کوالالمپور (انٹرنیشنل ڈیسک) ملائیشیا کی حکومت نے فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے غزہ اور رام اللہ میں قونصل خانے کھولنے کا اعلان کردیا۔ ملائیشیا کے وزیرخارجہ سیف الدین عبداللہ کا اپنے ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ ملائیشیا 2فلسطینی شہروں میں اعزازی قونصل خانے قائم کرے گا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
والد کے ساتھ مزید کام نہیں کرسکتی ٹرمپ کی بیٹی ایوانکانے اعلان کردیا
؎واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ نے کہا ہے کہ والد کے ساتھ مزید کام نہیں کروں گی۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ سیاست میں میرا رجحان کم ہے۔ ایوانکا اور ان کے شوہر اپنے بچوں کے ہمراہ نیویارک میں مقیم تھے تاہم سرکاری عہدہ ملنے کے بعد دونوں 2017 مزید پڑھیں
کابل میں2ماہ سے بند پاکستانی سفارتخانہ کھول دیا گیا
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) کابل میںپاکستانی سفارتخانہ 2 ماہ بعد کھول دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 4نومبر کو پاکستانی سفارتکاروں کی گاڑی کو موٹر سائیکلوں سے نشانہ بنانے اور ہراساں کرنے کے واقعات کے بعد سفارتخانہ بند کردیا گیا تھا۔ پاکستان کی جانب سے سفارتخانہ کھولنے سے قبل افغان حکام نے پشاور میں واقع مزید پڑھیں
ہوم منسٹر کا آرڈر ہے مسلمانوں کو گولیاں مارنی ہیں‘ بھارتی پولیس آفیسر
ہوم منسٹر کا آڈر ہے بابر، ہمایوں اورنگزیب کی اولادوں کو گولیاں مارنی ہیں‘ راکیش تیاگی جس نے بھی پولیس اہلکار پر ایک پتھر پھینکا اسے گولی ماری جائے گی‘ ویڈیو بیان میں انکشاف کنئی دہلی (مانیٹرنگ دیسک) بھارتی پولیس کے ایک آفیسر نے ایک ویڈیو بیان میں انکشاف کیا ہے کہ ہوم منسٹر کا مزید پڑھیں
متنازع قانون بھارت میں مسلمانوں پر تشددکی انتہا‘2شہید‘ مسلم علاقوں میں کرفیو
بھارتی پولیس درندگی کرتے ہوئے گھروں میں گھس گئی، بچوں اور خواتین پر تشدد،املاک کو نقصان پہنچایا اور گاڑیاں توڑ دیں بھارتی آرمی چیف نے شہریت کے متنازع قانون کے حق میں بیان پر شدید ردِعمل آنے کے بعد لہجہ بدل لیا ‘بھارتی میڈیا نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت میں مودی سرکار نے متنازع قانون بنانے مزید پڑھیں
ہسپانوی فنکاروں پر حملہ‘ سعودی عرب میں یمنی شہری کو سزائے موت
ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی عدالت نے ہسپانوی فنکاروں پر چاقو کے حملے کے الزام میں یمن کے شہری کو موت کی سزا سنادی۔ سعودی پولیس نے حملہ آور کی شناخت33 سالہ یمنی کے طور پر کی دارالحکومت کے شاہ عبداللہ پارک میں لائیو میوزک کے دوران ہی یمنی شخص نے تھیٹر کے فنکاروں مزید پڑھیں
سعودی عرب میں بغیر اجازت نئے سال کے جشن پر پابندی عائد
ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکام نے بغیر اجازت ملک میں نئے سال کے موقع پر غیر معمولی جشن منانے کے منصوبے کو روک دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی حکام نے ملک میں نئے سال کے ومقع پر غیر معمولی جشن منانے کے منصوبے کو روک دیا ہے اور کہا ہے کہ اس مزید پڑھیں
ٹی ٹی پی کمانڈر قاری سیف اللہ افغانستان میں قتل
کابل: افغان میڈیا کہ مطابق تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر قاری سیف اللہ محسود کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا۔ افغان میڈیا کہ مطابق تحریک طالبان پاکستان( ٹی ٹی پی) کے کمانڈر قاری سیف اللہ محسود کو نامعلوم افراد نے افغانستان کے شہر خوست میں گلون کیمپ کے بہار فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ افغان میڈیا مزید پڑھیں
فیس بک نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق پی بی سی کی نشریات بلاک کردیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے جارحانہ عملی اقدامات کے حوالے سے، پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن (پی بی سی) کی براہ راست نشریات کو فیس بک نے روک دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مقبوضہ وادی کشمیر میں بھارت کی انسانی حقوق خلاف پالیسیوں کے حوالے سے پاکستانی ماہرین تعلیم اور صحافیوں کی پوسٹ، فوٹو، ویڈیوز اور مزید پڑھیں
افغانستان میں عارضی جنگ بندی کوئی فیصلہ نہیں کیا اس قسم کی اطلاعات ’افواہیں‘ ہیں۔ ترجمان طالبان,سہیل شاہین
قطر میں موجود طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے افغانستان میں عارضی جنگ بندی پر رضامند ہونے کی تردید کی اور اس قسم کی اطلاعات کو ’افواہیں‘ قرار دیا۔جنگ بندی پر رضامند ہونے کے حوالے سے شائع ہونے والی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’میڈیا کو اس مزید پڑھیں