بغداد میں امریکی سفارتخانے کے قریب راکٹ حملہ

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق گرین زون میں امریکی سفارتخانے کے قریب چھ راکٹ داغے گئے، ایک راکٹ گرین زون سے باہر ایک گھر پر گرا۔ حملے میں کئی افراد زخمی ہوئے اور گھر کو نقصان پہنچا۔

بغداد:امریکی سفارتخانے پر راکٹ حملہ گرین زون میں ایک گھر کو نقصان پہنچا

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)بغدا د میں امریکی سفارتخانے پر راکٹ حملہ ہوا ہے، برطانوی میڈیا کے مطابق بغداد میں امریکی سفارتخانے پر 6راکٹ داغے گئے ، جن میں سے ایک راکٹ امریکی سفارتخانے کے گرین زون کے قریب ایک گھرپر گرا جس سے گھر کو نقصان پہنچا، حملے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے، مزید پڑھیں

کشمیر میں مظالم کیخلاف نوکری چھوڑنے والا سابق بھارتی افسر گرفتار

نئی دہلی (اے پی پی) دفعہ 370 کے خاتمے اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں فوجی محاصرے اور لاک ڈاؤن کے خلاف بطور احتجاج سرکاری نوکری چھوڑنے والے بھارت کے سابق آئی اے ایس افسر کنن گوپی ناتھن کو آگرہ پولیس نے علی گڑھ جاتے ہوئے گرفتار کر لیا جہاں ان کو علی گڑھ مسلم مزید پڑھیں

عراق نے امریکا سے سیکورٹی معاہدہ ختم کردیا‘ فوجی انخلاکا مطالبہ

بغداد(خبرایجنسیاں) عراقی پارلیمنٹ نے ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلا کی قرارداد منظور کرتے ہوئے سیکورٹی معاہدہ بھی ختم کردیا ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراقی پارلیمنٹ سے منظور متفقہ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ حکومت کسی بھی غیر ملکی افواج کی عراقی سرزمین پر عدم موجودگی کو یقینی بنائے اور کسی بھی مزید پڑھیں

امریکا ایران جنگ کا خطرہ بڑھ گیا‘ بڑے حملوں کی دھمکیاں

تہران/واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)قدس فورس کے سربراہ میجرجنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خطرات بڑھ گئے ،دونوں ممالک نے ایک دوسرے پربڑے حملوں کی دھمکیاں دے دیں۔پاسداران انقلاب کے کمانڈر غلام علی ابو حمزہ کا کہنا ہے کہ ایران جنرل سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کا حق رکھتا مزید پڑھیں

امریکہ کا دل ہمارے میزائلوں کے نشانے پر ہے،ایرانی کمانڈر

تہران:ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر غلام علی ابو حمزہ کا کہنا ہے کہ امریکہ کا دل تل ابیب ہمارے میزائلوں کے نشانے پر ہے۔ غیر ملکی زرائع ابلاغ  کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر غلام علی ابو حمزہ نے کہا ہے کہ امریکہ کا دل تل ابیب ہمارے میزائلوں کے نشانے پر ہے جبکہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں سرجیکل سٹرائیکس میں مددگار امیجنگ سنسر سسٹم فوج کو دے دیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں فوج کو سرجیکل سٹرائیکس میں مددگار امیجنگ سنسر سسٹم اورنائٹ ویژن سسٹم فراہم کیا گیا ہے۔ ایک بھارتی ٹیکنالوجی کمپنی ٹونبو امیجنگ کا بنایا گیا نائٹ ویژن سسٹم سرجیکل سٹرائیکس کے دوران مرکزی نظام کی رہنمائی کرتا ہے۔ٹونبو کے بنائے گئے امیجنگ سینسر فوجیوں کی نگاہ ہیں ، جس میں مصنوعی ذہانت مزید پڑھیں

سرخ پرچم لہرادیا گیا‘ ایران کی جانب سے قدیم روایتی طرز جنگ کا اعلان

تہران ( آن لائن ) ایران کی جانب سے قدیم روایتی طرز میں جنگ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق مقدس شہر جمکران کی مسجد امام زمانہ میں سرخ پرچم لہرا دیا گیا ہے۔سرخ پرچم کا لہرانہ باقاعدہ جنگ کا اعلان ہوتا ہے۔اس سے قبل مسجدجمکران پر ہمیشہ سبز پرچم مزید پڑھیں

امریکا کی خوشی جلد سوگ میں بدل دیں گے ، پاسداران انقلاب

تہران (آئی این پی) ایران بھر میں قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی امریکی حملے میں ہلاکت پر سوگ منایا جارہا ہے جب کہ ایران کے سپریم کمانڈر اور صدر کے بعد اب پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے بھی امریکا کو بدلہ لینے کی دھمکی دی ہے۔ایرانی فوج کے کمانڈر جنرل غلام علی مزید پڑھیں

ٹرمپ نے پاکستان کے لیے فوجی تربیتی پروگرام بحال کر نے کی توثیق کردی

واشنگٹن ( آن لائن ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے لیے فوجی تربیت کے پروگرام کی بحالی کی توثیق کردی۔امریکا کی معاون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس پروگرام کی بحالی کا فیصلہ امریکا کی قومی سلامتی کے پیش نظر کیاگیا۔بیان میں کہا مزید پڑھیں