قاسم سلیمانی کون تھے؟

تہران( مانیٹرنگ ڈیک) امریکی حملے میں مارے جانے والے ایرانی قدس فورس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی پاسدارانِ انقلاب کی بیرونِ ملک موجود شاخ کی سربراہی کرتے تھے اور ملک میں اور بیرون ملک ایک اہم شخصیت (سیلبرٹی) سمجھے جاتے تھے۔اس کے علاوہ وہ مشرق وسطیٰ میں ایرانی اثر رسوخ کی ترویج میں بھی مزید پڑھیں

اسرائیل نے اپنی فوج ہائی الرٹ کردی

مقبوضہ بیت المقدس (صباح نیوز) امریکی حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد اسرائیل نے اپنی فوج کو الرٹ کردیا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کی جانب سے ممکنہ خطرے کے پیش نظر ہرمون پہاڑ کو بھی زائرین کے لیے بند کر دیا گیا۔ اسرائیلی دفاعی حکام نے ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

ایرانی جنرل کی ہلاکت پر عراقی خوشی سے ناچ رہے ہیں، مائیک پومپیو

واشنگٹن(آن لائن) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے امریکی حملے میں ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے عراق کی ایک وڈیو شیئر کی جس میں عوام کو عراقی پرچم تھامے مزید پڑھیں

امریکی فضائی کمپنیوں کو پاکستان کی حدود استعمال نہ کرنے کی ہدایت

واشنگٹن (آئی این پی) امریکا نے اپنی فضائی کمپنیوں کو خبردار کیا ہے کہ پاکستان کی فضائی حدود کے استعمال سے گریز کریں، وہاں امریکی سول ایوی ایشن پر حملوں کا خطرہ ہے۔ گلف نیوز کے مطابق گزشتہ روز امریکا نے ایئرمین (نوٹم) کیلیے ایک نوٹس جاری کیا ہے جس میں اپنی فضائی کمپنیوں کو مزید پڑھیں

آرمی ایکٹ ترمیم پر جلدبازی سے گریز کریں، نوازشریف کی پارٹی کو ہدایت

لندن(صباح نیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف نے پارٹی کو آرمی ایکٹ میں ترمیم پر جلد بازی سے گریز کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ کی توقیر پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے، ملک میں استحکام کیلیے بل کو مثبت طریقے سے دیکھنا چاہتے ہیں،اہم بل منظور کرنے کیلیے پارلیمنٹ کو ربر اسٹیمپ جیسا نظر نہیں مزید پڑھیں

امریکی وزیرخارجہ کاجنرل باجوہ کو فون‘ سلیمانی کی ہلاکت سے آگاہ کیا

واشنگٹن(آئی این پی) امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو فون کرکے ایرنی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت سے آگاہ کیا۔امریکی وزیرنے افغان صدر اشرف غنی ، فرانس، جرمنی ،برطانیہ اورچین کے حکام سے بھی رابطے کرکے انہیں امریکی مفادات ، تنصیبات اور امریکی لوگوں کے تحفظ کی مزید پڑھیں

نوازشریف کو دل کے علاج کیلیے اسپتال داخل کیا جائیگا، ڈاکٹر عدنان

لندن/لاہور(صباح نیوز+نمائندہ جسارت) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو دل کے علاج کے لیے اسپتال میں داخل کیا جائے گا جہاں ایک ہفتہ میں طے ہو گا کہ ان کا بائی پاس کیا جائے یا اسٹنٹ ڈالا جائے۔نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے اپنے ایک ٹویٹ میں صرف یہی لکھا کہ میاں صاحب مزید پڑھیں

امریکی حملے میں ایرانی جنرل قاسم ہلاک، بدلہ لینگے‘ خامنہ ای۔جنگ کے خدشات

امریکی حملے میں ایرانی جنرل قاسم ہلاک، بدلہ لینگے‘ خامنہ ای۔جنگ کے خدشات بغداد/واشنگٹن/تہران(خبرایجنسیاں+مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی فضائی حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کی اعلیٰ تربیت یافتہ ’قدس فورس‘ کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی سمیت8افراد ہلاک ہوگئے۔ سلیمانی کو مشرق وسطیٰ کی ایرانی پالیسی کا معمار خیال کیا جاتا تھا۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مزید پڑھیں

آزاد کشمیر پر حملے کیلیے حکم کا انتظارکررہے ہیں‘ بھارتی آرمی چیف کی بھبکی

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی فوج کی کمان سنبھالنے والے نئے آرمی چیف نے ایک بار پھر پاکستان کے آزاد کشمیر پر حملے کی بڑھک مار دی۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں نئے آرمی چیف جنرل منوج مکنڈ نروانے نے کہا کہ بھارتی فوج کے پاس پاکستان کے کشمیر (آزاد کشمیر) میں آپریشن کے مزید پڑھیں

بغداد ائیرپورٹ پر امریکی راکٹ حملے، ایرانی جنرل سمیت 8 افراد جاں بحق

عراق کے دارالحکومت بغداد کے ائیرپورٹ پر امریکی راکٹ حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی اور ایرانی حمایت یافتہ ملیشا پاپولر موبلائزیشن فورس کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس سمیت آٹھ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ عراقی حکام نے بیان جاری کیا ہے کہ بغداد ائیرپورٹ پر امریکا کی جانب سے داغے گئے تین راکٹوں مزید پڑھیں