انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترک محکمہ دفاع نے اعلان کیاہے کہ شام کے کیمپوں سے فرار ہونے والے کردستان ورکرز پارٹی کے 2 دہشت گردوں نے خود کو ترک ضلع شانلی عرفا میں حفاظتی حکام کے حوالے کر دیا۔ محکمہ دفاع کے مطابق کرد وں کی جانب سے دہشت گرد جماعت سے علاحدگی کا عمل جاری مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ترکی نے ہر مشکل گھڑی میں ہمارا ساتھ دیا‘قطر
انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اِردوان نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دے رہے ہیں دوحہ (انٹرنیشنل ڈیسک) قطر کے وزیر ِ خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی کا کہنا ہے کہ دوحہ حکومت اور بعض عرب ممالک کے مابین بحران کے دوران ترکی کے موقف کو ہم ہرگز فراموش نہیں کریں گے۔ بین مزید پڑھیں
جرمنی میں چاقو حملہ کرنے والے کو پولیس نے ہلاک کر دیا
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن شہر گیلزن کیرشن میں پولیس نے مبینہ طور پر چاقو حملہ کرنے والے ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ خفیہ اداروں نے تفتیش شروع کردی ہے، تاہم حملہ آور کا نام اور شہریت ظاہر نہیں کی گئی۔ خبر رساں اداروں مزید پڑھیں
مغربی کنارا: اسرائیلی فوج نے 18 فلسطینی گرفتارکر لیے
فلسطین: اسرائیلی فوج کے ہاتھوں اپنے مکان کی مسماری میں زخمی ہونے والے شہری کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے‘ صہیونی اہل کار نوجوان کو گرفتار کرکے لے جارہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے سے 18 فلسطینی شہری گرفتار کرلیے۔ مقامی ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
آسٹریلیا میں متاثرہ علاقوں کیلیے ڈیڑھ ارب ڈالر کا اعلان
آسٹریلیا: جنگلات میں لگنے والی آگ اپنے پیچھے خاکستر مکان اور گاڑیاں چھوڑ گئی ہے کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن نے جنگلانی آگ سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لیے مختص رقم میں ڈیڑھ ارب ڈالر اضافے کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ خوفناک آگ سے متاثرین کی امداد کے لیے مزید پڑھیں
ترکی کی فوج مرحلہ وار لیبیا پہنچنا شروع
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ تُرک فوج مرحلہ وار لیبیا پہنچنا شروع ہوگئی ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق صدر اردوان نے تُرک سی این این کو انٹرویو میں کہا کہ لیبیا کی قومی وفاق حکومت کی مدد کے لیے ہماری فوج طرابلس پہنچنا شروع ہوگئی ہے۔ ان مزید پڑھیں
اسرائیل گیس سمجھوتے پر اردنی پارلیمان میں تنازع
عمان (انٹرنیشنل ڈیسک) اردن اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والے گیس معاہدے کے باعث اردنی پارلیمان میں تنازع کھڑا ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان 2016ء میں طے پایا گیس معاہدہ بدھ کے روز نافذ کردیا گیا، جس پر عوام کی جانب سے سخت رد عمل کا اظہار کیا گیا۔ پارلیمان مزید پڑھیں
نہرو یونیورسٹی پر حملے کیخلاف ملک گیر احتجاج
بھارت/ برطانیہ: نئی دہلی پولیس ہیڈکوارٹرز کے باہر جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے طلبہ سراپا احتجاج ہیں‘ آکسفورڈ میں زیرتعلیم نوجوان واقعے کے خلاف مظاہرہ کررہے ہیں نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں نقاب پوشوں کی طرف سے منصوبہ بندی کے ساتھ سے کیے گئے ایک مزید پڑھیں
ڈھاکا،لڑکی کی عصمت دری کیخلاف طلبہ سڑکوں پر آگئے
ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں ایک طالبہ کی عصمت دری کے خلاف طلبہ نے احتجاج کیا۔ اس احتجاج میں شریک طلبہ کی تعداد ہزاروں میں بتائی گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی ڈیز پی اے کے مطابق ایک طالبہ سے زیادتی کے واقعے پر پیر کے روز ڈھاکا میں ہزاروں طلبہ سڑکوں پر مزید پڑھیں
وینزویلا اسپیکر کیلئے حکمراں اور اپوزیشن جماعتوں کی الگ الگ ووٹنگ
کراکس: اپوزیشن لیڈر، سابق اسپیکر اور خودساختہ صدر خوآن گوائیڈو دروازہ پھلانگ کر پارلیمان کے احاطے میں داخل ہونے کی کوشش کررہے ہیں‘ پولیس اہل کار روک رہے ہیں کراکس (انٹرنیشنل ڈیسک) وینزویلا میں اسپیکر کے انتخاب کے لیے پارلیمان میں ہونے والی ووٹنگ میں اپوزیشن اور حکمراں جماعتوں نے بیک وقت اپنے امیدواروں کی مزید پڑھیں