات گئے عراقی Ù�وجی اڈے پر راکٹ ØÙ…Ù„Û’
بغداد( مانیٹرنگ ڈیسک) عراق میں ایک فوجی اڈے پر رات گئے راکٹ داغے گئے۔ بغداد شمال میں واقع عراقی فوج کے تاجی کیمپ پر ہونیوالے ہونے راکٹ حملوں میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاعات سامنے نہیں آئی ہیں جبکہ دوسری جانب کسی گروپ نے حملوں کی ذمہ داری بھی قبول نہیں کی ہے۔
امریکÛ� اور اس Ú©Û’ Ø§ØªØØ§Ø¯ÛŒÙˆÚº پر ØÙ…Ù„Û’ کا اعلان
ہو سکتا ہے آج امریکی فوجیوں کو نشانہ بنایا جائے اور کل کو یہ حملے یورپی یونین کے سپاہیوں پر ہوں جتنی جلدی ہو سکے عالمی طاقتوں کو مشرق وسطیٰ سے اپنی فوج نکال لینی چاہیے‘ ایرانی صدر حسن روحانی تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے مشرق وسطیٰ میں امریکا اور اس کے اتحادیوں پر حملے مزید پڑھیں
’’سلامتی کونسل کا مقبوض� کشمیرمیں کر�یو اٹھانے پر زور‘‘
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مقبوضہ کشمیر کو ایک بار پھر متنازع تسلیم کرتے ہوئے بھارت سے کرفیو اٹھانے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ختم کرنے پر زوردیا ۔ صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا کہ مزید پڑھیں
بھارت،ڈاکٹروں کا مودی سے معافی مانگنے کا مطالبہ
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں ڈاکٹروں کی سب سے بڑی تنظیم نے وزیر اعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ڈاکٹروں پر دواساز کمپنیوں سے رشوت لینے کے الزام کو ثابت کریں یا پھر اپنے بیان پر معافی مانگیں۔ اس سے قبل بھارتی ذرائع ابلاغ میں مودی سے منسوب خبروں میں کہا مزید پڑھیں
شام ،اسدی ،روسی اور اسرائیلی حملے ،15 شہری جاں بحق
دمشق: شام کے شمال مغربی شہر ادلب میں اسدی اور روسی فوج کی بم باری کے نتیجے میں گنجان آباد علاقے میں قائم سبزی منڈی کی دکانیں ملبے کا ڈھیر بن گئی‘ دوسری تصویر میں امدادی کارکن زخمی بچے کو نکال رہے ہیں‘ حملے میں کئی گاڑیاں تباہ ہو گئیں‘ زخمی خواتین اور دیگر متاثرین مزید پڑھیں
لیبیا بحران پر برلن کانفرنس میں کئی ممالک شریک ہوں گے
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا میں حکومت اور باغی حفتر ملیشیا کے درمیان ماسکو میں ہونے والے مذاکرات کی ناکامی کے بعد جرمن چانسلر انجیلا مرکل اتوار کے روز برلن میں کانفرنس کی میزبانی کریں گی،جس میں لیبی فریقین کے ساتھ عالمی برادرای کے کئی اعلیٰ مندوب شریک ہوں گے۔ حکومتی ترجمان اسٹیفن زائبرٹ کا کہنا مزید پڑھیں
مصر میں ترک نیوز ایجنسی کے دفتر پر چھاپہ، ترکی کا شدید احتجاج
ترک نیوز ایجنسی کے مصر میں واقع دفتر پر سیکورٹی فورسز نے چھاپہ مار کر 4 افراد کو گرفتار کر لیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے مصر سے شدید احتجاج کیا ہے، ترکی میں متعین اعلیٰ مصری سفارتکار کو طلب کر کے واقعے پر احتجاج ریکارڈ کرایا مزید پڑھیں
ایرانی صدرکی یورپی افواج کو دھمکی
تہران: ایرانی صدرحسن روحانی نےمشرقِ وسطیٰ میں موجود غیرملکی افواج کوخطرے کاسامنا کرنےکی دھمکی دےدی ہے ۔ عرب خبر رساں ادارے کےمطابق ایرانی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے صدر حسن روحانی نے بیرونی طاقتوں کو مخاطب کیاکہ وہ اپنی افواج مشرقِ وسطیٰ سے نکال لیں، ہم خبرکردارکرتے ہیں کہ اگرافواج خطے میں رہیں تو مزید پڑھیں
دنیا بھر میں ہر سال13 لاکھ 50 ہزار افراد ٹریفک حادثے کا شکار ہوتے ہیں
ہر سال 13 لاکھ پچاس ہزار افراد ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہارجاتے ہیں جو کہ عالمی سطح پر ملیریا، ایڈز اور قتل کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی سالانہ شرح اموات سے زیادہ ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق ٹریفک حادثات کے نتیجے میں ہر سال تقریباً دنیا بھر میں 1.35 ملین(13 مزید پڑھیں