لیبیا: باغی ملیشیا کی بم باری سے زاویہ شہر میں زیرتعمیر عمارت اور گاڑیاں تباہ ہوگئی ہیں طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا میں باغی جنرل خلیفہ حفتر کی زیر قیادت ملیشیا کے طیاروں نے ملک کے مغربی شہر زاویہ کے رہایشی علاقوں پر بمباری کی، جس کے نتیجے میں 2 شہری جاں بحق اور 8 زخمی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
عراق میں داعش کا حملہ‘ 6ہلاک‘ 3 لاشیں برآمد
بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراقی شہر کرکوک اور صلاح الدین میں دہشت گرد تنظیم داعش کے حملوں میں 9 شہری اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ کرکوک محکمہ پولیس کے مطابق شہر کے مضافات سے دہشت گردوں کی جانب سے اغوا کیے گئے 3 افراد کی لاشیں بر آمد ہوئی ہیں، جن کا تعلق علاقے میں مزید پڑھیں
قزاقستان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ 12 ہلاک 53 زخمی
قزاقستانـ: حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ مکان میں جاگھسا ہے‘ملبے میں لاشیں اور زخمی تلاش کیے جارہے ہیں آستانہ (انٹرنیشنل ڈیسک) قزاقستان میں مسافر طیارے کو حادثے کے نتیجے میںکم از کم 12 افراد ہلاک اور 53ہزار زخمی ہوگئے۔ بیک ائر کا فوکر 100 ماڈل کا مسافر بردار طیارہ الماتے بین الاقوامی ہوائی اڈے مزید پڑھیں
بھارت میں 5 سال کے دوران 40 صحافی ہلاک
بھارت: حالیہ مظاہروں کے دوران اپنے ساتھیوں پر تشدد کے خلاف صحافی احتجاج کررہے ہیں نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں پیشہ ورانہ ذمے داریاں ادا کرتے ہوئے گزشتہ 5 برسوں کے دوران کم از کم 40 صحافیوں کو جان سے ہاتھ دھونے پڑے۔ بھارتی صحافیوں گیتا سیشو اور اروشی سرکار کی ’’گیٹنگ اوے ود مزید پڑھیں
جرمنوں نے ٹرمپ کو خطرناک ترین رہنماء قرار دے دیا
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی میں ایک سروے کے دوران اکثر شہریوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عالمی امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔ یوگوو سروے کے نتائج کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ ان سے زیادہ خطرناک سمجھا مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیل مخالف ریلی 3 ماہ کیلئے معطل
غزہ (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطینیوں کی احتجاجی تحریک کے منتظمین نے غزہ اور اسرائیل کے درمیان سرحد پر ہفتہ وار مظاہرے 3 ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ہزاروں فلسطینی مظاہرین گزشتہ ایک سال 9ماہ سے غزہ کی اسرائیلی ناکا بندی، فلسطینی مہاجرین کے حق واپسی اور فلسطینیوں پر مظالم کے خلاف یہ مظاہرے کررہے مزید پڑھیں
ادلب میں ہلاکتوں پر روس شام اور ایران کو امریکی انتباہ
ادلب: حالیہ کشیدگی کے باعث نقل مکانی کرنے والے شامی شہری ترکی کی قائم کردہ خیمہ بستی میں پناہ حاصل کررہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کے صوبے ادلب میں شہریوں کی ہلاکتوں پر روس، شام اور ایران کو متنبہ کیا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق اپنے ایک ٹوئٹر پیغام مزید پڑھیں
بھارتی عوام (این آر سی ) میں اصل پتے کی بجائے مودی کے گھر کا پتہ لکھوائیں، اروندھتی رائے
نئی دہلی: معروف بھارتی مصنفہ اورسماجی کارکن اروندھتی رائے کا کہنا ہے کہ نیشنل رجسٹر فار سٹیزن میں عوام اپنے اصل پتے کی بجائے مودی کے گھر کا پتہ لکھوائیں۔ دہلی یونیورسٹی میں مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے معروف بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے نے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے، مزید پڑھیں
قازقستان میں مسافرطیارہ گر کر تباہ، 14 افراد جان کی بازی ہار گئے
نور سلطان: قازقستان میں مسافر طیارہ گرنے کے نتیجے میں 14 افراد جان ک بازی ہار گئے جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق قازقستان کے شہرالماتی میں بیکایئر ائیرلائن کے فوکر 100 طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث اڑان بھرنے کے دوارن ہی گرپڑا جس کے نتیجے میں 14 افراد جان کی بازی مزید پڑھیں
آرمینیا:اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کی سرپرستی میں نومولود بچے فروخت کرنے کا انکشاف
آرمینیا میں نومولود بچے فروخت کرنے والے منظم نیٹ ورک کا انکشاف ہوا جس کے بعد پورے ملک میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمینیا کی سیکیورٹی فورسز نے ایک ایسے گروہ کی نشاندہی کی ہے جو بچے فروخت کرنے کے مذموم دھندے میں ملوث ہے، سیکورٹی حکام کا مزید پڑھیں