بھارت میں ہندو ریاستی سرپرستی میں مسلم نسل کشی

اقوام متحدہ کی خاموشی جنونیت ہندوئوں کو سپورٹ کرنے کے مترادف ہے‘ سربراہ سنی تحریک کراچی(اسٹاف رپورٹر) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمدثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ بھارتی جنونی ہندو ریاستی سرپرستی میں دہشتگردی اور مسلم نسل کشی کررہے ہیں ،مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں کے خلاف کھلی دہشتگردی مودی حکومت کی سرپرستی مزید پڑھیں

٭ طبیعت سنبھل نہ سکی ٭ نواز شریف کو امریکا یا جنیوا منتقل کئے جانے کا امکان

پلیٹ لیٹس کی تعداد ابھی تک متوازن نہیں ہوسکی ہے زہر خورانی کے ٹیسٹ کی رپورٹ آنا باقی ہے لندن( مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کی طبیعت نہ سنبھل سکی شریف فیملی کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی تعداد ابھی تک متوازن نہیں ہوسکی۔ انہوں نے بتایا کہ امریکہ بھیجے مزید پڑھیں

لندن میں عمارت پر اسلام مخالف وال چاکنگ پولیس طلب

نامعلوم افراد کی جانب سے اس طرح کا امتیازی سلوک کبھی برداشت نہیں کریں گے، لندن پولیس اسلام مخالف نعرے درج کئے جانے کے بارے میں سن کر شدید تکلیف پہنچی ہے، میئر صادق خان لندن (نیٹ نیوز) برطانوی دارالحکومت لندن میں مسجد اور نارتھ برکسٹن اسلامی ثقافتی مرکز کے قریب واقع عمارت پر نامعلوم مزید پڑھیں

بھارت ٹکڑے ہونے والا ہے کیرالہ سے دہلی تک لاکھوں افراد سڑکوں پر نکلے ہوئے ہیں

ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالہ کے شہر کوچین میں لاکھوں افراد نے ریلی میں شرکت کرکے شہریت ترمیمی ایکٹ کو مسترد کردیا دہلی کے مختلف علاقوں میں عوام اور طلباء کے مظاہرے جاری ہیں، آسام میں بھی حکومت مخالف رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں شہریت ترمیمی ایکٹ مزید پڑھیں

سفر کا دورانیہ کم کرنے کے لیے حرمین ایکسپریس ٹرین کی رفتار میں اضافہ

ریاض (این این آئی) سعودی عرب میں حرمین ایکسپریس ٹرین پروجیکٹ کے تحت مدینہ منورہ سے جدہ اور مکہ معظمہ کے درمیان تیز رفتار ٹرین سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ حرمین ایکسپریس ٹرین فی گھنٹہ 300 کلومیٹر کی رفتار سے سفر کرے گی۔

افغانستان ‘ چیک پوسٹوں پر حملے‘23اہلکار ہلاک

حملے بلخ ‘ قندوز اور تخار میں کئے گئے‘ طالبان 4 سیکورٹی اہلکاروں کو اغواء کر کے بھی لے گئے تاجکستان سرحدپردرقاد میں سیکورٹی چوکی پر حملے میں کم از کم 11 عسکریت پسند مارے گئے کابل ( آن لائن) افغانستان میں طالبان کے حملوں میں کم از کم 23 افغان سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے، مزید پڑھیں

جرمنی، سال نو کی آتشبازی سے چڑیا گھر میں بندروں کا انکلوژر جل کر خاکستر، تمام ہلاک

برلن (نیوز ڈیسک) جرمنی کے ایک چڑیا گھر نے تصدیق کی ہے کہ سال نو کی آتش بازی کے باعث چڑیا گھر میں بندروں کا انکلوژر جل کر مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے اور وہاں کے تمام جانور ہلاک ہو گئے ہیں۔ کریفلڈ چڑیا گھر نے گزشتہ روز پہلے کہا تھا کہ آتشزدگی مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے اعلان نے عالمی برادری کو تشویش میں مبتلا کردیا

نیو یارک ؍ سیئول ؍ پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ نے شمالی کوریا کی جانب سے مزید جوہری میزائل تجربات اور اسٹریٹیجک نوعیت کی ہتھیار سازی کرنے کے اعلان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی ادارے کے سیکرٹری جنرل نے امید ظاہر کی ہے کہ شمالی کوریا سلامتی مزید پڑھیں

تائیوان میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ‘ فوجی سربراہ سمیت 8ہلاک

تائیوان: امدادی کارکن تبا ہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کے ملبے میں سواروں کو تلاش کررہے ہیں‘ چھوٹی تصویر ہلاک ہونے والے فوجی سربراہ جنرل شین یی منگ کی ہے تائی پے (انٹرنیشنل ڈیسک) تائیوان میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں فوج کے سربراہ سمیت 8 افراد ہلاک مزید پڑھیں

اردن: عوامی احتجاج نظرانداز‘ اسرائیل سے گیس کی درآمد شروع

عمان (انٹرنیشنل ڈیسک) اُردن کی حکومت نے عوامی احتجاج کے باوجود اسرائیل سے قدرتی گیس کے درآمدی معاہدے پر عمل شروع کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق 2020ء کا آغاز ہونے پر اسرائیل نے اُردن اور مصرکو بحیرئہ روم سے نکالی جانے والی گیس ’لیویتھن فیلڈ‘ کے راستے فراہم کرنا شروع کردی ہے۔ اُردن کے شہری مزید پڑھیں