کراچی (اسٹاف رپورٹر) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز ایسوسی ایشن پاکستان کراچی کی جانب سے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی بھارت کے طلبہ و طالبات پر ہونے والے وحشیانہ تشدد اور متنازع بل کے خلاف احتجاج اور اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں بروز ہفتہ 4 جنوری مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مقبوضہ کشمیر: نئے سال کیساتھ لاک ڈاؤن کے 150 دن مکمل
نئےسال 2020ء کے آغاز پر مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن کو 150 دن ہو گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مظفر آباد میں کشمیریوں کی یاد میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس کے دوران مظاہرین نے بھارتی مظالم کے خلاف نعرے بھی لگائے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں خوشیوں اور امیدوں سے مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو دھمکی
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ تہران کو صفارت خانہ پر حملہ کرنے اور اس کو نقصان پہنچانے کی بھاری قیمت ادا کرنی ہوگی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹیوٹر پیغام کے ذریعے ایک بیان میں ایران کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ تہران کو عراق میں امریکی صفارت خانہ مزید پڑھیں
پوپ فرانسس نے خاتون کا ہاتھ جھٹک دیا
عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانس کے ساتھ ہونے والی بدتمیزی کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو گئی ہے جس میں پوپ فرانسس خاتون کا ہاتھ جھٹکتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔ پوپ فرانسس اور خاتون کے درمیان بدتمیزی کی ویڈیو بہت تیزی کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا مزید پڑھیں
روس اور یوکرائن کے درمیان گیس کی ترسیل پر تنازع ختم
ماسکو ؍ کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) رُوس اور یوکرائن نے گیس ترسیل سے متعلق تنازع حل کرلیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یوکرائنی صدر وولو دومیر زیلنسکی نے دونوں ممالک کے مابین اس حوالے سے طے پانے والے ایک معاہدے کی تصدیق کردی ہے۔ دوسری جانب روسی ادارے ’’گیس پروم‘‘ کے مطابق 31 دسمبر کو ختم مزید پڑھیں
ایرانی وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب سے اہم ملاقات
بیجنگ: ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات کررہے ہیں بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے بیجنگ میں اپنے چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ تہران کو بین الاقوامی سطح پر ڈرانے دھمکانے کا سلسلہ مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیر دفاع کی مسجد ابراہیمی میں شرانگیزی
الخلیلـ : قابض صہیونی فوج نے شاہراہِ عام بند کردی ہے‘ عمر رسیدہ فلسطینی انتہائی مشقت اٹھا کر رکاوٹ سے گزررہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع نفتالی بینت نے فلسطین کے تاریخی شہر الخلیل میں مسجد ابراہیمی پر یہود آباد کاروں کے ساتھ دھاوا بولا اور مقدس مقام کی بے حرمتی مزید پڑھیں
لیبیا میں گھمسان کی لڑائی 10 باغی ہلاک
طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا کے دارالحکومت طرابلس اور اس کے گرد ونواح میں بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ قومی وفاقی حکومت کی فوج اور باغی جنرل خلیفہ حفتر کی ملیشیا میں گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق قومی حکومت نے بتایا ہے کہ طرابلس میں جھڑپوں کے دوران حفتر ملیشیا کے مزید پڑھیں
بغداد امریکی سفارتخانے پر مظاہرین کا دھاوا ،ٹرمپ نے ملبہ ایران پر ڈال دیا
بغداد: ایران نواز ملیشیا پر فضائی حملوں کے خلافمشتعل مظاہرین سفارت خانے کے احاطے میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کررہے ہیں‘ عراقی فوج خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے‘ شہری امریکی پرچم کو آگ لگا رہے ہیں بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں مشتعل مظاہرین نے امریکی سفارت خانے پر دھاوا بول دیا۔ مزید پڑھیں
بھارت ،مسلمانوں کا انکار نظر انداز بابری مسجد کیلئے 5 مقام منتخب
لکھنؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں ریاست اترپردیش کی ہندوانتہاپسند حکومت نے بابری مسجد کی تعمیر کے لیے 5 مختلف مقامات کا انتخاب کرلیا ہے، جن میں سے کسی ایک کی زمین سنی وقف بورڈ کے حوالے کی جائے گی۔ بھارتی عدالت عظمیٰ نے 9 نومبر کو بابری مسجد مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے مسلمانوں کی مزید پڑھیں