دہلی میں موجود ملائیشین سفیر دفتر خارجہ طلب ، ملائیشیا حقائق جانے بغیر تبصرے سے باز رہے ملائیشین وزیراعظم نے اندرونی معاملے میں مداخلت کی ہے‘مودی سرکار آپے سے باہرہوگئی نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی شہریت کے متنازع بل کے حوالے سے تنقید کرنے پر بھارت مہاتیر محمد کے خلاف غصے میں آگیا ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اشرف غنی دوسری مرتبہ بھی افغانستان کے صدر منتخب ہوگئے
کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں 28 ستمبر کو ہونے والے صدارتی انتخاب کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے تحت صدر اشرف غنی 51 فیصد ووٹ حاصل کرکے ایک بار پھر ملک کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے ’انڈیپینڈنٹ الیکشن کمیشن‘ نے 28 ستمبر کو ملک بھر میں مزید پڑھیں
افغانستان میں ممکنہ جنگ بندی طالبان نے اعلیٰ سطح پر مشاورت شروع کردی
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں قیام امن کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ افغان طالبان نے جنگ بندی کیلئے مشاورت شروع کردی ۔طالبان کے ایک وفد کی افغانستان میں ممکنہ جنگ بندی کے بارے میں قیادت سے مشورے کیلئے پاکستان کے دورے کی بھی اطلاعات ہیں تاہم پاکستانی حکام کی جانب سے ایسے کسی بھی دورے مزید پڑھیں
متنازع شہریت بل کیخلاف احتجاج پرمسلمان بھارتی اداکارہ گرفتار
Protesters throw stones at security officers during a protest against the Citizenship Amendment Bill in Gauhati, India, on Wednesday. بھارتی پولیس نے مسلم مخالف متنازع شہریت بل کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرنے کی پاداش میں اداکارہ کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم سازمیرا نائر نے ٹوئٹر پر لکھا مزید پڑھیں
جمہوریت کے فروغ کے لیے پاک ۔امریکا شراکت داری
اسلام آباد : امریکہ بہتر نظم و نسق اور جمہوریت کے فروغ کے لیے پاکستان کا طویل المیعاد اور پرعزم شراکت دار ہے۔ امریکہ کی اعانت سے قائم سٹیزنز وائس پراجیکٹ ، جو شفاف، جوابدہ اور ذمہ دار نظم و نسق کو فروغ دینے کیلئے شہریوں کوسرکاری اور منتخب اداروں سے تعلقات بڑھانے میں مدد مزید پڑھیں
کشمیری بھارت کے خلاف بھرپور مزاحمت شروع کریں، سید علی گیلانی
بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے کشمیریوں سے اپیل کی ہے کہ بھارت کے مذموم عزائم کے خلاف بھرپور مزاحمت شروع کریں۔ سید علی گیلانی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بھارت جموں و کشمیر میں غاصب اور جابر کی حیثیت رکھتا ہے، اقوام متحدہ کی قراردادیں بھارت کی غاصبانہ اقدامات کا واضح مزید پڑھیں
بھارتی قید میں جماعت اسلامی کے65 سالہ رہنماء انتقال کر گئے
جموں و کشمیر: پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت حراست میں لئے جانے والے جماعت اسلامی کے65سالہ کشمیری رہنما غلام محمد بٹ الہٰ آباد جیل میں انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق 5 اگست کو جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کو کالعدم قرار دیے جانے کے بعدجموں کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے رہائشی غلام مزید پڑھیں
سعودی صحافی کے قتل کے جرم میں 8 افراد کو سزا سنادی گئی
ریاض:سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث گیارہ افراد میں سےپانچ افراد کو عدالت نے سزائے موت کا حکم جاری کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعوی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث پانچ افراد کو عدالت نے سزائے موت کا حکم جاری کردیا جبکہ تین افراد کو چوبیس سال مزید پڑھیں
افغان امن عمل اہم مرحلے میں داخل ہوگیا ہے: خلیل زاد
اسلام آباد — امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغان امن عمل اہم مرحلے میں داخل ہو رہا ہے۔ خلیل زاد نے یہ بات افغانستان کے دو روزہ دورے کے اختتام پر ایک ٹوئٹ میں کہی ہے۔ اپنے اس دورے کے دوران امریکی ایلچی نے افغان قیادت مزید پڑھیں
شہریت کا نیا قانون نریندر مودی کے لیے بڑا چیلنج
واشنگٹن — بھارت میں شہریت کے اس متنازعہ قانون کے خلاف مظاہرے جاری ہیں جس کی رو سے مذہب کو شہریت کیلئے بنیادی حیثیت سے متعارف کرایا گیا ہے۔ اس قانون کے تحت، بھارت کے تین ہمسایہ ممالک پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان میں غیر مسلم اقلیتی افراد کو بھارتی شہریت دینے کا عمل تیز مزید پڑھیں