کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کے انسانی امور کے ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ 2019ء میں افغانستان میں جنگی حالات کی وجہ سے 4 لاکھ 26 ہزار افراد کو دربدری کا سامنا کرنا پڑا۔ رپورٹ کے مطابق متاثرین میں پہلے سے بے گھر ایک لاکھ 77 ہزار سے زائد افراد شمال مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ٹرمپ کو فیس بک پر مقبول ترین ہونے کی غلط فہمی
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے انہیں ایک عشایئے کے دوران کہا ہے کہ وہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر نمبر وَن ہیں۔ صدر ٹرمپ نے یہ بات پیر کے روز ایک ریڈیو پروگرام میں براہ مزید پڑھیں
نہرو یونیورسٹی پر حملے میں زخمی طلبہ ہی کے خلاف مقدمہ
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں نقاب پوش ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں تشدد کا شکار ہونے والے طلبہ ہی کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق پولیس نے جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں تشدد کا شکار طلبہ یونین کی سربراہ آشا گھوش سمیت 19 مزید پڑھیں
نائجیریا ،بازار میں بم دھماکا ،30 جاں بحق،35 زخمی
ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک) نائیجیریا اور کیمرون کی سرحد پر واقع ایک بازار میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحق اور 35 زخمی ہوگئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق دھماکا ایک پُل پر لگنے والے بازار میں ہوا جو نائیجیریا کے قصبے گیمبورو اور کیمرون کے قصبے فوٹوکول کے درمیان واقع مزید پڑھیں
مسجد اقصیٰ،مرمت کے نام پر تاریخی دیوار کی توڑ پھوڑ
مقبوضہ بیت المقدس: قابض صہیونی فوج مسجد اقصیٰ کے باہر نمازیوں پر تشدد اور نوجوانوں کو گرفتار کررہی ہے‘منگل کے روز باب رحمت پر پھر کشیدگی دیکھنے میں آئی مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی اوقاف اور امورِ مسجد اقصیٰ کے ذمے دار ادارے نے ایک بیان میں خبردار کیا ہے مزید پڑھیں
لیبیا کی فوج کا اہم ساحلی شہر سے انخلا
لیبیا: ساحلی شہر سرت سے انخلا کرنے والے فوجیوں نے آبادی سے باہر پوزیشن سنبھال رکھی ہے طرابلس (مانیٹرنگ ڈیسک) لیبیا میں اقوام متحدہ کی تسلیم شدہ قومی وفاقی حکومت کی فوج نے اہم ساحلی شہر سرت سے انخلا کردیا ہے، جس کے بعد متحدہ عرب امارات، مصر، فرانس اور روس کے حمایت یافتہ باغی مزید پڑھیں
عراق،وزیراعظم کا انتخاب ،مظاہرین کی سنگین دھمکی
بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں تحریر اسکوائر پر کئی روز سے دھرنا دینے دیے مظاہرین نے صدر برہم صالح کو 10 جنوری تک کی مہلت دی ہے کہ اس دوران وہ مظاہرین کی متعین کردہ شرائط کے مطابق حکومت کا نیا سربراہ چن لیں۔ یہ وزیراعظم اقوام متحدہ کی نگرانی میں 6 مزید پڑھیں
سلیمانی کی آخری رسومات میں لاکھوں افراد کی شرکت‘ بھگدڑسے50ہلاک‘215زخمی‘تدفین موخر
کرمان: ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی آخری رسومات میں لاکھوں افراد شریک ہیں‘ چھوٹی تصویر میں بھگدڑمیں زخمی شخص کو طبی امداد دی جارہی ہے تہران (خبرایجنسیاں+مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی آخری رسومات کے دوران بھگدڑ مچ جانے سے 50 افراد ہلاک اور215زخمی ہیں۔زخمیوں میں سے متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے مزید پڑھیں
ایرانیوں سے امریکی بارڈر پر گھنٹوں تفتیش
ایرانی نژاد امریکی شہریوں اور رہائشیوں کو گھنٹوں تک امریکی سرحد پر کسٹم اور بارڈر پروٹیکشن افسران کی جانب سے تفتیش کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ مونا ذبی حین، جو ایک ایرانی نژاد امریکی شہری ہیں، نےسوشل نیوز ویب سائٹ کو بتایا کہ وہ چار دیگر افراد کے ساتھ کینڈا سے امریکہ واپس آرہی تھیں مزید پڑھیں
اسماعیل ہنیہ کی القدس فورس کے نئے سربراہ سے ملاقات
فلسطینی تنظیم حماس کےسیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے حماس کی سینئر سیاسی قیادت کے ہمراہ القدس فورس کے نئے سربراہ بریگیڈئر جنرل اسماعیل قاآنی سے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے بعض ارکان بھی موجود تھے۔اسماعیل ہنیہ نے ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ بھی کیا اور مزید پڑھیں