واشنگٹن — کینیا میں امریکی فوجی چھاؤنی پر صومالیہ کے ایک عسکری گروپ ‘الشباب’ کے حملے میں تین امریکی ہلاک ہو گئے جب کہ کئی طیاروں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔ حملہ آوروں نے امریکی فوجیوں کے زیر استعمال بیس پر حملہ آوروں نے منظم انداز میں حملہ کرتے ہوئے عسکری ساز و سامان مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
غیر ملکی فوجیں ملک سے نکل جائیں، عراقی پارلیمنٹ
ویب ڈسک — عراق کی پارلیمنٹ نے ایک قراردار منظور کی ہے جس میں غیر ملکی فوجوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ان کے ملک سے نکل جائیں۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں ہوئی ہے جب امریکہ کے گزشتہ ہفتے بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر فضائی حملے میں ایران کی فوج مزید پڑھیں
خطے میں 35 اہم امریکی اہداف ہمارے نشانے پرہیں، ایرانی کمانڈر
بیلسٹک میزائل شہاب 2 ہزار کلو میٹر کے فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے کی اہلیت رکھتا ہے‘ غلام علی ابو حمزہ امریکا کا دل تل ابیب ہمارے نشانے پر ہے خوشی جلد سوگ میں بدل جائے گی، کمانڈر اسلامی انقلاب گارڈز تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) پاسداران انقلاب کے کمانڈر غلام علی ابو حمزہ کا کہنا ہے مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے 52 حساس ترین مقامات کو نشانہ بنانے کی دھمکی
اگر ایران نے امریکی تنصیبات پر حملہ کیا تو اس کا جواب دیں گے‘حملہ تیز ہوگا اور شدت سے کیا جائے گا ایران امریکی تنصیبات پر حملے کی دھمکیاں دے رہا ہے، امریکی صدر کا ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے پیغام نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ تہران کے 52 اہم اور حساس مزید پڑھیں
لیبیا میں ملٹری اکیڈمی پر حملے میں 30 کیڈٹس ہلاک
کیڈٹس اپنے اپنے کمروں میں جانے کے لیے پریڈ گراؤنڈ میں جمع تھے ، وزارت صحت طرابلس میںاکیڈمی پر حکومت مخالف گروپ کی جانب سے بمباری کی گئی، لیبیا حکومت طرابلس(مانیٹرنگ ڈیسک) لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں ملٹری اکیڈمی پر حملے کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک جب کہ 33 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں
انتہا پسند ہندوؤں کا جواہر لعل نہرو یونیورسٹی پر حملہ، درجنوں طلبہ لہولہان
آر ایس ایس کے نقاب پوش غنڈوں نے کیمپس میں زبردستی گھس کر طلبہ و طالبات، اساتذہ اور عملے پر لاٹھیاں اور آہنی راڈیں برسادیں حملہ آوروں میں خواتین شامل جو ڈنڈوں، سریوں اور پتھروں سے لیس تھیں‘دہلی پولیس نے واقعے کو دو طلبہ تنظیموں میں تصادم قرار دے دیا دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)سخت گیر ہندو مزید پڑھیں
عمران خان انڈین مسلمانوں کی نہیں اپنے ملک کی فکر کریں‘اسد الدین اویسی
اللہ ہمارے لئے کافی ہے قیامت تک ہندوستانی مسلمان ہونے پر فخر ہے‘ جلسے سے خطاب نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں مسلمانوں کے رہنما کہلائے جانے والے رکن پارلیمان اسد الدین اویسی نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سے کہا ہے کہ وہ انڈین مسلمانوں کی نہیں اپنے ملک کی فکر کریں۔آل انڈیا مجلس اتحاد مزید پڑھیں
امریکی شہریوں کیلئے دنیا بھر میں سیکورٹی الرٹ
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے ایران سے کشیدگی کے بعد پاکستان سمیت دنیا بھر میں اپنے شہریوں کیلئے سیکورٹی الرٹ جاری کردیا۔ اسلام آباد میں قائم امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد ممکنہ رد مزید پڑھیں
٭ متنازع شہریت قانون کیخلاف مظاہرے ٭ مودی حکومت کی فلمی ستاروں سے مدد کرنے کی اپیل
نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی حکومت نے بالی ووڈ کے ممتاز فلمی ستاروں اور اس صنعت سے وابستہ دیگر کئی اہم شخصیات کو ایک نجی تقریب میں مدعو کیا، اس کا مقصد متنازع شہریت ترمیمی بل پر ان کی حمایت حاصل کرنا تھا۔ خبر رساں ادارے نے بتایا کہ مودی کی حکمراں جماعت بی جے مزید پڑھیں
ایرانیوں نے امریکی حکومتی ایجنسی کی ویب سائٹ ہیک کرلی
واشنگٹن (نیٹ نیوز) ایرانی ہیکرز نے امریکی حکومتی ایجنسی کی ویب سائٹ ہیک کرلی، امریکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکورٹی کی فیڈرل ڈپازٹری لائبریری پروگرام کی ویب سائٹ کو ہیک کیا گیا اور ہیکرز نے ویب سائٹ پر آیت اللہ خامنہ ای کی تصویر اور ایرانی پرچم لگا دیا۔ امریکی میڈیا کے مزید پڑھیں