مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے منگل کے روز گھر گھر چھاپوں کے دوران طلبہ سمیت 25 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ قابض فوج نے تلاشی کے دوران گھروں بڑے پیمانے پر لوٹ مار اور توڑ پھوڑ کی۔
زمرہ: عالمی حالات
خاشق جی قتل کیس کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے‘ عرب پارلیمان کا انتباہ
قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) عرب پارلیمان کے صدر مشعل بن فہم سلامی نے کہا ہے کہ تنظیم سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ سعودی عدالت کا مقتول صحافی جمال خاشق جی کے مقدمے کا فیصلہ منصفانہ ہے، لہٰذا اسے سیاسی رنگ دینے کی کوشش نہ کی جائے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ بیرونی طاقتیں سعودی مزید پڑھیں
نیپال: سائبر کرائم میں ملوث 122 چینی گرفتار
کٹھ منڈو: آن لائن جرائم میں ملوث چینی شہری گرفتاری کے وقت چہرہ چھپا رہے ہیں کٹھ منڈو (انٹرنیشنل ڈیسک) نیپال کی پولیس نے سیاحتی ویزے پر ملک میں آنے والے 122 چینی باشندوں کو سائبر کرائم میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ کٹھ منڈو کے پولیس چیف اوتم سبیدی کے مطابق خفیہ مزید پڑھیں
ہانگ کانگ: مظاہرین پھر سڑکوں پر‘ پولیس سے جھڑپیں
ہانگ کانگ: مظاہرین لاٹھی چارج سے بچنے کے لیے چھتریوں کو ڈھال بنائے ہوئے ہیں‘ چھوٹی تصویر میں پولیس افسر ہدایات جاری کررہا ہے ہانگ کانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) ہانگ کانگ میں ہزاروں مظاہرین ایک بار پھر حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ہانگ کانگ کی پولیس نے مزید پڑھیں
انڈونیشیا: بس دریا میں گرنے سے 26 افراد ہلاک
جکارتا: دریا کے پل سے بس گرنے کے بعد امدادی کارکن لاشوں اور زخمیوں کو نکال رہے ہیں جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے جنوبی صوبے سماترا میں ایک بس دریا میں جاگری، جس کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے۔ مقامی پولیس کے مطابق مسافروں سے بھری بس بینگ کولو سے مزید پڑھیں
کوریائی بحران پر سہ فریقی اجلاس مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
چینگ ڈُو: شمالی کوریا سے متعلق معاملات پر چین میں ہونے والا سہ فریقی اجلاس‘ چھوٹی تصویر میں چینی وزیر اعظم، جاپانی سربراہ اور جنوبی کوریائی صدر مشترکہ پریس کانفرنس کررہے ہیں بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا کے معاملے پر چین کے شہر چینگ ڈُو میں ایک سہ ملکی سربراہ اجلاس ہوا جس میں میزبان مزید پڑھیں
عالمی نظام سے منقطع آزاد انٹرنیٹ کا روسی تجربہ
ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس نے انٹرنیٹ کے عالمی نظام سے پرے خودمختار سائبر نظام پر کام شروع کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ماسکو نے چند ماہ قبل ملک کو عالمی انٹرنیٹ سے جدا کرنے کا فیصلہ کیا تھا،جس پر حتمی طور پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ روس کی اس مزید پڑھیں
ادلب 48 گھنٹے میں ہلاکتیں 120 سے متجاوز
ادلب: شام کے شمال مغربی صوبے پر بم باری کے بعد دھواں اٹھ رہا ہے‘ معرۃ النعمان شہر پر حملوں کے بعد شہری نقل مکانی کررہے ہیں دمشق ؍ انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) شام کے شمال مغربی صوبے اِدلب میں اسدی فوج اور مزاحمت کاروں کے درمیان جھڑپوں میں 48 گھنٹے کے دوران 120 سے زیادہ مزید پڑھیں
غزہ ،20 لاکھ فلسطینی انسانی بحران کا شکار ہیں،اقوام متحدہ
نیو یارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ غزہ کے مختلف علاقوں میں 20 لاکھ سے زیادہ فلسطینی انسانی ہمددردی کے بحران کا سامنا کر رہے ہیں اور سب سے زیادہ خطرے کا سامنا کرنے والے افراد کی زندگیاں بچانے کے لیے 34 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز کی ہنگامی مزید پڑھیں
عراق،مظاہرین کیخلاف تشدد روکنے کا یورپی مطالبہ
بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراق میں یورپی یونین کے مشن نے وزارت داخلہ سے مظاہرین کے خلاف تشدد کا استعمال روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یورپی یونین مشن نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر بتایا کہ یورپی یونین میں شامل رکن ممالک کے نمایندوں نے عراقی دارالحکومت بغداد میں عراقی وزیر داخلہ یاسین الیاسری کے ساتھ ہونے مزید پڑھیں