لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں مسجد اور نارتھ برکسٹن اسلامی ثقافتی مرکز کے باہر ایک عمارت پر نامعلوم افراد نے اسلام مخالف نعرے لکھ دیے، جس پر پولیس کو طلب کر لیا گیا۔ برطانوی اخبار گارجین کی رپورٹ کے مطابق مسجد اور ثقافتی مرکز کے قریب واقع عمارت کی دیوار پر اسلام مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
راجستھان ، نومولودوں کی اموات پر کانگریس اور بی جے پی کی سیاست
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست راجستھان کے شہر کوٹا کے ایک اسپتال میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران 102 نومولود بچے ہلاک ہو چکے ہیں تاہم سیاسی جماعتیں اس معاملے کی باقاعدہ تحقیقات کے بجائے سیاسی فوائد کے حصول کے لیے ایک دوسرے پر انگلیاں اٹھانے میں مصروف ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مزید پڑھیں
ترکی، پارلیمان نے لیبیا فوج بھیجنے کی منظوری دے دی
انقرہ: لیبیا فوج بھیجنے کی قرارداد پر پارلیمان میں رائے شماری ہورہی ہے انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کی پارلیمان نے خانہ جنگی کے شکار شمالی افریقا کے ملک لیبیا میں فوج بھیجنے کی منظوری دے دی ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق اس حوالے سے تُرک پارلیمان میں پیش کی گئی اس قرارداد پر جمعرات کے مزید پڑھیں
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے بعد امریکی وزیرخارجہ سرگرم
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں سفارت خانے پر حملے کے بعد امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے خطے میں امریکا کے حلیف ممالک سے رابطے تیز کردیے ہیں۔ جب کہ مائیک پومپیو نے یوکرائن سمیت مختلف ممالک کے دورے بھی ملتوی کر دیے ہیں۔ مائیک پومپیو نے اسرائیل اور عراق کے وزرائے مزید پڑھیں
بھارت میں احتجاج جاری‘ کیرالہ میں لاکھوں افراد سڑکوں پرنکل آئے
نئی دہلی (صباح نیوز) بھارت میں شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف ملک کی مختلف ریاستوں اور علاقوں میں عوام کے احتجاجی مظاہرے اور جلسے جاری ہیں، بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ کے شہر کوچین میں لاکھوں لوگوں نے ایک ریلی میں شرکت کرکے شہریت ترمیمی ایکٹ ، قومی شہری رجسٹر اور مزید پڑھیں
تتہ پانی گوئی سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال شدید گولہ باری، تمام علاقے لرز اٹھے
تتہ پانی (آن لائن) تتہ پانی گوئی سیکٹر میں بھارتی افواج کی بلااشتعال شدید گولہ باری سے تمام علاقے لرز اٹھے، لوگ گھروں میں ہونے کی وجہ سے محفوظ رہے، پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کی شب 9 بجے لائن آف کنٹرول پر تتہ پانی گوئی مزید پڑھیں
نواز شریف کی طبیعت بدستور ناساز، پلیٹ لیٹس کی تعداد متوازن نہ ہو سکی
لندن ( آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طبیعت کے حوالے سے شریف فیملی کاکہنا ہے کہ نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی تعداد ابھی تک متوازن نہیں ہو سکی ہے، امریکا بھیجے گئے نمونوں کے نتائج کا انتظار ہے، جیسے ہی رپورٹس سامنے آئیں گی تو فیصلہ کیا جائے گا کہ نواز مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں غاصب فوج نے 3 نوجوانوں کو شہید کر دیا
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں غاصب فوج نے 3 نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کر دیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ظلم سلسلہ جاری ہے جبکہ ضلع راجوڑی میں سرچ آپریشن کی آڑ میں غاصب فوج نے 3 نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کر دیا ہے۔ بھارتی فوج کی ظالمانہ کارروائی کے خلاف مزید پڑھیں
تائیوان کے چیف آف جنرل اسٹاف سمیت 8 اعلیٰ افسران ہلاک
تائیوان میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں چیف آف جنرل اسٹاف سمیت 8 اعلیٰ افسران ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تائیوان کے وزیر دفاع نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ حادثہ تائپے کے شمال میں پیش آیا جہاں بلیک ہاک ہیلی کاپٹر پہاڑوں میں گر کر تباہ مزید پڑھیں
بلیک واٹر کے سربراہ بڑی مشکل میں پھنس گئے
بدنام زمانہ امریکی تنظیم بلیک واٹر کے سربراہ ایرک پرنس بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ایرک پرنس نے حال ہی میں وینزویلا کا دورہ کیا جہاں انہوں نے صدر نکولس میڈورو کی حکومت کے اعلی عہدیدار سے ملاقات کی۔امریکا کی طرف سے وینزویلا پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں مزید پڑھیں