ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلادیش میں خون جمادینے والی سردی کے باعث اب تک 50 افراد ہلاک ہوگئے، جن میں زیادہ تر بچے اور بزرگ شہری شامل ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی سرحدی علاقے میں رواں سال کا سب سے کم درجہ حرارت 4.5 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ملکی معیشت زبوں حال، مہنگائی و غربت بڑے چیلنج ہیں ، ثناء اللہ زہری
خضدار (این این آئی) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان، چیف آف جھالاوان، مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ اس وقت ملک میں معیشت کی زبوں حالی ،مہنگائی و غربت بہت بڑے چیلنجز ہیں، حکومت ان مسائل پر توجہ دینے کے بجائے دیگر مسائل میں الجھی ہوئی ہے، قوم کا مزید پڑھیں
بھارت میں متنازع قانون کے بعد مسلمانوں پر تشدد کی انتہا ،2 شہید،مسلم علاقوں میں کرفیو
نئی دہلی: شہریت متنازع ترمیمی قانون کے خلاف آسام اور کلکتہ میں طلبہ کی بڑی تعداد مظاہرہ کررہی ہے، دوسری جانب کانگریس رہنما پریانکا گاندھی کو مظاہرے میں شرکت کے لیے روکا جارہا ہے نئی دہلی/واشنگٹن( آن لائن )بھارت میں مودی سرکار نے متنازع قانون بنانے کے بعد مسلمانوں پر تشدد کی انتہا کر دی۔ مزید پڑھیں
بنگلا دیش میں خون جما دینے والی سردی‘50افراد ہلاک
ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلادیش میں خون جمادینے والی سردی کے باعث اب تک 50 افراد ہلاک ہوگئے، جن میں زیادہ تر بچے اور بزرگ شہری شامل ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی سرحدی علاقے میں رواں سال کا سب سے کم درجہ حرارت 4.5 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری مزید پڑھیں
بھارت مظالم سے کشمیریوں کو مغلوب نہیں کرسکتا‘ چیئرمین کشمیرکونسل یورپ
برسلز (صباح نیوز) چیئرمین کشمیرکونسل یورپ علی رضا سید نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے مظلوم لوگ دنیا سے امن اور اپنے حقوق کی پاسداری کی امید لگائے ہوئے ہیں اور امید ہے کہ نئے سال کے دوران اقوام عالم میں کشمیریوں کے حقوق کی بات سنی جائے گی۔ نئے سال کی آمد کے مزید پڑھیں
عراق‘ فوجی کیمپ پر راکٹ حملہ‘امریکی شہری ہلاک‘ متعدد زخمی
بغداد( آن لائن ) عراق کے فوجی بیس پر 20 سے زائد راکٹ داغے گئے جس کے نتیجے میں ایک امریکی شہری ہلاک ہوگیا جب کہ امریکا اور عراق کے متعدد فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراق کے تیل کے وسائل سے مالا مال شہر کرکوک میں واقع ’’ کے-1 فوجی مزید پڑھیں
سعودی دفاعی صنعت کا امریکی کمپنی کے ساتھ شراکت داری کا اعلان
ریاض( آن لائن )سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے ملٹری انڈسٹریز نے امریکا کی دفاعی سازوسامان بنانے والی کمپنی رے تھیون کے ساتھ شراکت داری کاایک سمجھوتے طے پانے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے تحت پیٹریاٹ میزائل دفاعی نظام کی سعودی عرب ہی میں مرمت اور تجدید کی جائے گی۔ یہ سمجھوتا سعودی عرب مزید پڑھیں
یمن میں فوجی پریڈ پر راکٹ حملہ، 9 ہلاک
صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک) یمن میں فوج کی گریجویشن پریڈ پر راکٹ حملے میں 9افراد ہلاک ہو گئے۔ فوجی ترجمان کرنل ماجد الشعابی کے مطابق یہ واقعہ ملک کے جنوبی علاقے الضالح میں پیش آیا ،ہلاک ہونے والوں میں 6فوجی اور 3بچے بھی شامل ہیں،حملے میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ انہوں نے حملے کا الزام مزید پڑھیں
بھارت میں متنازع قانون کے بعد مسلمانوں پر تشددکی انتہا‘2شہید‘ مسلم علاقوں میں کرفیو
نئی دہلی: شہریت متنازع ترمیمی قانون کے خلاف آسام اور کلکتہ میں طلبہ کی بڑی تعداد مظاہرہ کررہی ہے، دوسری جانب کانگریس کی رہنما پریانکا گاندھی کو مظاہرے میں شرکت سے روکا جارہا ہے نئی دہلی/واشنگٹن( آن لائن )بھارت میں مودی سرکار نے متنازع قانون بنانے کے بعد مسلمانوں پر تشدد کی انتہا کر دی۔ مزید پڑھیں
سعودی عرب میں پہلی بار سالِ نو کی آمد پر جشن منانے کا اعلان
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب اپنی تاریخ میں پہلی بار نئے سال کے استقبال کے لیے جشن کی تیاری کر رہا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق 2020ء کی آمد پر سال نو کے استقبال کے لیے آتش بازی کا مظاہرہ، موسیقی پروگرامات اور دیگر سرگرمیاں شامل ہوں گی۔ سعودی عوام 31 دسمبر کو شام 6 مزید پڑھیں