برطانوی اخبار میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک انٹرویو کا حوالہ دیا گیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ” ہماری فوجی کاروائیوں کا مقصد صرف تیل کا حصول اور اس کی حفاظت ہے”۔ برطانوی اخبار کے مطابق ٹرمپ شام سے تیل چوری کرنے کی دھمکیوں میں مزید شدت لارہے ہیں جو کہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مقبوضہ کشمیر:سکیورٹی فورسز نے حزب المجاہدین کے کمانڈر ہارون عباس کو شہید کر دیا
مقبوضہ کشمیر میں ایک ہفتے میں تازہ ترین شہادتوں کی تعداد چھ ہوگئی جموں،15 جنوری مقبوضہ کشمیر میں جموں کے ضلع ڈوڈہ میں گاوں گندنہ کے علاقے میں بھارتی فوج نے محاصرے اور تلاشی کی کاروائی میں حزب المجاہدین کے جموں ریجن کے کمانڈر ہارون عباس کو شہید کر دیا۔ فوج کی طرف سے علاقے مزید پڑھیں
مقبوضہ جموں و کشمیر :سی آئی ایس ایف کے جوان نے اپنے دو ساتھیوں کو گولی مارکر خودکشی کرلی
فائرنگ کرنے والے جوان کا ذہنی توازن صحیح نہیں تھا جموں،15 جنوری مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور میں ایک سی آئی ایس ایف کے جوان نے اپنے دیگر دو ساتھی جوانوں پر فائرنگ کے بعد خودکو گولی ماردی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ادھمپور کے پنچیری تحصیل کے پنچر سددل حلقے میں مقیم مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں بھی این آر او:مقبوضہ کشمیر کے زیر حراست مرکزی سیاسی رہنما حکومت سے ڈیل کرکے ملک چھوڑ رہے ہیں
سرینگر،15 جنوری نیشنل کانفرنس کے زیر حراست چند رہنماوں کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ ملک سے باہر جانے کے لئے حکومت سے معاہدہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق نیشنل کانفرنس نے اس کی تردید کی ہے کہ اس کا کوئی بھی رہنما اس طرح کے معاہدے پر مزید پڑھیں
نیشنل کانفرنس ، پی ڈی پی رہنما خاموشی سے وادی بھر میں پارٹی اجلاس منعقد کررہے ہیں
جموں ،15 جنوری)ساوتھ ایشین وائر( مقبوضہ کشمیر کی بڑی علاقائی جماعتوں کے مرکزی دھارے کے رہنماوں سمیت نیشنل کانفرنس (این سی) اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) نظربند ہیں جن کی غیر موجودگی میں دونوں پارٹیوں کے درمیانے درجے کے قائدین پارٹی کارکنوں سے رابطہ برقرار رکھنے کے لئے جگہ جگہ پر پارٹی اجلاس مزید پڑھیں
دیویندر سنگھ، این آئی اے کے حوالے
جموں،15 جنوری مختلف سیاسی جماعتوں سے تبادلہ خیال کے بعد بھارتی وزارت داخلہ نے جموں و کشمیر کے ڈی ایس پی دیویندر سنگھ کو این آئی اے کے حوالے کردیا۔ دہلی سے این آئی اے کی 6 رکنی ٹیم کشمیر پہنچ گئی ہے اور انہیں دہلی لانے کی تیاریاں کی جا رہی ہے۔ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارت کا دوسرا سب سے بڑا کرکٹ اسٹیڈیم
سرینگر،15 جنوری بھارت کے کولکتاکے سب سے بڑے تاریخی ایڈن گارڈن سٹیڈیم کے بعد گزشتہ روز ملک کے دوسرے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم ، مولانا آزاد کرکٹ اسٹیڈیم (ایم اے اسٹیڈیم)کو کھیلوں کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق ساڑھے سترہ ہزار شائقین کی گنجائش والے اس اسٹیڈیم کو بھارت کے وزیر مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر کے صحت افزا مقام سونامرگ میں آرمی کو ٹرانزٹ کیمپ کی تعمیرکی اجازت
سرینگر،15 جنوری بھارت میں سپریم کورٹ نے فوج کو مشہور صحت افزا مقام سونامرگ میں ٹرانزٹ کیمپ بنانے کی اجازت دے دی ہے ۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق اس سے قبل ہائیکورٹ نے ایک حکم میں اس کی اجازت دی تھی جس کے خلاف ، سونامرگ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی مزید پڑھیں
ٹنگڈار میں برفانی تودہ گرنے سے فوجی ہلاک
جموں،15 جنوری مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع کپوارہ کے ٹنگڈار میں برفانی تودہ گرنے سے 6 فوجی اہلکار زد میں آگئے جن میں سے 1 کی ہلاکت ہوئی اور 5 اہلکاروں کو بچائے جانے کی اطلاع ہے۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق ٹنگڈار میں اچانک برفانی تودے گرنے لگے جس میں 6 فوجی اہلکار مزید پڑھیں
جموں میں 6 ماہ بعد انٹرنیٹ جزوی طور پر بحال
جموں،15 جنوری بھارتی وزارت داخلہ نے تین صفحات پر مشتمل حکمنامہ میں کہا ہے کہ جموں خطہ کے پانچ اضلاع جموں ، سامبھا ، کٹھوعہ ، ادھم پور اور ریاسی میں پوسٹ پیڈ موبائیل فون پر 2 جی انٹرنیٹ خدمات بحال کی جارہی ہیں جن سے حکومت کی جانب سے اجازت دی گئی ویب سائٹس مزید پڑھیں