تہران (نیٹ نیوز) عراق کے دارالحکومت بغداد کے ہوائی اڈے پر امریکی حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا واقعہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں سوشل میڈیا پر سارا دن ایک ہی موضوع زیربحث رہا اور اسی خبر سے جڑے کئی ہیش ٹیگ اس وقت مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکی شہریوں کو عراق سے نکلنے کی ہدایت
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) بغداد میں امریکی ہوائی حملے میں ایران کی اسلامی رییولیشنری گارڈز کارپس (IRGC) کا سربراہ قاسم سلیمانی مارا گیا ہے جس کے بعد پورے عراق میں فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ امریکا نے عراق میں مقیم اپنے شہریوں کو حکم نامہ جاری کیا ہے کہ وہ جتنا جلدی ہو مزید پڑھیں
جنرل اسماعیل غنی قدس فورس کے نئے سربراہ مقرر
کئی برسوں سے جنرل قاسم سلیمان کے نائب کی حیثیت سے کام کر رہے تھے، 1997 سے پاسداران انقلاب میں شامل ہیں تہران (نیٹ نیوز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے جنرل اسماعیل غنی کو پاسداران انقلاب کے اہم حصے قدس فورس کا نیا کمانڈر مقرر کر دیا ہے۔ وہ ہلاک مزید پڑھیں
بھارت پاکستان کے کشمیر پر حملہ کرنے کیلئے تیار ہے
اگر پاکستان کے کشمیر میں حملے کا حکم ملا تو اس کے مقاصد جلد حاصل ہو جائیں گے‘ منوج مکنڈرا بھارتی فوج کے پاس پاکستان کے کشمیرپر حملہ کرنے کیلئے بہت سے منصوبے ہیں‘ بھارتی آرمی چیف دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے نئے آرمی چیف منوج مکنڈرا نے عہدہ سنبھالتے ہی بھارتی میڈیا کو انٹرویو مزید پڑھیں
جنرل قاسم سلیمانی جاں بحق امریکی فوج کیخلاف دنیا بھر میں احتجاج
امریکا کو اس دہشت گردانہ اور وحشیانہ اقدام کا جواب دینا ہوگا، ہزاروں افراد کی مذمت کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر اور خطے میں استقامتی محاذ کے روح رواں جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی کے نائب سربراہ کی امریکی فوج کے ہاتھوں شہادت کے مزید پڑھیں
مودی کو پاکستان کا سفیر قرار دیدیا گیا
کلکتہ( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی نے وزیراعظم نریندر مودی کو پاکستان کا سفیر قرار دیدیا۔ متنازعہ شہریت قانون کیخلاف ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ممتا بینر جی نے کہا کہ وزیراعظم مودی بھارت کے بارے میں بات کرنے کے بجائے پورا دن پاکستان کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں
اسمارٹ فونز پر فحش مواد دیکھنے میں بھارتی سرفہرست نکلے
ممبئی( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی شہری دنیا میں سب سے زیادہ اسمارٹ فونز پر فحش مواد دیکھنے کے عادی ہیں۔ یہ بات فحش مواد دکھانے والی سب سے بڑی ویب سائٹ نے رپورٹ میں بتائی جس کے مطابق2019 ء میں89 فیصد بھارتی شہری پورن کو موبائل ڈیوائسز میں دیکھا اور یہ اس وقت ہے جب بھارت مزید پڑھیں
سابق امریکی صدر کلنٹن نے بھی مواخذے کے وقت عراق پر حملہ کیا تھا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق امریکی صدر کلنٹن نے بھی مواخذے کے وقت عراق پر حملہ کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق مواخذے کی کارروائی کے دوران عراق پر حملوں کی مماثلت سامنے آگئی، اس وقت جب دو دن بعد امریکی ایوان نمائندگان میں کلنٹن کے مواخذے پر ووٹنگ ہوئی تھی، سابق صدر بل کلنٹن نے بھی مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ سے جعلی ڈاکٹر گرفتار
مکۃ المکرمہ (اے پی پی) مکہ میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے ایک مکان پر چھاپہ مار کر جعلی ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا ہے۔ سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق مکہ مکرمہ میں ریجنل بلدیہ کو اطلاع ملی کہ الخنسا محلے میں ایک شخص خود ساختہ ڈاکٹر بن کر لوگوں کا علاج مزید پڑھیں
امریکا اور ایران تحمل کا مظاہرہ کریں،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
اقوام متحدہ (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئٹرز نے امریکی حملے میں ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کے جاں بحق ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ ضبط وتحمل کا مظاہرہ کریں ۔انتونیو گوئٹرز نے کہا کہ اس وقت زیادہ مزید پڑھیں