ابوجا: ترک صدر رجب طیب اردوان کو دوسری مرتبہ عالمی مسلم شخصیت کے ایوارڈ سے نوازا دیا گیا۔ مغربی افریقی ملک نائجیریا کے نشریاتی ادارے کے مطابق 2019 کی معتبر شخصیات کے ناموں کا اعلان کیا گیا جس میں ترکی کے صدر اردوان کو سال کی معتبر شخصیت قرار دیا گیا۔ ناموں کا اعلان ادارے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
نئے ہجری سال کے عمرہ سیزن میں پاکستان پہلے نمبر پر رہا
ریاض( آن لائن) سعودی عرب میں نئے ہجری سال کے عمرہ سیزن کا آغاز یکم محرم الحرام سے ہو ا جس کے بعد اب تک لاکھوں زائرین عمرہ کی سعادت حاصل کر چکے ہیں۔ سعودی محکمہ شماریات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ رواں سال کی طرح اس عمرہ سیزن میں بھی اب تک مزید پڑھیں
بھارت میں متنازع شہریت ایکٹ پر عملدرآمد کا نوٹیفکیشن ،احتجاج میں شدت
نئی دہلی(خبر ایجنسیاں) بھارت میں متنازع شہریت ایکٹ پر عملدر آمد کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کے بعد احتجاج میں شدت آگئی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے وزارت داخلہ امور نے متنازع شہریت (ترمیمی) ایکٹ 2019ء پر عملدرآمد کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ کے ایڈیشنل سیکرٹری انیل ملک مزید پڑھیں
ایران نے مسافر طیارہ مار گرانے کا اعتراف کرلیا۔ذمے داروں کو کٹہرے میں لایا جائے،یو کرین
تہران،کیف (آن لائن،صباح نیوز) ایران نے یوکرین کا طیارہ مار گرانے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ارادی طور پر ’انسانی غلطی‘ کی وجہ سے طیارے کو نشانہ بنایا گیا۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی فوج نے سرکاری نشریاتی ادارے پر جاری بیان میں کہا کہ رواں ہفتے کے آغاز میں تباہ ہونے مزید پڑھیں
افغانستان ، باردوی سرنگ دھماکے میں 2 امریکی فوج ہلاک
کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں ایک فوجی کارروائی کے دوران سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ زوردار دھماکے سے پھٹ گئی جس کی زد میں آکر 2 امریکی فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق امریکی فوجی ضلع قندھار میں طالبان جنگجوئوں کے خلاف آپریشن میں مصروف تھے کہ فوجی گاڑی سڑک کنارے دبی بارودی مزید پڑھیں
آرمی ایکٹ بل کی حمایت کا فیصلہ مشاورت سے کیا تھا،شہباز شریف
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن میں سابق افغان صدر حامد کرزئی نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حامد کرزئی نوازشریف کی خیریت پوچھنے آئے مزید پڑھیں
بھارت میں متنازع شہریت ایکٹ پر عملدرآمد کا نوٹیفکیشن ، احتجاج میں شدت
نئی دہلی(خبر ایجنسیاں) بھارت میں متنازع شہریت ایکٹ پر عملدر آمد کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کے بعد احتجاج میں شدت آگئی تفصیلات کے مطابقبھارت کے وزارت داخلہ امور نے متنازع شہریت (ترمیمی) ایکٹ 2019ء پر عملدرآمد کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ کے ایڈیشنل سیکرٹری انیل ملک کے مزید پڑھیں
کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی بلا اشتعال فائرنگ سے ایک شخص شہید
کھوئی رٹہ (آن لائن )کنٹرول لائن کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال شہری آباد پر گولہ باری سے ایک شخص محمد اشتیاق ولد محمد مشتاق عمر 24 سال پیٹ میں شیل لگنے سے شدید زخمی ہوگیا جسے ابتدائی طبی امداد کے لیے لایا جا رہا تھا کہ زخموں کی تاب نہ لاتے مزید پڑھیں
آرمی ایکٹ بل کی حمایت کا فیصلہ مشاورت سے کیا تھا، شہباز شریف
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن میں سابق افغان صدر حامد کرزئی نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حامد کرزئی نوازشریف کی خیریت پوچھنے آئے مزید پڑھیں
حکم ملا تو آزاد کشمیر پر حملہ کرینگے، بھارتی آرمی چیف کی بڑھک۔27فروری سے بڑھاجواب دینگے، پاک فوج
نیودہلی،راولپنڈی ( خبر ایجنسیاں) بھارتی آرمی چیف جنرل منوج مکند نرونے ہرزہ سرائی کی ہے کہ پارلیمان نے حکم دیا تو پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کو حاصل کرنے کے لیے کارروائی کریں گے۔انڈیا اور چین کے درمیان کے درمیان جلد ایک ہاٹ لائن قائم ہو گی۔تمام یونٹس میں ہم آہنگی رکھی جائے گی اور مزید پڑھیں