خوشخبری: 48 ممالک کے لئے سری لنکا کا فری ویزا

کولمبو: سری لنکا نے 30 اپریل تک 48 ممالک کے لئے مفت سیاحتی ویزا فراہم کرنے کی پیشکش کردی۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی ایشین مسافروں کے لئے 20 ڈالرز  ویزا فیس اور پوری دنیا سے آنے والے زائرین کے لئے 35 ڈالرز ویزا فیس معاف کردی گئی ہے۔ وزیر سیاحت پراسنا راناٹنگا نے کہا ہے مزید پڑھیں

التجا مفتی کو گھر سےگرفتار کرلیا گیا

=سرینگر: مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی کو گھر سےگرفتار کرلیا گیا ۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت اور فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے اور 5 اگست کو آرٹیکل 370 کے نفاذ کے بعد سے مقبوضہ وادی میں تاحال کرفیو نافذ ہے جبکہ مودی سرکار کی جانب سے مزید پڑھیں

فیص احمد فیض کی نظم ‘ہم دیکھیں گے’ ہندو مخالف قرار

بھارت میں واقع انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنولوجی کانپور نے ایک پینل تشکیل دیا جس میں مشہور شاعر فیض احمد فیض کی نظم ‘ہم دیکھیں گے’ کو تنقید کا نشانہ بنایا گیاہے۔ اس ادارے نے یہ فیصلہ کرنے کے لئے ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دی ہے کہ کیا یہ نظم ہندوؤں کے جذبات کو مجروح مزید پڑھیں

بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں جاری تحریک آزادی کو دبانے کے لئے سرکاری ریڈیو کے نیٹ ورک میں اضافہ کررہاہے

بھارت کی پاکستان بارڈر کے ساتھ 88 ریڈیو ٹرانس میٹرز لگانے کی منصوبہ بندی دہلی,ساوتھ ایشین وائر بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں جاری تحریک آزادی کو دبانے کے لئے آل انڈیا ریڈیو کے انفراسٹراکچر کو تیزی سے بڑھاتا اور ترقی دیتا جارہا ہے۔ جس کا اندازہ ان اعدادوشمار سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے کہ 2017-18 مزید پڑھیں

پاکستان نے نئےبھارتی آرمی چیف کے لائن آف کنٹرول کے پار پیشگی حملوں کے ‘غیر ذمہ دارانہ بیان’ کو مسترد کردیا

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز میں کہا گیا کہ ‘پاکستان کے عزم اور تیاری کے بارے میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیے، کسی بھی جارحانہ اقدام پر سخت جواب دیا جائے گا، بالاکوٹ میں بھارتی کارروائی کے نتیجے میں پاکستان کے رد عمل کو یاد رکھنا چاہیئے’۔بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

افغانستان میں چیک پوسٹوں پر حملے‘23اہلکار ہلاک

کابل ( آن لائن) افغانستان میں طالبان کے حملوں میں کم از کم 23 افغان سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے، طالبان نے شمالی صوبے میں قائم 3 چیک پوسٹوں پر حملے کیے۔ صوبائی پولیس چیف اجمل کے مطابق بلخ میں عسکریت پسندوں نے ایک چوکی پر حملہ کیا، طالبان ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ حملے مزید پڑھیں

ہانگ کانگ: احتجاج نئے سال میں داخل ہونے پر 400گرفتار

ہانگ کانگ: سالِ نو کے پہلے روز ہزاروں جمہوریت پسند شہری چین نواز حکومت کے خلاف احتجاج کے لیے جمع ہیں‘ سیکورٹی فورسز مظاہرین پر تشدد اور گرفتاریاں کررہی ہیں‘ مشتعل افراد توڑ پھوڑ کررہے ہیں ہانگ کانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) ہانگ کانگ میں میں گزشتہ برس شروع ہونے والا احتجاج نئے سال میں داخل ہوگیا۔2020ء مزید پڑھیں

ترکی نے لیبیا فوج بھیجنے کی تیاریاں شروع کر دیں

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی نے ایک بار پھر عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ لیبیا کی وفاقی حکومت کی معاونت کے لیے دارالحکومت طرابلس میں اپنی فوج بھیجنے کے لیے کوشاں ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق وزیر دفاع خلوصی آقار نے کہا ہے کہ اس حوالے سے یادداشت پر صدر اِردوان کے دستخط مزید پڑھیں

ـ2019 ء اسرائیل کیلئے بدترین بحرانوں کا سال رہا

فلسطین: سالِ نو کے پہلے روز اسرائیلی فوج کے ہاتھوں چھت سے محروم ہونے والا شہری افسردہ بیٹھا ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) 2019ء اسرائیل پربہت بھاری گزرا۔ صہیونی ریاست کئی داخلی، خارجی، معاشی اور سیاسی بحرانوں میں گھرا رہا۔ صہیونی ریاست مسلسل 3 بار انتخابات کے نتیجے میں منتخب ہونے والی پارلیمان میں مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا نیا جوہری ہتھیار بنانے کا اعلان

پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ وہ اپنا جوہری پروگرام جاری رکھیں گے اور مستقبل قریب میں ایک نیا تزویراتی ہتھیار متعارف کرائیں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کم جونگ کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کم اپنی زبان سے پھرنے والے مزید پڑھیں