انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے کم از کم 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق ترکی کے مشرق میں ایران کی سرحد سے متصل علاقے میں غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی۔ واقعے کئی افراد لاپتا بھی ہوگئے، جب کہ 64 افراد مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت میں گھروں پرحملے‘مسلمانوں کے پاس صرف2مقام ہے‘ پاکستان یا قبرستان‘ پولیس کی دھمکیاں
نئی دہلی /بھوپال/(خبر ایجنسیاں/مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں مسلم مخالف شہریت قانون کے خلاف احتجاج جاری‘ بھارتی پولیس کے مسلمانوں کے گھروں پرحملے‘ توڑ پھوڑ، بدترین تشدد کا نشانہ بنایا‘ سامان لوٹ لیا ،پاکستان جاؤ یا قبرستان کی دھمکیاں، بھوپال میں جامعات کے طلبہ کا احتجاج‘ رکن پارلیمنٹ پرگیہ سنگھ کیخلاف دہشت گرد واپس جاؤ کے نعرے، مزید پڑھیں
جلسے پر راکٹ آگرا اسرائیلی وزیراعظم بنکر میں چھپ گیا
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) غزہ سے آنے والے ایک راکٹ نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی دوڑیں لگوا دیں۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیتن یاہو غزہ کے قریب یہودی کالونیوں کا دورہ کررہے تھے کہ اس دوران ان پر راکٹ حملہ کیا گیا، تاہم وہ محفوظ رہے اور حملے کے بعد انہیں مزید پڑھیں
افغان فوجی بیس کے قریب دھماکا‘ 6 اہلکار جاں بحق متعددزخمی
کابل(اے پی پی‘آن لائن) افغانستان کے شمالی صوبہ بلخ میں فوجی بیس کے قریب کار بم دھماکے میں 6 اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے، نیز صوبہ خوست کے دارالحکومت خوست میں بھی دھماکے سے5 شہری زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق گزشتہ روز صبح ساڑھے 4 بجے نامعلوم مسلح افراد نے ضلع بلخ مزید پڑھیں
ترکی میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 7 افراد ہلاک
ترکی میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے پاکستانیوں سمیت کم از کم 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ترک میڈیا کے مطابق ملک کےمشرق میں ايران کی سرحد سے متصل علاقے میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے۔ریسکو حکام کے مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کا فلسطینی دوشیزہ پر وحشیانہ تشدد، باپ پہچان نہیں پایا
یروشلم: نوجوان فلسطینی لڑکی میس ابوغوش پر اسرائیلیوں نے تشدد کی انتہا کردی کہ باپ پہچان نہیں پایا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں قائم ایک پناہ گزین کیمپ کے فلسطینی رہائشی ابو حسین نے میڈیا کو بتایا کہ اسرائیلی فوج نے چند روز قبل اس کی بیٹی اور بیوی کو حراست مزید پڑھیں
انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے پر اتر پردیش کے چیف آف پولیس کو نوٹس جاری
اتر پردیش: بھارت کے قومی انسانی حقوق کمیشن (این ایچ آر سی )نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر اترپردیش چیف آف پولیس اوم پرکاش سنگھ کو نوٹس دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق شادان فراست، ننیتا شرما، اجے سنگھ، پیولی سواتیجا اور شری سنہا نامی وکلاء نے مشترکہ طور پر یہ شکایت قومی انسانی حقوق مزید پڑھیں
دوقومی نظریہ سے بھارت اور پاکستان دونوں اطراف منافرت پھیلی
اسی نظریے نے پاکستان کے دو ٹکڑے کئے ہیں:سابق کانگرس وزیر بابو سنگھ جموں, ساوتھ ایشین وائر چیئر مین نیچر مین کائنڈ فرینڈلی گلوبل پارٹی ،جموں وکشمیر یونائیٹڈپیس موومنٹ کے رہنما اورمقبوضہ کشمیر میں سابق کانگریس وزیر بابو سنگھ نے کہا ہے کہ دوقومی نظریے کی وجہ سے ہندوستان میں مذہبی منافرت کو فروغ دے مزید پڑھیں
ہانگ کانگ میں کرسمس پر خریداری اور سیاحتی مراکز پر احتجاج
ہانگ کانگ (مانیٹرنگ ڈیسک) ہانگ کانگ میں کرسمس کی شب نئے مظاہرے پھوٹ پڑے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق شہر کے کئی علاقوں، خریداری کے مراکز اور مشہور سیاحتی مقامات پر پولیس اور مظاہرین کے مابین تصادم ہوا۔ مظاہرین نے ہدف بنا کر ان دکانوں کو نشانہ بنایا جن کے عوامی جمہوریہ چین سے کاروباری مزید پڑھیں
ہانگ کانگ جھڑپوں کی نئی لہر مظاہرین کے پیٹرول بم حملے
ہانگ کانگ: مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں‘ سیکورٹی اہل کاروں کی جانب سے طاقت کا کھلا استعمال کیا جا رہا ہے ہانگ کانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) ہانگ کانگ میں کرسمس کے موقع پر بھی مظاہروں کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ منگل کے روز ایک شاپنگ مال میں پولیس کی جانب سے پر امن مزید پڑھیں