تہران،کیف (آن لائن،صباح نیوز) ایران نے یوکرین کا طیارہ مار گرانے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ارادی طور پر ’انسانی غلطی‘ کی وجہ سے طیارے کو نشانہ بنایا گیا۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی فوج نے سرکاری نشریاتی ادارے پر جاری بیان میں کہا کہ رواں ہفتے کے آغاز میں تباہ ہونے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ایرانی صدر اور وزیر خارجہ نےمعافی مانگ لی
تہران: ایرانی صدر حسن روحانی اور وزیر خارجہ جواد ظریف نے یوکرین کے مسافرطیارے کوغلطی سے مارگرائے جانے پرمعذرت کرلی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی فوجی حکام نے یوکرین کے طیارے کو غلطی سے مار گرانے کا اعتراف کرلیا ہے جس کے بعد ایرانی حکومت نے بھی اس کی تصدیق کی ہے۔ The Islamic Republic مزید پڑھیں
شام میں اسرائیلی طیاروں کی بمباری،8 افراد جاں بحق
دمشق: شام میں ایران اور عراق کی فوجی تنصیبات پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 8 اہلکاروں سمیت 4 شہری اور 2عراقی حکام جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رسان ادارے کے مطابق شام میں عراقی سرحدکے نزدیک اسرائیلی طیارے نے بمباری کی،جسم یں عراق اور ایران کے اسلحہ ڈپو کو نشانہ بنایا مزید پڑھیں
عمان کے سلطان قابوس انتقال کر گئے
سلطنت عمان کے سلطان قابوس طویل علالت کے باعث 79 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلطان قابوس کے انتقال پر عمان میں تین روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا گیا ہے اور 40 روز قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ عمان کا شاہی خاندان 3 روز میں سلطان مزید پڑھیں
طیارہ گرانے پر یوکرین کا ایران سے کارروائی اور معاوضے کا مطالبہ
یوکرینی طیارے کو مارے گرنے کے ایرانی اعتراف کے بعد یوکرین کے صدر نے تہران حکومت سے حملے کے ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی اور متاثرین کے خاندانوں کو معاوضہ ادا کرنے کا مطالبہ کردیا۔ یوکرینی صدر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تہران حکومت پوری طرح اپنے کیے کو تسلیم کرے اور مزید پڑھیں
پاکستان کو بھی شہریت ترمیمی قانون بنالینا چاہئیے، بی جے پی
اتر پردیش: بھارتیہ جنتا پارٹی اور قانون ساز اسمبلی کے ممبر وکرم سینی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بھی بی جے پی کی طرح شہریت ترمیمی قانون بنانا چاہیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے وکرم سینی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کو مشورہ مزید پڑھیں
ساری شرطیں پوری ہوں پھر امریکہ مذاکرات کرے، شمالی کوریا
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آج شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ کوامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خط موصول ہوا ہے جس میں ان کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی گئی ہے لیکن کم مزید پڑھیں
ٹرمپ کا سلیمانی کو قتل کرنے کا مقصد کچھ اور تھا، امریکی سینیٹر
واشنگٹن: امریکی سینیٹر کرس مرفی نے قاسم سلیمانی کے قتل سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر شکوک کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سینیٹر کرس مرفی نے کہا ہے کہ ٹرمپ انٹیلی جینس حکام اور کانگریس کو اس بات پر قائل کرنے میں ناکام رہے ہیں کہ سلیمانی کے خلاف کاروائی مزید پڑھیں
مغربی کنارے کو ضم کرنے کیلئے اسرائیلی کمیشن قائم
مغربی کنارا: اسرائیلی قبضے اور پابندیوں کے خلاف فلسطینیوں کو احتجاج سے روکنے پر صہیونی اہل کاروں اور نوجوانوں میں جھڑپیں ہورہی ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے سیکٹر’’سی‘‘ کو صہیونی ریاست میں ضم کرنے کے مذموم اقدامات کوآگے بڑھاتے ہوئے اس مقصد کے لیے ایک مزید پڑھیں
عراقی پولیس اور مظاہرین میں تصادم درجنوں زخمی
عراق: کربلا میں تصادم کے بعد حکومت مخالف مظاہرین مختلف شہروں میں احتجاج کررہے ہیں بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراق میں حکومت مخالف احتجاج کی نئی لہر شروع ہوگئی ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق جمعہ کے روز دارالحکومت بغداد، ناصرہ، کوت، دیوانیہ اور بصرہ سمیت مختلف شہروں میں نماز کے بعد بڑے پیمانے پر مظاہرے کیے مزید پڑھیں