امریکی کارروائی میں ایرانی جنرل کی ہلاکت، اسرائیلی فوج ہائی الرٹ

یروشلم: عراق کے دارلحکومت بغداد میں امریکی ڈرون حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد اسرائیل نے اپنی فوجوں کو ہائی الرٹ کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  ایرانی سپریم لیڈر کے بیان کے بعد اسرائیل نے ممکنہ حملے کے پیش نظر ہرمون پہاڑ کوبھی زائرین کیلئے بندکردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

پارلیمان کی منظوری کے بعد ترک فوج لیبیا میں تعینات ہوگی

انقرہ: ترک پارلیمنٹ نے لیبیا میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ ترک پارلیمان میں فوج کو لیبیا میں تعینات کرنے کے معاملے پر بحث ہوئی جس میں اپوزیشن اراکین نے فوج لیبیا بھجوانے کی مخالفت کی۔پارلیمنٹ میں ہونے والی رائے شماری میں 325 ارکان نے ترک فوج لیبیا میں تعینات کرنے کے حق مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ مسلمانوں کی حمایت میں آگئیں

بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر کا کہنا ہے کہ میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء کو سراہتی ہوں جنہوں نے اپنے احتجاج سے پورے بھارت کو جگایا ہے۔ بھارت میں متنازع شہریت قانون کے خلاف مودی سرکار کو پوری دنیا میں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے وہیں بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے بھی مودی مزید پڑھیں

ایرانی جنرل کا قتل، چین کا ایران وامریکا سے تحمل کامظاہرہ کرنے پرزور

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی امریکی بمباری میں ہلاکت پر چین نے فریقین تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران ی القدس فورس کے سربراہ جنرل سلیمانی کے قتل پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ  متعلقہ فریقین بالخصوص امریکا مزید کشیدگی سےبچنےکیلئےتحمل کامظاہرہ کرے۔ ترجمان چنگ شانگ مزید پڑھیں

ایرانی جنرل کی ہلاکت سے مزید خطرات پیدا ہوگئے ہیں، فرانس

پیرس: عراق میں امریکی فضائی حملےمیں ایرانی جنرل  سلیمانی کی ہلاکت پر فرانس کا بھی ردعمل سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک کانفرنس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرانس کے وزیر برائے یورپی یونین ایمیلے ڈی مونچلین نے کہاکہ آج صبح جب ہم اٹھے تو اپنے آپ کو دنیا کو ایک بڑے خطرے کے مزید پڑھیں

حماس نے قاسم سلیمانی کو’’شہید‘‘قرار دے دیا

فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے ایران کی القدس فورس کے سربراہ قاسم سلیمانی کی عراق میں امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سلیمانی کو’شہید’ قرار دیا ہے۔ حماس نے واقعے کو امریکا کی ‘وحشیانہ خونی’ کارروائی سے تعبیر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ امریکا کے مزید پڑھیں

حکم ملتے ہی پاکستانی کشمیر پر حملہ کردیں گے،بھارتی آرمی چیف

نئی دہلی: نئے بھارتی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل منوج مکنڈ نروانے عہدہ سنبھالتے ہی بڑھکیں مارنا شروع کردیں ہیں،حکم ملتے ہی پاکستانی کشمیر پر حملہ کردیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نئے بھارتی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل منوج مکنڈ نروانے نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فوج کے پاس پاکستان کے  مزید پڑھیں

لیبیا میں مداخلت پر ڈونلڈ ٹرمپ نے اردگان کو وارننگ دے دی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رجب طیب اردگان کو لیبیا میں کسی بھی غیر ملکی مداخلت پر  وارننگ دے دی ہے، وائٹ ہاؤس نے کہا ، اس کے بعد۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان ہوگن گڈلے نے ایک بیان میں کہا کہ ترک قانون سازوں نے طرابلس میں اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ حکومت کو مزید پڑھیں

شہریت ترمیمی قانون سے حکومت ایک انچ بھی نہیں ہٹے گی، امیت شاہ

 جودھ پور: بھارتی مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ حکومت بھارتی شہریت ترمیمی بل کے نفاذ کے فیصلے سے ایک انچ بھی نہیں ہٹے گی۔ جودھ پور میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیت شاہ کا کہنا تھا کہ قانون کی مخالفت  کے باوجود حکومت شہریت ترمیمی قانون کو نافذ کرنے مزید پڑھیں

بھارت نے دریائے چناب کا مکمل پانی روک دیا

سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) 1956 ء کے سندھ طاس معاہد ہ کی خلاف ورزی کرکے بھارت کی طرف سے دریائے چناب کا مکمل پانی مقبوضہ کومری بگلہیار ڈیم پر روکے جانے کی وجہ سے ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب کے پانی کی آمد انتہائی کم سطح چھ ہزار چھیاسی کیوسک رہی اور دریائے چناب مزید پڑھیں