اسلام آباد: دفترخارجہ نے پاکستان میں اقلیتی برادری کے تحفظ سے متعلق بھارتی پروپیگنڈا مسترد کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان میں سکھ، ہندو اور عیسائیوں سمیت تمام اقلیتوں کو یکساں حقوق حاصل ہیں، بھارت پشاور اور ننکانہ صاحب کے واقعات کی مبینہ منفی تصویر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
تہران: ایرانی جنرل قاسم سلیمانی اور دیگر ساتھیوں کی نماز جنازہ تہران میں ادا کردی گئی۔ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ نے پڑھائی۔ نماز جنازہ میں صدر، پارلیمنٹ کے اسپیکر، عدلیہ کے سربراہ ، علمائے کرام، ایران کے اعلی سیاسی و عسکری حکام سمیت عوام کی مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ کے سر کی قیمت 8 کروڑ ڈالر مقرر کردی گئی
ایران میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سر کی قیمت 8 کروڑ ڈالر مقرر کر دی گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشہد میں جنرل قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ کے موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے منتظمین نے اعلان کیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے والے شخص کو 8 کروڑ ڈالر مزید پڑھیں
جوہری صنعت پر لگی پابندی پرمزید عمل درآمد نہیں کیا جائے گا
ایرانی حکومت کا کہنا ہے کہ جوہری صنعت پر لگی کسی قسم کی پابندیوں پرمزید عمل درآمد نہیں کیا جائیں گاجبکہ وہ ماضی کی طرح انٹرنیشنل ایٹامک ایجنسی کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا۔ گزشتہ روز ایرانی میڈیا کہ مطابق تہران کی حکومت کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ تہران اپنی مزید پڑھیں
امریکا ایران تناؤ، تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
ایران اور امریکا میں کشیدگی کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ برقرار ہے ۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 70 ڈالرفی بیرل کی سطح تک پہنچ گئی ہے جب کہ ٹریڈنگ کے دوران برینٹ خام تیل کی قیمت 1.95 ڈالراضافےکے بعد 70.55 ڈالرفی بیرل ہوگئی ہے۔ مزید پڑھیں
والد کی موت کا انتقام لیا جائے،زینب سلیمانی
تہران:قاسم سلیمانی کی بیٹی کا کہنا ہے کہ’میرے والد کی موت کا انتقام لیا جائے’۔ جنرل قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی نے جنازے کے موقع پرشرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرے والد کی موت پرامریکہ اور اسرائیل کو سیاہ دن دیکھنا پڑے گا۔ انہوں نے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ مزید پڑھیں
نیٹو کا ہنگامی اجلاس آج منعقد ہوگا
نیٹو کے سکریٹری جنرل جینس اسٹولٹن برگ نے اتحاد ی ممبران سے مشاورت کے بعد اجلاس طلب کرلیا۔ ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بغداد میں امریکی ڈرون حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد مشرقی وسطی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے فوجی اتحاد کے سربراہ کی مزید پڑھیں
بھارتی پولیس افسر کی ساتھی افسر کی بیٹی کے ساتھ زیادتی کی کوشش
آسام: بھارتی ریاست آسام میں ایک پولیس افسر نے دوسرے افسر کی نوعمر بیٹی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کی کوشش کی جس کے خلاف لڑکی کی ماں نے ،جو خود بھی ایک پولیس افسر ہے، ایف آئی آر درج کرادی ہے ۔ پولیس کے بیان کے مطابق یہ واقعہ آسام میں تعینات ایس مزید پڑھیں
ایران کے 52 علاقے امریکی حملے کے ہدف پر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےایران کو دھمکی دی ہے کہ امریکہ ایران میں 52 مقامات کو نشانہ بنا رہا ہے اور اگر اسلامی جمہوریہ نے امریکی اہلکاروں یا اثاثوں پر حملہ کیا تو وہ ان مقامات کو تباہ کردے گا۔ تفصیلات کے مطابق ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان میں سے کچھ مقامات ایران اور مزید پڑھیں
کراچی میں ایرانی جنرل قاسم کی ہلاکت کے خلاف مظاہرہ
No media source currently available