ڈیمو کریٹ مباحثہ: ‘صدر کے عہدے کا وقار بحال کریں گے’

ویب ڈیسک —  امریکہ میں آئندہ سال ہونے والے صدارتی انتخابات میں ڈیمو کریٹک پارٹی کے ٹکٹ کے خواہش مند سات امیدواروں کے درمیان مباحثے کا اہتمام کیا گیا۔ لاس اینجلس میں ہونے والے مباحثے میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مقابلہ کرنے کی دوڑ میں سرِ فہرست سابق نائب صدر جوبائیڈن بھی شامل تھے۔ مباحثے مزید پڑھیں

ورجینیا: 63 گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں

امریکی ریاست ورجینیا میں اتوار کے روز ہائی وے 64 پر، ہیمپٹن روڈ کے نزدیک 63 گاڑیاں بیک وقت ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں۔ ورجینیا پولیس کے مطابق حادثہ اتوار کی صبح آٹھ بجے کے نزدیک سخت سردی کے باعث سڑک پر جمی برف کی تہہ کے سبب پیش آیا۔ یہ تمام گاڑیاں ہائی وے مزید پڑھیں

امریکی صدرکا اپنے مواخذے کے جواب میں نینسی پلوسی کے مواخذے کا مطالبہ

واشنگٹن (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مواخذے کے جواب میں نینسی پلوسی کے مواخذے کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی صدر نے ٹوئٹر بیان میں کہا ہے کہ نینسی پلوسی سینیٹ کے نمائندوں کے کام میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے غیر قانونی ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ نینسی مزید پڑھیں

عرب لیگ کا اسرائیل کے جنگی جرائم پر عالمی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم

قاہرہ (صباح نیوز)عرب لیگ نے عالمی عدالت انصاف کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاست کے جنگی جرائم کی تحقیقات کی تحقیقات کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق عرب لیگ قاہرہ میں صدر دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ عالمی فوج داری عدالت کی طرف سے فلسطینیوں مزید پڑھیں

یورپ میں طوفانی بارشیں، ہلاکتیں 8 ہو گئیں،پروازیں متاثر

میڈرڈ،لزبن،پیرس (صباح نیوز)اسپین ، پرتگال اور فرانس میں طوفانی بارشوں اور تیز ہوائوں سے ہلاکتوں کی تعداد8 ہوگئیں، ریل اور پروازوں کی شیڈول بھی متاثر، دریائوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ، کئی علاقوں میں کھمبے اکھڑنے سے بجلی کی فراہمی معطل ۔اسپین کے محکمہ موسمیات کے مطابق 170 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار مزید پڑھیں

بھارت کے کئی شہر میدان جنگ بن گئے،26 ہلاکتیں مظاہرین کی جائدادیں ضبط

نئی دہلی: بھارتی سیکورٹی اہلکار متنازع قانون کیخلاف احتجاج کرنیوالے ایک شخص کو بے دردی سے تشدد کے بعد گھسیٹ کر لے جارہے ہیں نئی دہلی(صباح نیوز+مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم مخالف متنازع شہریت قانون کے خلاف بھارت کے کئی شہرمیدان جنگ بن گئے۔پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے دوران ہلاکتیں 26ہو گئیں جبکہ سیکڑوں افرادزخمی ہو مزید پڑھیں

سیکولر ہونے کا دعوایدار بھارت مسلمانوں سے شہریت چھین رہا ہے،مہاتیر محمد

کوالالمپور(مانیٹرنگ ڈیس) ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے شہریت کے متنازع قانون پر ایک بار پھر بھارت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت سیکولر ملک ہونے کا دعویٰ کرتا ہے لیکن وہ مسلمانوں کو شہریت سے محروم کر رہا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق مہاتیر محمد نے کوالالمپور سربراہی مزید پڑھیں

کشمیری فدائی حملوں کی طرف مائل ہور ہے ہیں، بھارتی سول سوسائٹی

نئی دہلی (اے پی پی) سابق بھارتی وزیر خارجہ یشونت سنہا کی سربراہ میں حال ہی میں مقبوضہ کشمیر کا دورہ کرنے والے بھارتی سول سوسائٹی کے گروپ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے کے لوگ اب یہ سمجھتے ہیں کہ پر امن احتجاج اور سول نافرمانی سے بھارتی حکومت کو کوئی مزید پڑھیں

امریکا جلد چین کیساتھ تجارتی معاہدے پر دستخط کریگا‘ ڈونلڈ ٹرمپ

فلوریڈا (صباح نیوز) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا جلد چین کے ساتھ تجارتی معاہدے پر دستخط کرے گا۔ ٹرمپ نے ایک پروگرام کے دوران کہا کہ ہم نے حال ہی میں تجارتی معاہدے پر اتفاقکیا ہے اور جلد ہی معاہدے پر دستخط بھی کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ چین مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں روزانہ انسانیت سوز واقعات ہورہے ہیں‘ فاروق حیدر

مکہ مکرمہ(صباح نیوز)وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں روزانہ انسانیت سوز واقعات رونما ہو رہے ہیں، مقبوضہ وادی میں بھارت ایک جانب انسانی حقوق کی خلاف ورزی کررہا ہے تو دوسری جانب نہتے کشمیریوں کا خون بہارہا ہے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ مزید پڑھیں